انا للہ وانا الیہ راجعون
آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
@syedmustafapsp Ma sha Allah i found you very much supportive and humble officer, thorough professional when i met last month in your office while getting driving license.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی ( مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) ۔
(صحیح بخاری، ۱۴۱۷)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنی دیر تک کھڑے ہو کر نماز پڑھتے رہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم یا ( یہ کہا کہ ) پنڈلیوں پر ورم آ جاتا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق کچھ عرض کیا جاتا تو فرماتے :
“کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں“۔
(صحیح بخاری،۱۱۳۰)
قطری کھلاڑی میچ شروع ہونے سے پہلے دنیا کو میسج دے رہے ہیں
میرے ماں باپ میرا مال میری جان میرا سب کچھ آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر قربان ۔ماشاءاللہ
عامر لیاقت حسین کی اچانک وفات کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا. اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے!
#amirliaquat