Naveed🇵🇰
23.7K posts

Naveed🇵🇰
@Navmohmand
سورة الفاتحة اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے (1) تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے (2) رحمان اور رحیم ہے (3) روز جزا کا مالک ہے (4) ہم تیری ہی
Pakistan Katılım Temmuz 2023
3K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

@AimalWali تش دہ غلوں ڈیپو یہ ہے مونگ تہ پتہ دہ تشی ڈوزی پاسئی ھو نور دو پاسکوں تھریشر یہ ہے چرتہ بیا درتہ ڈانڈا ھوزاولی
اردو

@hinaparvezbutt تو پورے پاکستان میں یہ واحد تغمہ کی حقدار تھی ۔یا تغمہ بری امام کو کھنڈرات بنانے پر دیا
اردو

ڈاکٹر انعم فاطمہ ایک قابل خاتون آفیسر ہیں جنہیں یقینا ان کے فرائض کی ایمانداری سے انجام دہی، ان کی محنت، لگن اور ملکی خدمت کو دیکھتے ہوئے سول ایوارڈ دیا گیا ہے. لیکن ایک کَلٹ کی جانب سے انہیں ہراساں کیا جانا افسوسناک ہے. یہ وہی کلٹ ہے جو اپنی پارٹی سے منسلک خواتین کے علاوہ ہر خاتون کو آن لائن یا فزیکل ہراساں کرنا اپنا حق سمجھتا ہے. ایسے رویے کی مذمت کی جانی چاہیے.



اردو

@ahmad__bobak جب یہ کرم رول پہلے سے اطلاع دے گا تو وہ لازماً تیاری کرینگے ۔
پاکستان تحریک انصاف کواس خالت تک لانے میں یہی قبض جیسے شکل والے یوٹیوبر نے برباد کیا
اردو
Naveed🇵🇰 retweetledi

@GKamranKhan کل ہی خیبرپختونخوا میں ایک ریٹائرڈ کو دوبارا نوکری مل گئی
اردو

@ahmad__bobak عجیب بات ہے اسی فٹ پاتھ پر جو ٹرالی ہے اسی فٹ پاتھ پر موٹر سائیکلیں بھی کھڑے ہیں
اردو

Naveed🇵🇰 retweetledi

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو
کے دوران بہت بڑا انکشاف
کہتے ہیں کہ فیملی نے یہاں تک یقین دہانی کروائی تھی کہ عمران خان سے ملاقات کے بعد باہر نکل کر بات تک نہیں کریں گے
فیملی کی یقین دہانی کے باوجود ملاقات نہ کروانا افسوسناک ہے
اکتوبر سے لیکر آج تک کوئی ملاقات نہیں کروائی ہے یہ تشویشناک ہے
اردو

@rizwanghilzai یہ مینٹل ہے اس کو چھپ کرانے کے لیے بلاؤل بھٹو زرداری کا Thanks you
اردو

@MShehzadSpeaks نہیں ڈارموں اداکاروں میں سے بہت کو ایوارڈ ملا شاید اس کا نمبر ایا ہوں ۔لیکن کرکٹ میں اب تک کسی کوایوارڈ نہیں ملا تو شاہد آفریدی سے پہلے سید انوار انضمام الحق محمد یوسف آتے تھے
اردو
















