Pak Cyber Defender retweetledi

جو کام بڑی بڑی عالمی طاقتیں نہ کر سکیں، وہ پاکستان نے آگے بڑھ کر کر دکھایا۔ ایک نازک وقت میں پاکستان نے سفارتی کردار ادا کرتے ہوئے دنیا کو ایک ممکنہ بڑی جنگ سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
ترکیہ، ایران اور عرب دنیا کا اعتماد ہو یا امریکہ کے ساتھ مثبت تعلقات ہر سطح پر پاکستان کی بات کو اہمیت دی گئی، جبکہ روس اور چین بھی پاکستان کے مؤقف کا احترام کرتے ہیں۔
آج عالمی طاقتیں پاکستان کی اس کاوش کو سراہ رہی ہیں، اور امکان ہے کہ آنے والے دنوں میں اسلام آباد ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا اہم مرکز بنے🇵🇰
اردو



















