
Night Active
1.2K posts





ہمت ہے تو پڑھیں۔ 😱 دنیا میں وہ کونسا جرم ہے قابض کلونئیل سیٹلر عزارئیلی صیہونی نسل کش دہشتگرد ریاست نے نہ کیا ہو ۔ دنیا کا سب سے بڑا اسکن بینک اسرائیل میں ہے، جس میں فلسطینیوں کی لاشوں سے حاصل کی گئی جلد رکھی گئی ہے۔ اسے 1986 میں اسرائیلی فوج (IDF) نے قائم کیا تھا۔ یہ بینک چین اور بھارت کے اسکن بینکوں سے بھی بڑا ہے۔ یہ جنگ کے اوقات اور بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کی صورت میں انسانی جلد محفوظ رکھتا ہے۔ اسرائیل فلسطینیوں کی لاشوں کی کھالیں تک اتار رہا ہے۔

"فلسطین کے لیے آواز اٹھانا انسانیت ہے 💔🇵🇸 خاموش نہ رہو… آج نہیں تو کبھی نہیں ✊


@khalidmabbasi شیطان کی چالیں ایسی ہیں کہ اس سے پہاڑ ہل کر رہ جائیں,ہو یہ رہا ہے کہ سب سے بڑی مسلم، ایٹمی طاقت رکھنے والی فوج کا کمانڈر ٹرمپ کا قاصد بن کر ایران تک اس کے پیغامات پہنچا رہا ہے، اور المیہ یہ ہے کہ وہ اور ان کے پروپیگنڈے کے مارے لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ کوئی بہادری کا کام انجام دے رہا



جسے ایران سے محبت ہے وہ ایران چلاجائے" یہ کہتے کتورےاب فضائل اربعین سنا رہے🙄













