Nazma Bukhari
199 posts


🔴: #خبر اسرائیل۔۔🔥
ایرانی🇮🇷 حملے میں نواتیم ایئرپورٹ میں 44 اسرائیلی فوجی افسر کہ جو جنگی طیاروں کو چلانے والے کیپٹن تھے مارے گئے ہیں✌️🚩✌️ مچھر بھی نہیں مرا مچھر کی اولاد یہ مچھروں کی لاشیں دیکھ لیں۔
#IsraeliTerrorists
#Iran
#IranAttack
اردو

اسرائیل کے وزیر خارجہ نے 32 ممالک کو خط لکھ کر ایران کے میزائل پروگرام پر پابندیاں لگانے اور ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
#IsraeliTerrorists
#IranAttack
#Iran
#cryptocrash
اردو

برٹش ائیر لائن ایزی جیٹ نے اکتوبر تک کیلئے اسرائیل میں اپنا ہوائی مشن بند کر دیا ہے
#IranAttack
#Iran
#IsraeliTerrorists

اردو

یااللہ ایران کو اسراٸیل پر فتح نصیب فرماۓ سب مل کر کہو آمین
آمین ثم آمین
#Iranians
#IranAttackIsrael

اردو

کلِ ایمان کےماننےوالوں نےکل کفرکےماننےوالوں پرحملہ کیاھے🌿نَصرمِنَ اللّہ وَفَتح قَریب
#iram
#IranAttackIsrael
#Iranians
#ایران

اردو

این بی سی نے باخبر ذرائع سے رپورٹ کیا ہے کہ بائیڈن نے نجی طور پر اس تشویش کا اظہار کیا کہ نیتن یاہو امریکہ کو ایک وسیع تنازعہ میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
#Iran
#Iranians
#IranAttackIsrael
اردو





