🚨اسپیس
محبِ وطن جماعت کے ساتھ ظلم کے خلاف 17 مئی TLP کی جانب سے ٹرینڈ بنایا جائے گا
تمام احباب سے گزارش ہے اس ظلم کے خلاف بھرپور تیاری کے لیے شرکت فرمائیں
x.com/i/spaces/1yJAP…
اعلان برائے ایکس ٹرینڈ
تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے ان شاءاللہ 17 مئ 2026 بروز اتوار ایکس ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا ہے
تمام کارکنان اور سوشل میڈیا ٹیمیں بھرپور تیاری کریں