Nazir Ahmed Shar

25.6K posts

Nazir Ahmed Shar banner
Nazir Ahmed Shar

Nazir Ahmed Shar

@NazirShar3

Proud to be Jiyala,Ex PSF President tal Nara 2012- 2015, Chief organizer Shah Abdul Latif university Khairpur 2002-2005

Pakistan Katılım Mayıs 2017
1.9K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Nazir Ahmed Shar
Nazir Ahmed Shar@NazirShar3·
جب کارکن گولیوں سے گھائل ہوکر گرنے لگے تو بھٹو صاحب اپنی گاڑي سے نکل کر آئے اور کہنے لگے مت مارو، میرے ورکروں کو مت مارو، میں ہوں ذوالفقار علی بھٹو مجھے مارو وقت بدلا ہے لیکن جیالے نہیں بدلے بھٹو کی تیسری نسل ہے جیالوں کی بھی تیسری نسل ہے #جیالے_بھٹو_کے
Nazir Ahmed Shar tweet media
اردو
10
48
111
6.2K
Nazir Ahmed Shar retweetledi
Shahzad Shafi
Shahzad Shafi@ShahzadShafi007·
بھٹو حق ہے 🌹🙏🏻
اردو
1
28
55
717
Nazir Ahmed Shar retweetledi
Nazir Ahmed Shar retweetledi
Imran Dhamrah
Imran Dhamrah@ImranDhamra·
ایک زرداری سب پہ بھاری خطروں کا کھلاڑی زرداری پیر سید صدرالدین شاہ یونس سائیں مرکزی رہنما جی ڈی اے
اردو
0
11
31
379
Nazir Ahmed Shar retweetledi
Aseefa B Zardari
Aseefa B Zardari@AseefaBZ·
Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un Deeply saddened by the passing of Izhar Hassan Zai, a senior and devoted worker, who passed away last night. May Allah all mighty grant him the highest place in Jannah and give patience and strength to his family, friends and comrades during this difficult time
English
16
416
791
18.5K
Nazir Ahmed Shar retweetledi
Senator Rubina khalid
Senator Rubina khalid@RubinakhalidPPP·
Thank you doesn’t even begin to cover how grateful Benazir Income Support Program is to the Prime Minister and the govt of AJK 🌺🙏
English
6
39
102
1.2K
Nazir Ahmed Shar retweetledi
Kasim Gilani
Kasim Gilani@KasimGillani·
Good news for mobile phone users. The NA Standing Committee on Finance has unanimously recommended reducing PTA taxes after a joint study by FBR and the Finance Ministry. A meaningful step toward affordability and digital inclusion. A win for us. #PTATax #FBR
English
148
346
1.4K
141.5K
Nazir Ahmed Shar retweetledi
Imran Dhamrah
Imran Dhamrah@ImranDhamra·
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ایک زمانے میں کراچی میں کھالیں زبردستی چھین لی جاتی تھی میں کسی پارٹی کا نام نہیں لے رہا ہوں۔ میمن ایسوسی ایشن نے ایک دفعہ عید پر دو دن کھالیں جمع کی سارا کام ہمارے میمن رضاکار نے کیا تھا 2 دن بعد ہتھیاروں والے لڑکے آئے اور سب لے گئے😂
Imran Dhamrah tweet media
اردو
5
27
74
1.6K
Nazir Ahmed Shar retweetledi
Sharafat Rana
Sharafat Rana@SystemExpertPk·
دس سال سے لکھ رہا ہوں کہ 2008 کے بعد سندھ کی ترقی کی رفتار پنجاب سے کہیں زیادہ ہے ۔ ابھی تو معلومات کا آغاز ہے ۔ آنے والے دو تین سال بھٹو دشمنوں کو بہت اذیت پہنچانے والے ہیں ۔ پھر یہ سندھ کو الگ کئے بغیر زندہ نہیں رہیں گے ۔
اردو
7
38
110
2.6K
Nazir Ahmed Shar retweetledi
Sharafat Rana
Sharafat Rana@SystemExpertPk·
پورے ملک کے میڈیا میں ایک ہی موضوع ہے کہ ایران امریکہ جنگ نے پاکستان میں ایک بڑا انسان فیلڈ مارشل عاصم منیر پیدا کیا ہے ۔ کسی پرنٹ ٹیلی میڈیا میں یہ ڈیبیٹ نہیں ہو رہی ہے کہ جنگ کے بعد کی دنیا میں پاکستان کیلئے کیا خدشات اور امکانات پیدا ہو رہے ہیں ۔ پرسن سپیسیفک سوسائٹی
اردو
3
15
48
708
Nazir Ahmed Shar retweetledi
Engr Wajahat Khan
Engr Wajahat Khan@wajahatullahkh7·
ممبر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ محترمہ فرزانہ شیرین کا عالمی یومِ ورثہ کے موقع پر پیغام عالمی یومِ ورثہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں ممبر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ محترمہ فرزانہ شیرین نے کہا ہے کہ یہ دن ہمیں اپنی تاریخ، ثقافت اور تہذیبی ورثے کی اہمیت کو سمجھنے اور اسے محفوظ بنانے کی یاد دہانی کراتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی قوم کی پہچان اس کے ورثے، روایات اور تاریخی مقامات سے ہوتی ہے، اور یہی عناصر ہماری آنے والی نسلوں کے لیے قیمتی اثاثہ ہیں۔ فرزانہ شیرین نے کہا کہ خیبر پختونخواہ قدرتی حسن اور تاریخی ورثے سے مالا مال صوبہ ہے، جہاں بے شمار قدیم آثار، ثقافتی روایات اور تاریخی مقامات موجود ہیں، جن کی حفاظت اور بحالی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں حکومت، اداروں اور عوام کو مشترکہ طور پر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ یہ قیمتی ورثہ آئندہ نسلوں تک محفوظ طریقے سے منتقل کیا جا سکے۔ محترمہ فرزانہ شیرین نے اس بات پر زور دیا کہ نوجوان نسل میں اپنے ثقافتی ورثے کے حوالے سے شعور بیدار کرنا نہایت ضروری ہے، تاکہ وہ اپنی تاریخ پر فخر کریں اور اس کی حفاظت میں بھرپور کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں، میڈیا اور سماجی تنظیموں کو اس حوالے سے مؤثر آگاہی مہمات چلانی چاہئیں۔ فرزانہ شیرین نے کہا کہ عالمی یومِ ورثہ ہمیں اس عزم کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم اپنے تاریخی، ثقافتی اور قدرتی ورثے کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے اور اپنی شناخت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک مضبوط اور باشعور معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ @farzana_ppp
Engr Wajahat Khan tweet media
اردو
0
5
10
151
Nazir Ahmed Shar retweetledi
Sharafat Rana
Sharafat Rana@SystemExpertPk·
فیلڈ مارشل پوری دنیا کو فتح کر چکے ہیں تو سعودی عرب سے ڈپازٹ کیوں مانگا ۔ سعودی عرب ۔ قطر اور کویت کو SIFC کے پاس کیوں نہیں بھجوایا کہ جاؤ پاکستان میں ون ونڈو کے ذریعے انویسٹمنٹ کرو ۔ پاکستان کی۔ معیشت میں ساجھے دار بنو ۔
اردو
5
15
68
1.3K
Nazir Ahmed Shar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام ایران میں جنگ کے پوری دنیا پر معاشی اثرات مرتب ہورہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایران میں جنگ کے نتیجے میں معاشی اثرات کا بوجھ مہنگائی کی صورت میں پاکستان کے عوام اٹھا رہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جب ایران جنگ شروع ہوئی، وفاقی حکومت نے اپنی جانب سے 50 فیصد سبسڈی دی تھی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت نے صوبوں سے بھی مدد مانگی کہ وہ مزید سبسڈیز اپنے عوام کو دیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت کی درخواست پر صوبائی حکومتوں نے ٹرانسپورٹرز کو سبسڈی دی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صوبہ سندھ نے بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے 25 ایکڑز تک زمین کے مالک چھوٹے کسانوں کو مالی مدد پہنچائی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ میں موٹرسائیکل چلانے والوں کیلئے پیپلز فیول سبسڈی کا اعلان کیا گیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کو مفت ہوم سولر کٹس فراہم کی جارہی ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ موجودہ معاشی مشکلات میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان کی قیادت کوشش کر رہی ہے کہ نہ صرف جنگ بندی جاری رہے بلکہ جنگ کا مکمل خاتمہ ہو تاکہ ہم معاشی بحران سے باہر آئیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
اردو
59
329
586
11.3K
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
کون وائٹ ہاؤس آرہا؟
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
95
119
958
38.1K
Nazir Ahmed Shar
Nazir Ahmed Shar@NazirShar3·
@ShahNafisa @SagarDeedar جب تک پولیس اور جاھل چھوٹے چھوٹے وڈیروں کی آپس میں دوستیاں رہینگی ایسے واقعات ہوتے رہینگے گاؤں میں انپڑھ جاھل وڈیروں کو پولیس سپورٹ دیتی ہے ان کو کوئی پرواہ نہیں ہوتی
اردو
0
0
0
15
Nazir Ahmed Shar retweetledi
Nafisa Shah
Nafisa Shah@ShahNafisa·
میں خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی میں غیرت کے نام پر قتل کے واقعے کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ غیرت کے نام پر قتل ناقابلِ برداشت ہے اور اس وحشیانہ جرم میں ملوث تمام ملزمان اور سہولتکاروں کو فوری گرفتار کر کے سخت سزا دی جانی چاہیے۔ ریاستی ادارے شفاف تحقیقات کریں اور متاثرہ خاندان کو فوری انصاف فراہم کریں۔ خواتین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے اور اس ظلم کو فروغ دینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ضروری ہے۔
اردو
14
82
150
3.6K
Nazir Ahmed Shar retweetledi
Syed Khursheed Shah
Syed Khursheed Shah@S_KhursheedShah·
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت سکھر میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پنک اسکوٹی اسکیم کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں خواتین میں اسکوٹیز تقسیم کی گئیں، جس کا مقصد خواتین کو خودمختار بنانا، ان کی نقل و حمل کو آسان بنانا ہے
Syed Khursheed Shah tweet mediaSyed Khursheed Shah tweet mediaSyed Khursheed Shah tweet mediaSyed Khursheed Shah tweet media
اردو
3
7
24
618