Naseem Sabir Ch.
770 posts

Naseem Sabir Ch.
@NaseemSabirCh
Incharge #PPP Central Punjab Secretariat
Lahore, Pakistan Katılım Mayıs 2016
565 Takip Edilen625 Takipçiler

تھر کی کامیابی، پیپلز پارٹی کی قیادت کے وژن، محنت اور عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@mediapppdigital
#TharBadlayGaPakistan
اردو

تھر میں جاری منصوبے نہ صرف توانائی کی خودکفالت کی طرف قدم ہیں،
بلکہ مقامی لوگوں کے لیے تعلیم، روزگار اور بہتر معیارِ زندگی کی نوید بھی ہیں
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@mediapppdigital
#TharBadlayGaPakistan
اردو

جہاں کبھی صرف پیاس اور غربت کی کہانیاں تھیں،
آج وہاں تھر کے صحرا میں روشنیاں، روزگار اور ترقی کے چراغ جل رہے ہیں
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@mediapppdigital
#TharBadlayGaPakistan




اردو

تھر کا کوئلہ — سندھ کی دھرتی کا وہ انمول تحفہ ہے جو پاکستان کی توانائی ضروریات پوری کرنے میں بنیادی کردار ادا کر رہا ہے۔
تھر بدلے گا پاکستان!
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@mediapppdigital
#TharBadlayGaPakistan
اردو

تھر پاور پراجیکٹ صرف ایک ترقیاتی منصوبہ نہیں، یہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب ہے،
جسے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حقیقت کا روپ دیا۔
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@mediapppdigital
#TharBadleGaPakistan
اردو

جہاں ریت اڑتی تھی، آج وہاں بجلی پیدا ہو رہی ہے!
پیپلز پارٹی نے تھرپارکر کو محرومیوں سے ترقی کی طرف گامزن کر دیا — سڑکیں، اسپتال، اسکول، پانی، اور روزگار!
یہ ہے عوامی خدمت، یہ ہے پائیدار ترقی۔
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@mediapppdigital
#TharBadleGaPakistan



اردو
Naseem Sabir Ch. retweetledi

ابلیس نُما انسانوں کی اے دوست ثنا کیا لکھنا
حق بات پہ کوڑے اور زنداں ، باطل کے شکنجے میں ہے یہ جاں
انساں ہیں کہ سہمے بیٹھے ہیں ، خونخوار درندے ہیں رقصاں
اس ظلم و ستم کو لطف و کرم ، اس دُکھ کو دوا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
#5thJulyBlackDay

اردو

21جون
یوم ولادت شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو
سالگرہ مبارک دختر مشرق 🟩⬛🟥
#SalamShaheedBenazir

اردو




