Neha

28.6K posts

Neha banner
Neha

Neha

@Nehakhaannn

I Am Back

The Karachi Katılım Eylül 2022
1.4K Takip Edilen834 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Neha
Neha@Nehakhaannn·
اے الله اپنے علاوہ کسی کا محتاج نا بنا اور ہمیشہ دینے والا اور انسانوں کی مدد کرنے والا بنا🤲 آمین #رمضان #رمضان_كريم #Ramadan2025 #Ramazan2025 #RamadanMubarak #Ramadan
اردو
11
9
69
9.3K
Neha
Neha@Nehakhaannn·
@_TaNoLii یہ گلولی بھائی تمہاری بات کر رہے ہیں @Sajwani 🤣🤣
اردو
0
0
0
11
Sakina Hussain
Sakina Hussain@SakinaBH29·
پاکستانی میڈیا کو مریم نواز اور عمران خان والی وہ سیاست سننے کی عادت پڑ چکی ہے جہاں ہر دوسری لائن میں “میں نے یہ کیا، میں نے وہ کیا، میرے بغیر کچھ نہیں” والا انداز ہوتا ہے۔ اسی شور شرابے اور خود نمائی کو ہم نے اصل لیڈرشپ سمجھ لیا ہے۔ اگر بلاول کسی معاملے پر بغیر نام لیے، ایک جنرل اور مہذب انداز میں بات کرے اور درمیان میں مداخلت کرنے والے کو خاموش کرا دے، تو وہ ایک عام سیاسی ردعمل ہونا چاہیے۔ مگر ہمارے ہاں اسے ایسے پیش کیا جاتا ہے جیسے پورے پاکستان میں ریڈ الرٹ نافذ ہو گیا ہو۔ مسئلہ بیان سے زیادہ ہماری میڈیا کی سنسنی پسند عادت بن چکی ہے۔
Public News@PublicNews_Com

گفتگو کے دوران لقمہ دینے پر بلاول بھٹو زرداری نے شازیہ مری کو ڈانٹ دیا #PublicNews #PublicUpdates

اردو
4
8
25
502
Neha
Neha@Nehakhaannn·
@AltafHussain_90 باتوں کا وقت ختم ہوگیا اب پاکستان آکر عملی سیاست میں حصہ لو تو مانیں کہ واقعی قوم کا درد دل میں ہے
اردو
0
0
0
6
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
3/3 قیام پاکستان کے بعد بانیان پاکستان کے ساتھ ناانصافیاں کی گئی اورتعصب ونفرت میں پاکستان دولخت کردیا گیا۔ کرپٹ اور طاقتور اقتدارمافیا آج باقی ماندہ پاکستان کو توڑنے میں لگی ہوئی ہے۔ جو سیاسی رہنماء تاریخی حقائق بیان کرتا ہے اسے الطاف حسین کی طرح یا تو جلاوطنی اختیارکرنے پر مجبور کردیا جاتا ہے یا قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کرنی پڑتی ہیں۔اللہ تعالیٰ پاکستان کے عوام کو عقل وشعوردے، ان میں شعوری بیداری پیدا ہو اور وہ پاکستان سے اس جبر کے نظام کے خاتمے کیلئے اتحاد ویکجہتی کامظاہرہ کریں۔ برصغیرکی تاریخ کے حوالے سے میری فکری نشستوں کاسلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔   الطاف حسین ٹک ٹاک پر 401 ویں فکری نشست سے خطاب 10، مئی 2026ء ( مکمل فکری نشست کی وڈیو ملاحظہ کیجئے ) 👇 youtu.be/yXFX31mz54Y?si…
YouTube video
YouTube
Altaf Hussain tweet media
اردو
6
55
65
504
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
برصغیرکی جنگ آزادی…آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام… قائد اعظم محمدعلی جناح کاکردار…قرارداد پاکستان یا قرارداد لاہور : —————————— (ٹک ٹاک پر فکری نشست سے خطاب) میں نےگزشتہ فکری نشست میں آقا اور غلام کا تصور، انگریزکس طرح ہندوستان میں آئے، انہوں نے ہندوستان پر کس طرح قبضہ کیا اور برصغیرمیں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان مذہبی تفریق کیسے پیدا کی، اس پرگفتگو کی گئی تھی۔اس گفتگو مزید آگے بڑھاتے ہیں۔  ہندوستان سے انگریزوں کے قبضے کے خاتمے اورہندوستان کی آزادی کےلئے بہت سی تحریکیں چلیں۔آخری جنگ 1857ء میں ہوئی جسے جنگ آزادی کہا جاتا ہے۔انگریز اس جنگ آزادی کو ”غدر“ کا نام دیتے ہیں۔ اس جنگ آزادی میں حریت پسندوں کو شکست ہوئی اور پورے ہندوستان پرانگریزوں کا قبضہ ہوگیا۔ جنگ آزادی کے دوران کئی حریت پسند گروپ قائم ہوئے اور ہندوستان کی آزادی کیلئے حریت پسندوں نے لازوال قربانیاں دیں، پھانسی کے پھندے قبول کئے۔  ہندوستان کو انگریزوں کے قبضے سے نجات دلانے کےلئے 28، دسمبر1885ء کو” آل انڈین نیشنل کانگریس“ کے نام سے ہندوستان کے عوام کی باقاعدہ سیاسی جماعت کاقیام عمل میں آیاجس میں ہندو، مسلمان، سکھ اور دیگر مذاہب کےلوگ بھی شامل تھے جو کہ ہزار سال سے ایک ساتھ رہتے چلے آرہے تھے۔ انگریزوں نے ہندوستان کے عوام کی اس مشترکہ جدوجہدکو کمزورکرنے کے لئے انہیں مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی سازش تیار کی۔ انگریزوں کی سازش کے تحت 1906ء میں آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام عمل میں لایا جاتا ہے۔ اس کے رہنماؤں میں نواب محسن الملک، نواب وقارالملک، حکیم اجمل اور سرآغاخان شامل تھے۔ آل انڈیامسلم لیگ کے قیام سے پتہ چلتا ہے کہ ہندوستان میں سیاست کے لئے مذہب کانام پہلے مسلمانوں کی جانب سے استعمال کیا گیاتھا۔ یہ عجب اتفاق ہے کہ 1906ء میں آل انڈیا مسلم لیگ کاقیام عمل میں آیا۔ قائداعظم محمد علی جناح نے 1906ء میں آل انڈین نیشنل کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔ اگر قائد اعظم محمد علی جناح برصغیرکے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن بنانا چاہتے تو وہ 1906ء میں ہی آل انڈیامسلم لیگ میں شمولیت اختیارکرلیتے جبکہ تاریخی حقائق بتاتے ہیں کہ انہوں نے مسلم لیگ کے بجائے آل انڈین نیشنل کانگریس میں شمولیت اختیار کی تھی۔  آل انڈین نیشنل کانگریس مذہبی تفریق کے بجائے انڈین نیشنل ازم کی بنیاد پر قائم ہوئی تھی اوروہ ہندوستان کے تمام شہریوں کی جماعت تھی اورقائداعظم نے بھی کانگریس کے رہنما کی حیثیت سے ہندوستان کے تمام شہریوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے ہندوستان کے مسلمانوں اور ہندوؤں میں اس بات کی تبلیغ کی کہ آپ ہزاروں سال سے ایک ساتھ رہتے چلے آئے ہیں۔لہٰذا ہمیں انگریزوں سے آزادی کیلئے آل انڈین نیشنل کانگریس کے پرچم تلے متحد ہوکر مشترکہ جدوجہد کرناچاہیے۔ اسی لئے قائد اعظم کو ہندومسلم اتحاد کا علمبردار کہا جاتا تھا۔ قائداعظم مسلمانوں کے علیحدہ وطن یا مسلمانوں کے نام پر جدوجہد پر یقین نہیں رکھتے تھے بلکہ وہ ہندو اور مسلم اتحاد کے داعی تھے، وہ چاہتے تھے کہ برصغیر کے ہندو اورمسلم مذہبی تفریق میں نہ پڑیں بلکہ انگریزوں سے آزادی کے لئے ملکر جدوجہد کریں۔قائداعظم کاکہنا تھا کہ اگر یہ خدشہ ہے کہ ہندوستان کو انگریزوں سے آزادی ملنے کے بعد ہندو اکثریت اور مسلم اقلیت میں رہ جائیں گے تو ہندواورمسلم ہزاروں سال سے ایک ساتھ رہتے چلے آئے ہیں لہٰذا ہم کوئی ایسا فارمولا بنالیں گےکہ مسلم اقلیت کو ناانصافی یا تعصب کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ قائداعظم نے ہندو مسلم اتحاد کے سلسلے میں 1916ء میں مسلم لیگ کی رکنیت بھی اختیارکرلی تھی اور وہ آل انڈیا مسلم لیگ کی صدارت کے عہدے پر فائز ہوئے۔ لیکن انہوں نے کانگریس کی رکنیت ترک نہیں کی تھی۔ ان کے پاس دوہری رکنیت تھی۔بعض معاملات پر اختلافات کی وجہ سے قائداعظم نے 1920ء میں کانگریس سے علیحدگی اختیار کرلی۔اس وقت آل انڈین نیشنل کانگریس کے تمام رہنماؤں نے متفقہ طور پر قائداعظم محمدعلی جناح کو یہ پیشکش کی کہ اگر آپ ہندوستان کی وحدت کی بات پر قائم رہیں تو ہم آپ کو کانگریس کی صدارت سونپ دیں گے لیکن قائد اعظم نےان کی یہ پیشکش قبول نہیں کی۔ قائداعظم نےآل انڈیا مسلم لیگ کے صدرکی حیثیت سے اپنی جدوجہد جاری رکھی لیکن جب انہوں نے دیکھا کہ آل انڈیامسلم لیگ کئی دھڑوں میں تقسیم ہے تو وہ شدید ذہنی کرب واذیت کا شکار ہوگئے۔قائداعظم 1920ء سے 1930ء تک کوشش کرتے رہے کہ مسلم لیگ میں دھڑے بندی ختم ہوجائےاور وہ ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوجائیں لیکن مسلم لیگی رہنماؤں کی آپس کی چپقلش ختم نہ ہوئی جس سےدلبرداشتہ ہوکر قائداعظم نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی اور انگلینڈ چلےگئے۔ وہاں انہوں نے قانون کی پریکٹس شروع کردی جس کے باعث ان کا نام بلند سےبلند تر ہوتا چلاگیا 1/3 youtu.be/yXFX31mz54Y?si…
YouTube video
YouTube
Altaf Hussain tweet media
اردو
9
52
66
665
Rana Shazib
Rana Shazib@RanaShazibKhan·
How come these Chinese eat so much fried food and still be healthy ?
English
9
0
11
1.8K
Neha
Neha@Nehakhaannn·
@AzmaBokhariPMLN یہ نقصان کیسے پورا کرے گی حکومت مفت سواری کا
اردو
0
0
0
3
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
دس دس گز لمبی زبانیں نکال کر تنقید کر لینا بہت آسان ہوتا ہے ،لیکن "وزیر اعلی پنجاب " کی طرح کام کرنا کسی کے بس میں نہیں۔ الحمدللہ باقی تنقید کرنے والے جہاں اپنے صوبہ کو ابھی تک ایک "الیکٹرک بس "نہیں دے پائے مریم نواز نے پنجاب کو نا صرف بسسز مہیا کی بلکہ اسکو عوام کیلیے بلکل "مفت " کر دیا ہے۔
اردو
93
178
388
5.3K
‏ Nazish Alavi
‏ Nazish Alavi@naazzish·
ہم تو کراچی میں ہیں ۔ اور کوئی کہیں بھی چلا جائے اپنے شہر ، اپنے ملک سے تعلق محبت ختم نہیں ہوتی ۔ ہم یہاں رہنے والوں کے مفادات تو جڑے ہیں لیکن باہر والوں کو کیا ملنا ۔۔۔۔ہر چیز پہ شک نہیں کرتے ۔ کراچی کے حق کے لیے آواز ہی اٹھا رہے ۔۔۔۔ جو تم اٹھاتی ہو ۔ حصہ بنو یا نہیں ، ہیش ٹیگ لگاؤ یا نہیں ۔
اردو
0
0
1
50
Ali Hamid Baig
Ali Hamid Baig@hamidalibaigs·
اگر امریکہ سے بیٹھ کر کراچی کی سول سوسائٹی چلائی جا سکتی ہے تو پھر کیا کراچی سے بیٹھ کر کوئی کیلیفورنیا، نیویارک یا امریکہ کی دوسری ریاستوں کی سول سوسائٹی بھی چلا سکتا ہے؟ یہ کیسی غیر منطقی بات ہے؟ اور پھر اس پر اترانا تو بےوقوفی پر مزید بےوقوفی معلوم ہوتی ہے۔ اصل میں “سول سوسائٹی” کا مفہوم ہی “Civil”، یعنی قانون کا احترام کرنے والے، باشعور، تعلیم یافتہ اور اپنے شہر اور معاشرے سے عملی تعلق رکھنے والے شہری ہیں۔ اس میں ایماندار بیوروکریٹس، مخلص وکلاء، سنجیدہ طالب علم، اساتذہ، صحافی اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے وہ لوگ شامل ہوتے ہیں جو اسی شہر کے مسائل کو اپنی آنکھوں سے دیکھتے، محسوس کرتے اور جیتے ہیں۔ میرے نزدیک کسی بھی شہر کی حقیقی سول سوسائٹی وہی لوگ مؤثر انداز میں چلا سکتے ہیں جو اسی شہر کی زمین، حالات، گلیوں، اداروں، مسائل اور عوامی نفسیات سے براہِ راست جڑے ہوں۔ ہزاروں میل دور بیٹھ کر کسی شہر کی نمائندگی یا قیادت کا دعویٰ بہرحال سوالات اور شبہات کو جنم دیتا ہے، چاہے نیت کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو۔ کیونکہ کسی چیز کو صرف نیت سے نہیں پرکھا جاتا، عمل اور طریقۂ کار بھی اہم ہوتا ہے۔ نیت اچھی ہو سکتی ہے، لیکن اگر طریقہ غیر منطقی، غیر فطری یا زمینی حقائق سے کٹا ہوا ہو تو لوگ سوال ضرور اٹھائیں گے۔ میری ذاتی رائے میں یہ ایک انتہائی غیر دانشمندانہ طرزِ عمل محسوس ہوتا ہے
اردو
10
7
22
2.2K
Neha
Neha@Nehakhaannn·
@SabirMehmood26 مطلب پٹواری مان رہے ہیں کہ تینوں کو اقرباء پروری کی وجہ سے ایوارڈ ملا
اردو
1
0
1
19
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
شاہد آفریدی کو ملنے والے ایوارڈ پر وہ لوگ تکلیف میں ہیں اور تنقید کر رہے ہیں جو مہوش حیات کو ایوارڈ دینے پر دھمال ڈال رہے تھے عمران خان کا جوتا بنانے پر ایوارڈ دیئے جانے پر اس کا دفاع کر رہے تھے۔ آپ کے خیال میں ان تینوں میں سے ایوارڈ کس کو میرٹ پہ ملا ہے؟
Sabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet media
اردو
4
19
64
911
Neha
Neha@Nehakhaannn·
@MediaCellPPP آج تک تو کسی بائیک والے سے نہیں سُنا کہ اس نے پیسے لئے کیونکہ کون 2 ہزار کے لئے اتنا خجل خوار ہوگا
اردو
0
0
0
7
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی قیادت میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت نے مل بیٹھ کر عوام کو مہنگائی کے اس مشکل وقت میں ریلیف دینے کے فیصلے کیے۔ کسانوں کیلئے بینظیر کسان کارڈ، ڈیزل سبسڈی، اور موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کیلئے سہولیات جیسے اقدامات اسی مشترکہ مشاورت کا نتیجہ ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی مشکلات کم کرنے اور ہر بحران میں عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے۔ @BBhuttoZardari
اردو
7
42
51
659
Neha
Neha@Nehakhaannn·
@SumetaSyed شہر کے مکین پانی کو ترس رہے ہیں ایک جاننے والے ہیں انہوں نے اس ہفتے دو ٹینکر ڈلوائے پانی کے ایک ساڑھے سات ہزار کا دوسرا 9500 کا کروڑوں کما رہا ہے ماہانہ پانی مافیا کراچی سے لیکن لائن میں پانی نہیں آتا
اردو
0
0
0
7
Sumeta Afzal Syed
Sumeta Afzal Syed@SumetaSyed·
Sindh Moves Toward Digital Transparency The Government of Sindh has initiated the province-wide implementation of the Facial Recognition Attendance & Monitoring Evaluation System (FRAMES) in the School Education & Literacy Department (SE&LD) across all districts. This digital initiative is designed to ensure transparency, authenticate employees through biometric verification, enable accurate daily attendance monitoring, and strengthen overall governance within the Education Department.
Sumeta Afzal Syed tweet media
English
1
15
23
244
Haseeb Elahi
Haseeb Elahi@iHaseebElahi·
بلاک بی نارتھ ناظم آباد رینجرز ہیڈ کوارٹر بیک سائیڈ گلی میں رات موبائل اسنیچنگ کی واردات ہوئی ہے۔ یہ چور دندناتے پھر رہے ہیں۔ انہوں نے کل یہاں واردات کرنے کے تقریباً چار سے پانچ منٹ بعد لائف لائن والی گلی کے کارنر پر بھی موبائل چھینا ہے۔ #HaseebElahi #Karachi @SindhPoliceDMC
اردو
0
21
34
1.5K
Neha
Neha@Nehakhaannn·
@_K702 سب حلوہ کھا،رہیں
اردو
0
0
0
2
Karachite
Karachite@_K702·
دیگر سیاسی پارٹیاں کہاں ہیں؟؟ Jamaat e Islami #JIProtestAgainstFuelPrice #گند_کو_ٹھکانے_لگانا_ہوگا
Karachite tweet media
اردو
2
6
15
201
ندیّا اطہر
ندیّا اطہر@naddiyyaathar·
کیا حدیقہ کیانی نے آپ سب کو تعریفیں کرنے کے پیسے دیے ہیں یا یہ سب فی سبیل اللہ ہے؟
اردو
10
2
27
860
Suleman Shah Rashdi
Suleman Shah Rashdi@RashdiSuleman·
ناظرین و سامعین! خود اندازہ لگالیں سندھ کی جمہوریت کے تکبر اور رعونت کا۔ جب ایک سینیئر خاتون رہنماء کو بھی اپنی قیادت سے اسِ طرح کے تحقیرآمیز رویئے کا سامنا ہے تو سوچیں عام سندھی کیساتھ کیا سلوک ہوتا ہوگا۔ بلاول بھٹو صاحب کے ساتھ کمبوڈیا کے سفر کے دوران میں نے اُن کے اسی تکبرانہ رویئے کو دیکھ کر دفتر خارجہ چھوڑدیا تھا۔
اردو
19
31
85
5.6K
M A K
M A K@Kh73232403Khan·
@TOKCityOfLights Actor tu nahi hai. Biwi ki waja sy mashor hai
हिन्दी
1
0
0
82
Times of Karachi
Times of Karachi@TOKCityOfLights·
اداکار مانی کا کہنا ہے کہ کراچی کے کھانوں کا لاہور سے موازنہ بنتا نہیں ہے، کراچی میں 500 قسم کے کباب ملتے ہیں جبکہ لاہور میں ایک دو ہی طرح کے کباب ہیں۔ کراچی اور لاہور کے کھانوں پر جاری بحث میں اپنی رائے دیتے ہوئے اداکار مانی کا کہنا ہے کہ کراچی ایک ملٹی کلچر شہر ہے، یہاں ہر قسم کا کھانا ملے گا،کسی کونے کے ٹھیلے سے بھی بریانی کھائیں گے تو وہ اچھی ہوگی لیکن لاہور میں کھانے کا مسئلہ ہے۔ اداکار کا مزید کہنا تھا کہ کراچی کی آبادی ساڑھے تین کروڑ ہے یہاں ہر زبان کا بولنے والا رہتا ہے۔ #TOKAlert #Mani #KarachiFood
Times of Karachi tweet media
اردو
11
16
142
8.6K
Neha
Neha@Nehakhaannn·
@BeingSAOfficial 24 گھنٹے چن نا ٹوئٹر پر موجود نا کام نا دھندہ تو کیا یہی ہے روزگار چن نا کا فی ٹوئٹ دو روپے؟؟؟
اردو
0
0
0
9
Saeed Ahmed Official
Saeed Ahmed Official@BeingSAOfficial·
سورٹھ سندھو نے مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے الطافی گٹکے خوروں نے ان الزامات پر مجرہ کیا ، ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑ دیئے ۔ یہ ہی الطافی گٹکے خور تھے جنہوں نے کراچی کو صوبہ بنانے کا بیانیہ بنایا اور سورٹھ سندھو جیسے قوم پرستوں کو آڑے ہاتھوں لیا تھا اب وہ ہی الطافی گٹکے خور سورٹھ سندھ جیسے قوم پرستوں کو والد کا درجہ دیئے ہوئے ہیں ۔
Saeed Ahmed Official tweet media
اردو
1
8
11
227
Neha
Neha@Nehakhaannn·
@MeAsmaGul @MoaviaPTI غربت کی وجہ سے شیو نہیں بناتا ہوگا حرامخور
اردو
0
0
1
8
ASMA GUL
ASMA GUL@MeAsmaGul·
@MoaviaPTI اس کی تو داڑھی ہے بہت شریف لگتا ہے
اردو
1
0
3
830
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
*یہ وڈیو کراچی کورنگی نمبر چھ سلیمان کوچنگ سینٹر کے پاس کی ہے جہاں ایک بائیک سوار گلی میں موجود بچی کیساتھ نازیبا حرکت کر کے بھاگ گیا اس مکروہ انسان کی تصویر ویڈیو کیساتھ منسلک ہے اس درندے کو پکڑنے میں عوام مدد کریں اور انجام تک پہنچائیں*
اردو
63
647
866
54.8K
Neha
Neha@Nehakhaannn·
@saifullahawan40 شرم کا مقام ہے مسلمانوں کے لئے کہ دنیا کے طاقتور ممالک میں کوئی اسلامی ملک نہیں
اردو
0
0
0
76
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
دنیا کے دو طاقتور ممالک کے صدور کی بیگمات
Saif Awan tweet media
اردو
4
23
312
5.7K
Neha
Neha@Nehakhaannn·
@RashidNasrulah یہ وہ کریڈٹ کارڈ والی ہیں نا؟ اور مضبوط میں ض آتا ہے ظ نہیں
اردو
0
0
5
35
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
لیگی ایم این اے شمائلہ رانا سے ملاقات۔ ایک متحرک، باوفا اور جنونی مسلم لیگی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت دے کہ آپ پارٹی کو مظبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کرتی رہیں۔
اردو
64
66
335
6.3K
Neha
Neha@Nehakhaannn·
@SaddiaMazhar فضیلہ قاضی کو تو شوہر کی وجہ سے ملا ہے
اردو
1
0
0
406
Neha
Neha@Nehakhaannn·
@BeingSAOfficial بن پانی کے جیسے کیکڑا تڑپتا ہے ویسے ہی چن نا تڑپ رہا ہے کیونکہ اسکو تقریباً سب نے ہی بلاک کردیا ہے اب یہ اسکرین شاٹ لیکر ہی رونا گانا کر رہا ہے کچھ تو رحم کرو لاڑکانہ کے اس شہری پر 🤣🤣
اردو
0
0
0
26
Saeed Ahmed Official
Saeed Ahmed Official@BeingSAOfficial·
امبر دانش تم لوگ اکیلے اکیلے کھیل رہے ہو ، بلاک کر کے دس گز لمبی زبان چلاتے ہو ، سورٹھ سندھو جھوٹے الزامات لگا کر بھاگ گئی ۔ تم لوگوں کو 50 روپے فی ٹویٹ کے علاوہ کوئی اور چورن ہے بیچنے کو ۔ جب تم لوگوں سے ان الزامات کے ثبوت مانگتے ہیں ، پروپیگنڈا کا جواب مانگتے ہیں تو بلاک کر کے بھاگ جاتے ہو ۔
Saeed Ahmed Official tweet mediaSaeed Ahmed Official tweet media
اردو
1
15
27
548