نعیم فہیم

11.1K posts

نعیم فہیم banner
نعیم فہیم

نعیم فہیم

@Naeemf6

freelancer social media writer https://t.co/WLenm3O46H

Katılım Mart 2021
7.8K Takip Edilen8.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
نعیم فہیم
نعیم فہیم@Naeemf6·
سب رنج والم مجھ سے دور ھو گئے جب سے پڑھنے لگا ھوں درود حضور ﷺ پر #نماز_قائم_کرو 🌴 🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كماباركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹
نعیم فہیم tweet media
العربية
56
133
270
0
نعیم فہیم retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
اقرار الحسن جس طریقے سے اپنی عمران خان اور PTI مخالف لڑائی میں شہید ارشد شریف کو رگیدنا شروع ہو چکے ہیں، وہ انتہائی قابل افسوس اور قابل مذمت ہے۔ ارشد شریف کو دهمكی آمیز فون کرنے والوں اور پھر انہیں پہلے پاکستان سے اور پھر UAE سے نکلنے کیلئے مجبور کر دینے والوں کا نام لینے کی جرات نہیں۔ بس عمران خان پر ناحق مکے لہرا کر پہلوانی کے جوہر دکھاۓ جا رہے ہیں۔ اپنی اس فضول لڑائی میں جناب شہید ارشد شریف کی والدہ اور اہل خانہ کے زخموں پر ناحق نمک چھڑکنا انتہائی قابل مذمت ہے۔👎
اردو
128
1.6K
5.5K
63.5K
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
السلام عليكم ورحمۃ اللہ صبـــــــاح النـــــــور🌹🍃 اے عرش کے مالک ،اے حکمت والے،اے کائنات کے رب ! ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا، اور آج کے اس روشن دن کو ہمارے لئےباعث رحمت بنا دےکثیر رزق حلال عطا فرما، اور ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھ.. آميييين Good morning X Fam ❤️
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
116
55
252
3.1K
نعیم فہیم retweetledi
Hafiz Farhat Abbas
Hafiz Farhat Abbas@FarhatAbbas_PTI·
ایک طرف کاروبار پہلے ہی مہنگی بجلی، ٹیکسز اور غیر یقینی معاشی حالات کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر ہیں. دوسری جانب مہنگائی کا جن بے قابو ہوتا جا رہا یے. ہر روز اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا صدمہ عوام کو سہنا پڑتا ہے۔ جعلی حکومت عوام کے لئے کسی عذاب سے کم نہیں. ان جعلی حکمرانوں سے چھٹکارا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے
Hafiz Farhat Abbas tweet media
اردو
2
98
137
1.2K
نعیم فہیم retweetledi
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
صرف عمران خان اور تحریک انصاف کو نشانہ بنانے کے لئے نو مئی کا ڈرامہ رچایا گیا. اج بھی عمران خان سمیت دیگر اسیران نو مئی کے کیسز میں ناحق قید کاٹ ریے. عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کارکنوں کے خلاف دو سال سے ایک بھی ثبوت پیش نہیں کیا جا سکا اور جو گواہ پیش کیے جارہے وہ عدالتوں میں جھوٹے ثابت ہو رہے ہیں.
Musarrat Cheema tweet media
اردو
0
104
169
1.5K