Nael
4K posts

Nael
@Nael001
اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَہٗ لَاشَرِيْكَ لَہٗ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُولُہٗ














@MarioNawfal I do not accept Islam as a valid belief system. Majority Muslim countries fail, do poorly, on health, technology, gender equality, education and innovation. I completely REJECT islam. x.com/i/grok/share/1…


پاکستانی ہونا میرا ایمان نہیں چھینتا۔ میرا ایمان میری انسانیت نہیں چھینتا۔ میں بیک وقت بیٹا ہوں، باپ ہوں، بھائی ہوں — اور کوئی مجھ سے نہیں مانگتا کہ ان میں سے کسی ایک کو چنوں۔ تو پھر وہ کیوں توقع رکھتے ہیں کہ میں اپنے پاسپورٹ اور اپنے ضمیر میں سے کسی ایک کو چنوں؟ مظلوم کا ساتھ دینا غداری نہیں — یہ اسلام ہے۔ یہ انسانیت ہے۔ یہ وہ فریضہ ہے جو جدید سرحدوں، جھنڈوں اور پاسپورٹوں کے وجود میں آنے سے بہت پہلے سے قائم ہے۔ دل خوش کردیا علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب نے ۔ #humanity #justice
















