Sabitlenmiş Tweet
Nasrullah
2K posts

Nasrullah
@Nibcc3N
میں ہر ایک کو فالو کرتا ہوں ، جو بھی فالو کرنے سے رہ چکے ہیں وہ حاضر ہو جائے ، شکریہ ❤️💗❤️
Katılım Şubat 2024
2.5K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Nasrullah retweetledi

نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو فائدہ یہ ہے کہ پٹرول چاھے پانچ سو روپے بھی بڑھا دیں ان کے ووٹ بینک کو کوئ فرق نہیں پڑتا۔۔۔ کیوں کہ وہ ہے ہی نہیں!! #PetrolBomb
اردو
Nasrullah retweetledi

@ARYSabirShakir اس آدمی کو میں بذات خود جانتا ہوں ، ابھی بھی میرا 45 لاکھ کا مقروض ہے ، پیسے نہیں دے رہے لیکن میں بھی موقع کی تلاش میں ہو سارے دستاویزات جمع کر رہا ہوں اور پھر پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتا ہوں ،۔ لیکن ابھی نہیں ، ابھی مجھے پتہ ہے مجھے انصاف نہیں ملے گا ،
اردو
Nasrullah retweetledi
Nasrullah retweetledi


ہاں آج وزیر خزانہ نے بیان جاری کیا ہے کہ ہم نے چین سے 1.4رب ڈالر کے لیے درخواست کیا ہے ، تو یہ ہے اصل صورت حال ، ٹی وی چینل پر ترقی ہوا ہے آندر جو ہے وہ گراؤنڈ پر بھی ہے آگر یقین نہیں آرہا تو ہر چینل سے نیوٹرل سروے کروا کر خود اندازہ لگایا جاسکتا ہے ، یہ بھی دیکھ لیں کہ عمران خان رہا کریں اور کہہ دے کہ ہم قوم کے خاطر ملک کی سلامتی کے خاطر قومی لیڈر آزاد کر رہے ہیں پھر دیکھے عوام کا سپورٹ
اردو
Nasrullah retweetledi
Nasrullah retweetledi

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
بہت عرصہ بعد دوبارا آپ لوگوں کے لیے پروموشن شروع کر رہا ہوں ، سب نے ریٹویٹس کرنا ہے میرے دوسرے اکاؤنٹ سے جو پوسٹ ہوا ہے ، میں بھی آپ لوگوں کی طرح عام شخصیت ہو ، کوئی سلیبرٹی نہیں ہو لیکن میرا اکاؤنٹ دیکھ کر حران ہو جاؤگے کیونکہ عام شخصیت کے لیے انتا فالورز بہت زیادہ ہے ، اور یہ سب کچھ اس طرح ہر پروموشن پوسٹ پر حاضری دینے کا نتیجہ ہے ،
خاص طور پر میں @PtiPromo کا بہت شکر گزار ہوں کہ اس نے میرا کئ بار پروموشن کیا ہے اور مجھے اچھا ریزلٹ ملا ہے ، الحمدللہ ،
Nasrullah@Nibcc3N
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،،، ضروری اعلان 🤗 اس اکاؤنٹ سے میں دوبارہ پروموشن شروع کر رہا ہوں ، خاص کر چھوٹے اکاؤنٹ والوں کے لیے ، سب نے اس پوسٹ کو ایمان داری سے ریٹویٹس کرنا ہے ، لیسٹ ریٹویٹس والوں سے بناؤں گا ، شکریہ ،،،
اردو
Nasrullah retweetledi
Nasrullah retweetledi

#PublicServiceMessage
دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی شخص ان پینلز کو دھونے کے لیے پانی کا استعمال کرے تو کرنٹ لگنے کا شدید خطرہ ہوتا ہے، خاص طور پر اگر پینلز یا وائرنگ میں کسی قسم کی لیکیج ہو یا مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں۔ پانی ایک موصل ہے جو بجلی کو آسانی سے منتقل کرتا ہے، اس لیے دن کے وقت سولر پینلز کو دھونا ایک خطرناک عمل ثابت ہو سکتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ صفائی کا عمل شام کے وقت یا اس وقت کیا جائے جب سورج کی روشنی کم ہو اور پینلز بجلی پیدا نہیں کر رہے ہوں، تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

اردو
Nasrullah retweetledi













