𝐌•𝐒 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠

9.9K posts

𝐌•𝐒 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 banner
𝐌•𝐒 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠

𝐌•𝐒 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠

@matiullah_95

❤️❤️❤️ 𝐏𝐔𝐁𝐆 𝐌𝐨𝐛𝐢𝐥𝐞 ❤️❤️❤️

Dubai, United Arab Emirates Katılım Şubat 2016
2.3K Takip Edilen2K Takipçiler
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
جوان کی ایک دن کی زندگی سرِ عام والے کھوتے کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے ۔۔🔥
Aladeen tweet media
اردو
398
1.6K
8.1K
58.7K
𝐌•𝐒 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 retweetledi
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
یورپی یونین کے اجلاس میں اٹلی کی جارجیا میلونی نے میدان مار لیا جب کچھ یورپی ممالک اسرائیل کے بارے نرم گوشہ دکھانے لگے تو میلونی بگڑ گئی اور مسودے کی کاپیاں ھوا میں اچھال دیں اور اجلاس سے واک آؤٹ کرگئی جیو اٹلی کی بھٹو💋
اردو
91
1K
4K
99K
𝐌•𝐒 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 retweetledi
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author
کچھ لوگوں نےخام خواہ ایران کو جان کا ٹوٹا بنایا ہوا اور عربوں کے خلاف لکھ رہے ہیں۔ ایرانیوں نے تو تمیں ایک ٹکے کا فاہدہ نہیں دیا۔ نا قرض، نا نوکریاں جب ملک ڈیفالٹ پر تھا تو عربوں نے ہی مدد کی۔ لاکھوں لوگ وہاں پر بزنس اور جاب کر رہے ہیں۔ جاو، ایرانی سے دوستی ہی کر کے دکھا دو
Nadeem Yousaf 🇩🇰 Analyst & Author tweet media
اردو
131
207
740
9.8K
𝐌•𝐒 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
اسلام آباد ترکیہ کی سرحدی چوکی ہے، انقرہ کی سلامتی اسلام آباد سے شروع ہوتی ہے، اس لیے اسلام آباد ترکیہ کی ریڈ لائن ہے۔ پاکستان اور ترکیہ کا رشتہ صرف دو ریاستوں کا نہیں، بلکہ خون کا رشتہ، بھائی چارہ اور ایمان کا رشتہ ہے۔ ترک پارلیمنٹ کے رکن علی شاہین نے واضح کر دیا
ترکیہ اردو tweet media
اردو
19
350
1.5K
9.7K
𝐌•𝐒 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 retweetledi
Mishal nauman
Mishal nauman@haazarian4242·
Brutal 😭
Mishal nauman tweet media
Norsk
116
740
3.3K
54.2K
Moeed Pirzada
Moeed Pirzada@MoeedNj·
مگر کیا کوئی پاکستان میں بھی شرمندہ ہے، ایک ظالم فوجی آمریت کی حمایت کرنے پہ؟ ہر ظلم پہ خاموش رہنے پہ؟ عوام کی ہردلعزیز لیڈر کو جیل میں اندھا کرنے پہ؟ پاکستان میں کوئی Tucker Carlson کیوں نہیں پیدا ہوتا؟
Asma Shirazi@asmashirazi

TUCKER CARLSON: “I’ll be tormented for a long time by the fact that I played a role in getting Donald Trump elected. And I want to say that I’m sorry for misleading people.”

اردو
481
1.6K
4.5K
281K
𝐌•𝐒 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
بے شرمی کی حد ہے، اس شخص کا رویہ انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ کسی خاتون کے ماضی کو لیکر اسے سب کے سامنے شرمندہ کرنا انتہائی غلیظ حرکت ہے۔ اب مارکیٹ میں ایسے سستے صحافی آ گئے ہیں جو اپنی ریٹنگ کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں
میاں عامر 🦁@LegiMian

یہ بشریٰ بی بی کا عدت کیس بنا تو یہ بغیرت انسان ٹی وی پر بیٹھ کر اخلاقیات پر بھاشن دیتا تھا اب کس طرح ایک عورت کی نجی زندگی کے بارے چسکے لے لے کر سوال پوچھ رہا ڈالروں کے بھوکے گِدھوں کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی کونسا کانٹینٹ حرام ہے اور کونسا حلال بس مال آنا چاہئیے

اردو
269
558
1.9K
44.5K
𝐌•𝐒 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 retweetledi
mojahid mughal
mojahid mughal@mojahid12345·
ارشاد بھٹی کو اب تک کا سب سے زبردست انٹرویو ایمل ولی خان نے دیا تھا اسکے بعد ارشاد بھٹی نے کبھی دوبارہ ایمل ولی خان کا انٹرویو کرنے کی جسارت نہیں کی 😂
اردو
36
927
3K
84.4K
𝐌•𝐒 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 retweetledi
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
ہم نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے. 10مئی پاک بھارت جنگ کے دوران یہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس مسلسل پاک فوج پر تبرہ کر رہے تھے، یہی غدار، وطن فروش اور نطفہ نامعلوم آج بھی پاکستان دشمنی میں بھارت اور اسرائیل کے سنگ پاک فوج اور پاکستان پر مسلسل سنگ باری میں مصروف ہیں. انہیں فراموش مت کیجئے
اردو
68
1.6K
3K
60.1K
𝐌•𝐒 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب۔ قطر اور ترکیہ کے کامیاب دورے کے بعد لاہور پہنچ گئے۔
اردو
312
577
4.2K
97.4K
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
پاکستانی وفد کا وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں امریکہ کا دورہ سادگی کی ایک مثال بن گیا
Sabir Shakir tweet media
اردو
602
1.2K
7K
113.2K
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
پتہ نہیں مختصر ہے یا طویل ہے پر بہت ہی غلیظ دور ہے ۔۔
AMJAD KHAN tweet media
اردو
106
676
3K
38.5K
𝐌•𝐒 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 retweetledi
رائد محمد المالكي
ہم سعودی عوام ہیں ہم پاکستان اور اس کے عوام سے محبت کرتے ہیں 🇸🇦🇵🇰 اس بچے کو کسی نے یہ نہیں سکھایا اور نہ ہی کسی نے اس سے یہ بات کہنے کو کہا یہ منظر خودبخود ہے، کیونکہ یہ ہماری معاشرت کی عکاسی کرتا ہے سعودی عرب میں ہم بچپن سے پاکستان کی قدر کرنا سیکھتے ہیں اور اسے ایک مضبوط مسلم ملک کے طور پر فخر سے دیکھتے ہیں ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور وہ ہمارے ساتھ کھڑا ہے ہم اپنے بچوں کو سکھاتے ہیں کہ پاکستانی عوام سعودی عرب سے محبت کرتے ہیں اور وہ اس کے لیے وفادار ہیں یہ الفاظ ہماری تربیت اور حقیقی جذبات کی عکاسی کرتے ہیں جو دو قوموں کو جوڑتے ہیں، جنہیں دین اور محبت ایک ساتھ باندھتے ہیں
اردو
277
1.6K
6.6K
92.9K
𝐌•𝐒 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے تہران اور دیگر ایرانی شہروں میں دیکھے گئے۔ فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے طیارے کو حفاظتی کور فراہم کرکے تہران پہنچایا
اردو
18
431
2.6K
124.6K
𝐌•𝐒 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
قطر پاکستان کی ثالثی کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ خلیج کا پورا خطہ پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ ہم پاکستان کی ثالثی کوششوں کو سراہتے ہیں اور ساتھ کھڑے ہیں۔ قطری وزرات خارجہ نے پاکستان کی تائید کر دی
اردو
15
1.3K
4.7K
60.1K
𝐌•𝐒 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
وزیراعظم ڈر کر سعودیہ بھاگ گیا۔ آرمی چیف خوف سے ایران بھاگ گیا۔ لیکن قیدی نمبر 804 اڈیالا میں ڈٹ کر کھڑا ہے۔ ٹویٹ لائیک یوتھیا۔ 😂 #ٹوٹ_بٹوٹ
اردو
93
707
3.6K
35.8K
𝐌•𝐒 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
I had the pleasure and honour of meeting my dear brother, His Royal Highness Crown Prince Mohammed bin Salman, in Jeddah today. During the course of which, I conveyed Pakistan’s unwavering solidarity with the Kingdom and expressed my deep appreciation of its patience and restraint, under the sagacious leadership of His Royal Highness, in these challenging times. I also shared recent developments related to Pakistan’s peace efforts which helped facilitate the U.S.–Iran ceasefire and historic peace talks in Islamabad. I reiterated Pakistan’s firm commitment to advancing its efforts to encourage both the U.S. and Iran towards an agreement aimed at lasting peace and stability in the region. Grateful to His Royal Highness, for his support of Pakistan's sincere peace efforts. During my warm and constructive discussions with His Royal Highness, I also expressed sincere appreciation for the Kingdom’s consistent support for Pakistan’s economic stability, while highlighting the unique defence and security relationship between our two countries. We reaffirmed our commitment to further strengthening our enduring partnership.
Shehbaz Sharif tweet mediaShehbaz Sharif tweet media
English
1K
5.4K
25.5K
755.3K