Sabitlenmiş Tweet
مشاعلツ
12.1K posts


@Mishaa__ll Tarsi hui sy bhi next level. Tharak ultra pro max. Aurat ki azmat ka andaza tak nhi inn logo ko.
Indonesia

@Mishaa__ll ادارے نے رات کے کھانے کے ساتھ فرائز ہی تناول فرمائے ہیں۔
اردو

@Mishaa__ll Sada fries kamaal ki cheez hein. Toddler sy lay kar grown ups tak har koi shoq sy khata hai.
Indonesia

@Mishaa__ll ایسا اثر کہ
میں نے واک کی کافی دیر
اکیلا بیٹھا رویا پھر سے
پھر میڈیسن لی
اور اب کافی بہتر محسوس کیا
اردو

آواز میں نرمی رکھو،
کیونکہ سخت لہجے بات کی خوبصورتی چھین لیتے ہیں،
اصل اثر سکون سے بولی گئی بات میں ہوتا ہے۔
خاموشی کو کمزوری نہ سمجھو۔
ہر شخص اس قابل نہیں ہوتا
کہ تمہاری خاموشیوں کو سمجھے۔
یہ بھی ایک خوبصورت ادب ہے،
ہر بات کہنا ضروری نہیں ہوتا۔
دن کے آخر میں خود کو معاف کرنا سیکھو۔
اپنی تھکن اور غلطیوں کے ساتھ،
کیونکہ شفا ہمیشہ خود سے ہی شروع ہوتی ہے۔

اردو

@Mishaa__ll The simplest of their manifestation are fries. Then come loaded fries. Simply wow!
English









