Sabitlenmiş Tweet
Being You 🫡
382 posts

Being You 🫡
@NeverLikeBeing
Might be too late for a sorry, but hey, sorry anyway—to you and my own clumsy self!
Katılım Mayıs 2026
34 Takip Edilen7 Takipçiler

@Mishaa__ll یقین ہی سب کچھ ہوتا ہے ۔ جو انسان کو منزل کی طرف لے جاتا ہے ۔
گڈ مارننگ ایک خوبصورت دل کے انسان ۔
اردو


@scentedrumii North main aisa kia rkaha hai? Ju South, West or East main nai?
Eesti

@dil_yaram آپ کو میرے ریپلائی نہیں ملتے یا آپ جواب نہیں دیتے ۔پلیز ریپلائی اگر نظر آئے
اردو

@Mishaa__ll ایسا اثر کہ
میں نے واک کی کافی دیر
اکیلا بیٹھا رویا پھر سے
پھر میڈیسن لی
اور اب کافی بہتر محسوس کیا
اردو

آواز میں نرمی رکھو،
کیونکہ سخت لہجے بات کی خوبصورتی چھین لیتے ہیں،
اصل اثر سکون سے بولی گئی بات میں ہوتا ہے۔
خاموشی کو کمزوری نہ سمجھو۔
ہر شخص اس قابل نہیں ہوتا
کہ تمہاری خاموشیوں کو سمجھے۔
یہ بھی ایک خوبصورت ادب ہے،
ہر بات کہنا ضروری نہیں ہوتا۔
دن کے آخر میں خود کو معاف کرنا سیکھو۔
اپنی تھکن اور غلطیوں کے ساتھ،
کیونکہ شفا ہمیشہ خود سے ہی شروع ہوتی ہے۔

اردو







