Nasrullah Baloch

7K posts

Nasrullah Baloch banner
Nasrullah Baloch

Nasrullah Baloch

@Nasrullah_Baloc

Chairman Voice for Baloch Missing Persons (VBMP) @VBMP5

Balochistan, Pakistan Katılım Kasım 2018
364 Takip Edilen35.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Nasrullah Baloch
Nasrullah Baloch@Nasrullah_Baloc·
My own uncle, Ali Asgher, was abducted from Balochistan's provincial Quetta, in 2001. Twenty years on, we still do not know where he is. We want, if our loved ones are accused of any crimes, these charges to be made public and tried in a court of law. aljazeera.com/opinions/2021/…
English
14
61
206
0
Nasrullah Baloch
Nasrullah Baloch@Nasrullah_Baloc·
بلوچ طالبہ ماہ جبین کی جبری گمشدگی کو آج 28 دن مکمل ہوگئے !! آئیں ہم سب مل کر بلوچ طالبہ کی باحفاظت بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch
Nasrullah Baloch tweet media
اردو
7
118
249
8.4K
Nasrullah Baloch
Nasrullah Baloch@Nasrullah_Baloc·
یہ ریاست اور ریاستی اداروں کے سربراہوں کی آئینی اور اخلاقی زمہ داری ہے، کہ وہ جبری لاپتہ غنی بلوچ کے حوالے سے انکے لواحقین کو معلومات فراہم کرکے انہیں ذہنی کرب و اذیت سے نجات دلائیں۔ #ReleaseGhaniBaloch
Nasrullah Baloch tweet media
اردو
1
25
109
16K
Nasrullah Baloch
Nasrullah Baloch@Nasrullah_Baloc·
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت بی وائی سی کے دیگر رہنماوں کی 3MPO کے تحت غیر قانونی حراست کو تین ماہ مکمل ہوگئے، آئیں ہم سب مل کر انکے باعزت رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔ #ReleaseBYCLeaders twitter.com/VBMP5/status/1…
VBMP@VBMP5

ہم ریاست کو کہنا چاہتے ہیں کہ آپ طاقت اور ماوراِئے قانون اقدامات کے زریعے ڈاکٹر ماہ رنگ سمیت بی وائی سی کے رہنماوں کو پابند سلاسل نہیں رکھ سکتے ہوں اور نہ ہی طاقت زریعے بلوچ قوم کی آواز کو دبا سکتے ہوں۔ #ReleaseBYCLeaders

اردو
6
44
132
5.7K
Nasrullah Baloch retweetledi
VBMP
VBMP@VBMP5·
آئیں ہم سب مل کر ماہ جبین بلوچ کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں !! بلوچ طالبہ ماہ جبین کی جبری گمشدگی کو آج 28 دن مکمل ہوگئے۔ ہم تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے گزارش کرتےہیں کہ وہ بلوچ طالبہ کی بازیابی کےلیے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch #EndEnforcedDisappearances
VBMP tweet media
اردو
22
91
154
5.9K
Nasrullah Baloch retweetledi
VBMP
VBMP@VBMP5·
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت بی وائی سی کے دیگر رہنما جو 3MPO کے تحت پابند سلاسل ہے، ان کو انسانی ہمدردی کے بنیاد پر فوری طور پر رہا کیا جائے، اور بلوچستان میں جبری گمشدگیاں، ماورائے آئین اقدامات اور انسانی حقوق کے پامالیاں بند کیا جائے۔ #ReleaseBYCleaders #EndEnforcedDisappearances
VBMP tweet media
اردو
19
30
80
4.2K
Nasrullah Baloch retweetledi
VBMP
VBMP@VBMP5·
تنظیم کو شکایت موصول ہوئی ہے،کہ محمد ندیم ولد محمد رحیم ، سکنہ جوہان، منگچر، کو 14 اور 15 جون کی درمیانی شب، فورسز کی وردی میں ملبوس افراد نے سیلم کمپلیس کوئٹہ کے قریب سےجبری طور پر اٹھاکر لےگئے۔ اس واقعے کے چشم دید گواہ وہ دیگر طلباء ہیں جو اس عمارت میں رہائش پذیر ہیں۔
VBMP tweet media
اردو
0
39
117
5.5K
Nasrullah Baloch retweetledi
VBMP
VBMP@VBMP5·
ریاست اور ریاستی اداروں کے سربراہوں کو اب یہ چیز سمجھنا ہوگا، کہ بلوچستان میں آرڈینس پاس کروانے اور طاقت کے استعمال سے امن قائم نہیں ہوسکتا، بلکہ حالات اس وقت بہتر ہونگے جب ریاست اہل بلوچستان کے ساتھ ملکی قوانین کے تحت رویہ اختیار کرے گا۔
اردو
2
52
143
6.5K
VBMP
VBMP@VBMP5·
ہم ریاست اور ریاستی اداروں کے سربراہوں سے اپیل کرتے ہیں کہ بلوچ طالبہ ماہ جبین اور اسکے بھائی یونس بلوچ پر کوئی الزام ہے، تو انکے ساتھ ملکی قوانین کے تحت رویہ اختیار کیا جائے، تاکہ انکے خاندان کو انکی جبری گمشدگی کی اذیت سے نجات مل سکیں۔ #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch
VBMP tweet media
اردو
15
22
56
3.3K
Nasrullah Baloch
Nasrullah Baloch@Nasrullah_Baloc·
ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بلوچ طالبہ ماہ جبین اور اسکے بھائی یونس بلوچ پر الزام ہے، تو انہیں عدالت میں پیش کرکے ملکی قوانین کے تحت صفائی کا موقع فراہم کیا جائے، بےقصور ہے تو انکی رہائی کو یقینی بناکر خاندان کو ذہنی اذیت سے نجات دلائی جائے۔ #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch
Nasrullah Baloch tweet media
اردو
8
81
195
6K
VBMP
VBMP@VBMP5·
میں ماہ جبین بلوچ اور اسکے بھائی یونس بلوچ کی بازیابی کا مطالبہ کرتی ہوں۔ مہتاب بلوچ #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch
اردو
4
26
62
3.6K
VBMP
VBMP@VBMP5·
میں ماہ جبین اور یونس بلوچ کی بازیابی کی اپیل کرتی ہوں۔ وش بخت بلوچ #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch
اردو
3
38
86
3.3K
VBMP
VBMP@VBMP5·
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جانب سے ماہ جبین اور یونس بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف X پر کمپئین شروع ہوچکا ہے، ہم تمام سوشل میڈیا استعمال کرنے والےدوستوں سےاپیل کرتےہیں کہ وہ اس مہم میں بھرپور حصہ لےکر ماہ جبین اور یونس کے بازیابی کےلیےآواز اٹھائیں۔ #ReleaseMahjabeenAndYounusBaloch
VBMP tweet media
اردو
3
26
45
8.4K