Naz Bajwa(804)🇧🇫

132.5K posts

Naz Bajwa(804)🇧🇫 banner
Naz Bajwa(804)🇧🇫

Naz Bajwa(804)🇧🇫

@Nazkk33

اياك نعبد واياك نستعين.🤲 Raising voice for haq & insaaf ✊ Pakistan first 🇵🇰 | Truth matters

Pakistan Katılım Nisan 2022
7K Takip Edilen7.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Naz Bajwa(804)🇧🇫
Naz Bajwa(804)🇧🇫@Nazkk33·
عوام شائید بھول جائے کہ اس ڈاکٹر جاوید اکرم نے ظل شاہ کے قتل کو حادثاتی موت قرار دیا تھا لیکن بالآخر ڈاکٹر جاوید اکرم بھی ایک دن اللہ کی عدالت میں پیش ہو گا۔ اسوقت ظل شاہ کا ہاتھ ہو گا اور ڈاکٹر جاوید اکرم کا گریبان #عدلیہ_کی_دشمن_ن_لیگ @TeamPakPower
Naz Bajwa(804)🇧🇫 tweet mediaNaz Bajwa(804)🇧🇫 tweet media
اردو
363
5.3K
7.8K
126.5K
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweetledi
Nadia khattak
Nadia khattak@NadiakhattakPK·
نادیہ خٹک بشری بی بی کی طبیعت نا سازی کا سنتے ہی پمز ہسپتال موجود ۔۔بارش ہو رہی پر ہم عمران کی پیاری بشری عمران کیلے اے ہیں ڈھونڈ رہے ہیں
اردو
35
673
2.9K
33.7K
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
پاکستانیو حالات یہاں تک آگئے ہیں اسے کس نے تھارٹی دی ہے کہ اس شخص کا فون اپنی جیب میں ڈال لے یہ جرمانہ کرے لیکن کون پوچھے انہیں میرا کام تھا ویڈیو آپ تک پہنچاؤں آگے آپ سمجھتے اسکا کا کیا کرنا ہے
اردو
50
1.3K
2.1K
27.7K
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweetledi
kaptaan squad- قیدی نمبر 804
تم نے قائد اعظم اور فاطمہ جناح کو پڑھا تھا ہم نے خان اور اُس کی بہنوں کو دیکھا ہے۔۔۔۔✊🏻
اردو
23
450
1K
7.7K
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کے ساتھ انتہائی ظلم ہورہا ہے۔۔عمران خان کی بہنوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔۔وہ لوگ بہادری سےلڑ رہےہیں!! اعتزاز احسن
اردو
89
3.8K
8.6K
51.3K
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
عمران خان کا جیل سے 4 مرتبہ پیغام آ چکا ہے کہ میری آنکھ ٹھیک نہیں ہے، پھر سلمان صفدر کی جب عمران خان سے ملاقات ہوئی تو عمران خان نے انہیں بتایا کہ پمز کے ڈاکٹر عارف نے کہا ہے، کہ آپ کی آنکھ پکی پکی خراب ہو چکی ہے، اس وقت پارٹی لیڈرشپ کا حق نہیں بنتا پریس کانفرنس کریں؟ علیمہ خان
اردو
60
3.2K
5.4K
31.9K
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
علیمہ خان کے تاریخی الفاظ 🔥 مینڈیٹ چور الیکشن چور, کی کیا عزت ہوگی! یہ باتیں چھوڑیں, عمران خان اسوقت جیل میں کیوں ہے!! جو اصل بات ہے!!
اردو
17
436
845
5.4K
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اڈیالہ جیل کے باہر تنہا بیٹھی ایک بہن نے آج پھر درد بھرے دل کے ساتھ سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کی قیادت سے فریاد کی ہے کہ خدا کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر آ جائیں 💔
اردو
48
1.3K
2.1K
11.9K
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
کوئی چیز ناممکن نہیں ہے .. کیونکہ میں اپنے خوابوں کے پیچھے جاتا ہوں .. لوگوں کی باتوں اور realistic approach کی پرواہ کیے بغیر .. کیونکہ کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا .. جو کچھ آپ visualise کر سکتے ہیں .. آپ وہ حاصل کر سکتے ہیں ! عمران احمد خان نیازی
اردو
0
7
6
118
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یاد دہانی 🚨 رمضان میں بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا تھا کہ عید کے چند دن بعد اس تحریک کے مرکزی عہدیداران کا اعلان کیا جائے گا اور سہیل آفریدی اس میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔ جواب دو اب تک تحریک کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟
اردو
40
508
1K
9.8K
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweetledi
اڈیالہ والی بلی
اڈیالہ والی بلی@AdialaWaliBilli·
ہمارا مرشد جیل میں قید ہے اور قیادت بھیڑوں کی طرح بنا کسی سمت کے بھاگ رہی ہے جنکا چرواہا قید ہو چکا ہے۔ آپکی اپنی اڈیالہ والی بلی!!
اردو
3
48
165
1.4K
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
سب کی ماں نے پناہ گاہ اس لئیے توڑی کہ غریب یہاں کیوں آکر سکھ کا سانس لیتے تھے
اردو
2
140
248
1.8K
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
اعجاز چوہدری کیلئے آواز اٹھائیں 🚨 اعجاز چوہدری کی اہلیہ کی آواز بنیں اور ان کی فوری رہائی اور علاج کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں کیونکہ اعجاز چوہدری اس وقت شدید بیمار ہیں انکے کڈنیز کام نہیں کر رہے۔
اردو
6
78
118
1.5K
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweetledi
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣@Ayaz_Rehman_AR7·
ہمارا عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی پوچھا جاتا تھا کہ یہ اضافی چادر کہا سے آئی ؟ اور زوال یہ ہے کہ اگر سوال اٹھاؤ تو خود ہی اٹھا لیے جاؤ گے💔 #SaveImranKhansEyesight @TeamiPians
اردو
24
597
1.1K
19.6K
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweetledi
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
اگر مجھے کچھ ہو گیا تو پاکستانی عوام نے مجھے انصاف دلوانا ہے
اردو
32
501
1.8K
10K
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی گفتگو 🚨 ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔ سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
اردو
51
5.1K
10.3K
54.3K
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweetledi
Voice of PTI
Voice of PTI@PTIIPromotion·
عمران خان نے امریکہ میں امریکی صدر سے کہا تھا کہ حل جنگ نہیں بلکہ امن ہے۔ یہ عمران خان کی امن پالیسی ہی ہے جس کی بدولت آج ساری دنیا پاکستان کے موقف پر متحد ہو رہی ہے۔ #امن_کا_علمبردار_عمران_خان #SaveImranKhansEyesight
اردو
2
21
27
1.8K
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweetledi
Imran Riaz Khan Fan
Imran Riaz Khan Fan@ImranRaizKhan·
اگر ان دو شخصیات میں سے کسی ایک کو ووٹ دے کر منتخب کرنا پڑے تو آپ ووٹ کسے دیں گے ؟ آج پتا چل جائے گا عوام میں مقبولیت کس بیانیے کی ہے > #امن_کا_علمبردار_عمران_خان
Imran Riaz Khan Fan tweet media
اردو
7
102
15
2.1K