
کاش آج یہ ہیرو بھی ہم میں موجود ہوتا تو کتنا خوش ہوتا۔ یہ ساری رونقیں اسی کی محنت کا نتیجہ ہیں۔
Ali Hamid Baig
5.4K posts

@hamidalibaigs
Citizen of the World.

کاش آج یہ ہیرو بھی ہم میں موجود ہوتا تو کتنا خوش ہوتا۔ یہ ساری رونقیں اسی کی محنت کا نتیجہ ہیں۔

عمان میں پاکستان کے سابق سفیر عمران علی چوہدری نے بال سنوارے بغیر دنیا میں امن کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہوئے تجزیہ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کا ٹویٹ بھی کسی پاکستانی بابو نے لکھا ہے وہ اس نتیجے پر کیوں پہنچے ؟ آپ بھی سنیں #USIranPeaceDeal #FieldMarshalAsimMunir





My father does not even have a bank account abroad - he is one of the very few leaders of this world whose entire assets & wealth are very proudly invested in his homeland.


@sarphireee سرپھری ورک آوٹ ویڈیو


بعض سیاستدانوں اور ان کے حامیوں نے وطیرہ بنا لیا ہے کہ جب ان سے ان کی کارکردگی کے بارے میں سوال کیا جائے یا بری کارکردگی پر تنقید کی جائے وہ آپ کو مخالف سیاسی جماعت سے جوڑنے کی کوشش کریں گے ۔ مرتضیٰ وہاب کے بارے میں میرا بہت اچھا گمان رہا ہے مگر جسطرح وہ مبینہ طور پر الیکشن چوری کرکے اقتدار میں آئے اور جو پرفارمنس وہ دے رہے ہیں اس سے میرے گمان کو دھچکا لگا ۔نجانے وہ اسے ٹھیک کر پائیں گے یا نہیں ؟؟؟؟ وجیہہ ثانی جیسے پیارے صحافی و شاعر کو ایم کیوایم سے وابستہ کرنا مرتضی کی کمزوری اور بے بسی ظاہر کرتا ہے ۔ ان سے گذارش ہے کہ وہ صرف اپنے کام کے ذریعے ہی وجیہہ اور دیگر کی رائے بدل سکتے ہیں



@fragranceofluv @Markaz90 واہ میمن کیا دل جگر گردہ پایا ہے 🤣 اسطبل کو دھمکی




کل شام کو مرتضئ وہاب نے بےنظیر انکم سپورٹ پر پلنے والے جہالوں کو یہ ٹاسک دیا ہے کہ وجیہ ثانی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ٹارگٹ کیا جائے اور ان کے خلاف منفی پروپگنڈا کیا جائے۔ یہ ہی وجہ ہے کل سے تمام بھولڑو سوشل میڈیا پہ ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ رہے ہیں۔ یہ بھولڑو پارٹی اب چاہتی ہے ان کی بیڈ گورننس اور حرام کاریوں کے خلاف آواز بھی نہیں اٹھائی جائے ؟ اس شہر کو کھنڈر تو بنا دیا ہے تو یہاں کے شہری احتجاج بھی نہیں کریں ؟؟ سلام ہے ان صحافیوں کو جو اس فروعون جماعت کے خلاف کلمہ حق بلند کر رہے ہیں، کراچی کی سول سوسائٹی ہر اس صحافی کے ساتھ کھڑی ہے جو اس شہر کے مسائل کو اجاگر کر رہا ہے !! #پیپلز_پارٹی_چور_ہے