Khan Lovers
1.3K posts


@HRA_07 @SabirShakirPK بہاولپور یونیورسٹی کا معاملہ اب دب چکا ھے کوئی پوچھے کیا ھوا بہاولپور واقعہ کا مجرم ویسے ھی دندناتے پھر رھے ھیں
پنجاب کالج کا سانحہ بھی لوگ بہت جلد بھول جائیں گے پھر سال بعد کوئی نیا سانحہ ھوجاۓ گا پھر وہی واویلہ اور پھر خامشی کب تک مجرموں کو رعایتیں ملتی رھیں گی
اردو

کچےکےڈاکوپکڑنےکاکلیہ وپنجاب حکومتکا پیکج یعنی حکومت وحکومت کےپیارے ادارےآرام سے بیٹھیں رقم کےلالچ میں ایک بار پھر عوام خود کوتاوان یاموت کیلئےڈاکؤونکےحوالےکریں اسطرح عوام خودکشی بھی کرے حکومت پرالزام بھی نہ آے
Check out I am Imran Khan's video! #TikTok vt.tiktok.com/ZS2rnvTj1/
اردو

@MaidahMuhammad
کیوں مولویوں کےپیچھے پڑی ھوبیچارے انسان ھیں دوسری بات ھرداڑھی والاضروری نہیں مولوی ھو حلیہ دیکھ کر مولوی ڈکلئرمتکریں ھوسکتا ھے اسکامولویت سےدورکاواسطہ ھی نہ ھو
اسطرح غلط بیانی ھوجاتی ھےاگرآپ اسے اچھےسےجا نتی ھیں کہ یہ فلاں مسجدکاامام ھےتوپھرآپ ٹھیک کہ رھی ھیں
اردو
Khan Lovers retweetledi
Khan Lovers retweetledi




