سب سے پہلے اسلام

7.1K posts

سب سے پہلے اسلام banner
سب سے پہلے اسلام

سب سے پہلے اسلام

@NoGod_ButAllah_

إن صلاتي نسكي ومحياي ومماتي لله رب العالمين عمران خان امت مسلمہ کا لیڈر ہے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #Beggars_cannot_be_Choosers

Katılım Mart 2019
2.7K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
سب سے پہلے اسلام
سب سے پہلے اسلام@NoGod_ButAllah_·
ٹویٹر، فیس بک، سوشل میڈیا پر میرے فالورز اور جنکو میں نے فالو کیا ہے، ان سب کیلئے اہم پیغام: `اگر میں نے درج ذیل میں سے کسی کو فالو کردیا ہے تو مجھے لازمی بتائیں میں فورا اس کو ان سبسکرائب کروں گا۔ ان کو لازمی طور پر غلطی سے، لاعلمی میں سبسکرائب کیا ہوگا۔` #سب_سے_پہلے_اسلام
سب سے پہلے اسلام tweet media
اردو
0
1
2
211
سب سے پہلے اسلام retweetledi
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
پتہ چلا ہے کہ اس FIA اہلکار کو معطل کردیا گیا ہے ۔ اصول کی بات تو یہ تھی کہ پہلے مکمّل تحقیقات کی جاتی ۰۰۰۰۰۰ مگر چونکہ اس اہلکار کا جُھکاؤ پی ٹی آئی کی جانب تھا تو اسے انتقام کا نشانہ بنایا گیا ۰۰۰۰۰ یہ ہے ایک “ بنانا ریپبلک “
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
5
23
83
793
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
یہ شخص ہر چیز میں کلمہ پڑھنا شروع کر دیتا ہے منافق شخص کہہ رہا ہے مجھے اس شخص کی نوکری کی فکر ہے لیکن اس بدبخت نے اتنا بڑا ڈرامہ رچایا جس کی ضرورت ہی نہیں تھی ایسے منافق لوگ معاشرے کا ناسور ہیں ان کی نظر میں انسانی زندگیاں ڈرامہ ہیں ان کی شہرت کا زریعہ اور ترقی کے لیے سیڑھیاں ہیں
اردو
357
1.4K
5.8K
123.6K
سب سے پہلے اسلام retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
تصویر بشکریہ مظہر برلاس صاحب
Tariq Mateen tweet media
اردو
159
1.9K
5.7K
68.2K
سب سے پہلے اسلام retweetledi
Umair Raj
Umair Raj@Umair_Raj321·
اسماعیل شاہ کزاب کا بیٹا اور اپنی پہلی بیوی کا اعتماد توڑ کے دوسری اور پھر پہلی اور دوسری کا اعتماد توڑ کے تیسری پھنسانے والا کہتا ہے کہ چھبیس کروڑ کے مستقبل کا فیصلہ عمران خان کے ہاتھ میں نہیں دیا جاسکتا کیونکہ اس نے اعتماد توڑتے ہوئے بشریٰ بی بی کی طلاق کروا کر خود شادی کر لی۔
اردو
68
456
1.3K
8.7K
سب سے پہلے اسلام retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
احمد نیازی کا سلمان اکرم راجہ ہو پیغام 🛑 سلمان اکرم راجہ صاحب جب بھی کوئی احتجاج کی کال دیتا ہے, آپ اسکو دیا اون کرکے کیا ثابت کرنا چاہتے ہو, آپکو عمران خان کی فکر نہیں ؟ آپکو بس عہدے انجوائے کرنا کا شوق ہے؟!
اردو
76
3.3K
8K
68.6K
سب سے پہلے اسلام retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
عدنان صدیقی نے حد کردیا!!🔥🤣 اقرار الٹچہ چاروں اطراف سے ذلیل ہورہا ہے!!🤣 ویڈیو پورا دیکھیں بس نیند سکون سے جائیگی!!👻
اردو
11
343
1.3K
19.6K
سب سے پہلے اسلام retweetledi
Pama Bolda Veery ...
Pama Bolda Veery ...@kashifali87132·
اب بول گھٹیا انسان تیرا اصلی باپ کون ھے @iqrarulhassan
اردو
0
1
1
12
سب سے پہلے اسلام retweetledi
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
یہ ہے Iqrar Ul Hassan کی حقیقت اسکا باپ محمد اسماعیل شاہ تـوہینِ رسـالت کے مقدمے میں اشتہاری ہے اور جرمنی بھاگا ہوا ہے محمد اسماعیل شاہ کے خلاف چشتیاں تھانے میں 295سی کے تحت مقدمہ درج ہے اور عدالت کا فیصلہ موجود ہے جس میں اس پر تـوہینِ رسـالت ثابت ہوچکی ہے اور یہ جرمنی میں اشتہاری ہے
Niazi tweet media
اردو
111
1.2K
2.9K
151.5K
سب سے پہلے اسلام retweetledi
Generation 𝕏
Generation 𝕏@ShehlaKhanPTI·
دوسروں کی ذاتی زندگیوں پر کیچڑ اچھالنے والے کا اپنا ماضی نہایت "شاندار" ہے ۔۔۔ ماشاءاللہ ملاحظہ کیجیے
Generation 𝕏 tweet media
اردو
23
419
1.1K
14.9K
سب سے پہلے اسلام retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
سامنے دکھنے والا جبکہ اندر سے ذہنی مریض
ZEShan ⚫ tweet mediaZEShan ⚫ tweet media
اردو
11
110
522
4.2K
سب سے پہلے اسلام retweetledi
Patwaran
Patwaran@Patwaran786·
بریکنگ نیوزت۔۔۔ "اپنی لڑاوت میں ہمیں کیوں زلیلت کرت ہو قرارت" ۔۔۔ جوادت بونگت
Patwaran tweet media
اردو
13
151
694
12.7K
سب سے پہلے اسلام
سب سے پہلے اسلام@NoGod_ButAllah_·
@iqrarulhassan تیرے جھوٹ دیکھ کر اس آفیسر کے اعلی ویجن کا پتہ چلتا ہے تیرا حال جواداحمد جیسا ہی ہونا ہے کمنٹ تیرے پر ایک پاکستانی نے کیا اور تو گالیاں دے رہا ہے عمران خان،بشریbb کو ایسے ہی ہے کہ پاکستانی کچھ کرے اور لوگ تجھے اور تیری گھر والیوں کو گالیاں دینا شروع کردیں تیری گندی تربیت پر تھو
اردو
0
0
0
3
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔
اردو
4K
1.1K
3.9K
368.1K
سب سے پہلے اسلام retweetledi
امؔ یحیی
امؔ یحیی@Sha_7610·
#پِٹھو_پِٹھوہوتاہے بھٹو ہو یا نواز شریف خود کو جمہوریت پسند کہنے والے ہمیشہ ہاتھ باندھے وردی والوں کے پیچھے کھڑے ملے گے نسل در نسل
امؔ یحیی tweet media
اردو
12
173
346
6.3K
سب سے پہلے اسلام retweetledi
Asif Khan Ahmdani
Asif Khan Ahmdani@Asifspeaks2·
وااہ اؤئے سستے انقلابی وااہ
Asif Khan Ahmdani tweet media
اردو
5
249
1K
9.9K
سب سے پہلے اسلام retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
سیاسی جماعت کے سربراہ کا رویہ ایک گلی کے ان پڑھ گوار نوجوان والا تھا۔ محمد عمیر @MohUmair87 #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
13
695
2.5K
13.8K
سب سے پہلے اسلام retweetledi
Usman
Usman@UsmanNarrates·
پولیس والوں کو بھی پتا تھا کہ اقرار سرکاری ٹاوٹ ہے ورنہ اسکے ساتھ وہی کرتے جو قوم کی خواتین کے ساتھ کرتے ہیں!!
اردو
23
1.7K
2.9K
18K
سب سے پہلے اسلام retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
New Jawad Ahmad in the Town 😂
Naseem Khaira tweet media
English
31
1.5K
7K
45.1K