Naseer 🇵🇰

13.2K posts

Naseer 🇵🇰 banner
Naseer 🇵🇰

Naseer 🇵🇰

@Noon393Asim

مسکراہٹ تبسم ہنسی قہقہے سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے!

Karachi, Pakistan Katılım Ocak 2013
184 Takip Edilen10K Takipçiler
Naseer 🇵🇰
Naseer 🇵🇰@Noon393Asim·
یہ صرف ایک کارٹون نہیں، ہمارا تلخ عکس ہے! 😓 ​جب بنیادی ضرورتیں نایاب ہو جائیں، تو قومیں احتجاج کرنا بھول کر صرف لائنوں میں لگنا سیکھ لیتی ہیں۔ مہنگائی اور ناانصافی کی ہر مار خاموشی سے سہنا ہماری عادت بن چکی ہے۔ جب تک اجتماعی شعور نہیں جاگے گا، حالات نہیں بدلیں گے۔
Naseer 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
9
Naseer 🇵🇰
Naseer 🇵🇰@Noon393Asim·
پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ چین سے امریکہ جاتے ہوئے پاکستان میں ٹنکی فل کررہے ہیں ۔
Naseer 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
1
21
Naseer 🇵🇰 retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
کراچی: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے مختلف قومی سیاسی رہنماؤں کی ملاقات ملاقات علامہ راشد سومرو کی رہائشگاہ پر جاری یے ملاقات میں ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض جاری ملاقات میں سینئر سیاستدان محمود مولوی ، محمد علی درانی ، عمران اسماعیل ، فواد چوہدری ، سینیٹر شہزاد وسیم ، عامر کیانی ، عباس جعفری ، بیرسٹر سیف شریک ملاقات میں اسلم غوری، انجینئر ضیاء الرحمان، علامہ راشد محمود سومرو، حافظ نصیر احمد احرار، قاری محمد عثمان، علامہ ناصر محمود سومرو، انجنئیر عبدالرزاق عابد لاکھو ، مولانا محمد غیاث ، مولانا سمیع الحق سواتی شریک جاری کردہ:میڈیا سیل جےیوآئی سندھ
اردو
4
81
144
1.4K
Naseer 🇵🇰 retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
مسلمان ذی الحج کے ابتدائی 10 روز میں زیادہ سے زیادہ عبادات کریں: سعودی مفتی اعظم geonewsurdu.tv/latest/434183-
اردو
3
58
769
7K
Naseer 🇵🇰 retweetledi
Zafar Naqvi
Zafar Naqvi@ZafarNaqviZN·
ویسے مولانا صاحب کو یہ ملکہ حاصل ہے کہ ان کے پاس جو بھی آتا ہے دیکھنے والے کو یہی لگتا ہے کہ مولانا صاحب انہی کیساتھ ہیں، سیاست میں یہی ملنساری، انکساری چاہیئے، سیاسی نظریہ اپنا اپنا لیکن رواداری کا دامن ہاتھ سے نہیں جانا چاہیئے، یہی انسانیت ہے، یہی سیاست ہے، یہی سیاست ہی شرافت ہے
اردو
3
105
518
17.5K
Naseer 🇵🇰
Naseer 🇵🇰@Noon393Asim·
ایران اسلامی ممالک اور پاکستان کا دوست نہیں دشمن ہے
Naseer 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
1
9
Naseer 🇵🇰
Naseer 🇵🇰@Noon393Asim·
پٹرول کی قیمتیں 200 روپے بڑھانے کے بعد پانچ کم کرنے پر ہم شاباز شریف کو نوبل انعام برائے بہترین حکمران کی سفارش کرتے ہیں ۔ منجانب ۔۔۔ غریب عوام
Naseer 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
25
Naseer 🇵🇰 retweetledi
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
ہم الیکشن لڑتے ہیں سٹبلشمنٹ دھاندلی کرکے ہمیں پارلیمنٹ سے باہر کردیتی ہے ایک طرف جاہل قوتیں ہم پر کفر کے فتوے لگاتی ہے اور ایک طرف پاکستان کے وفادار ہمیں پارلیمان سے باہر رکھنے کیکئے دھاندلیاں کرتے ہیں ہم کدھر جائیں مولانا فضل الرحمن
اردو
24
130
533
10.9K
Naseer 🇵🇰
Naseer 🇵🇰@Noon393Asim·
کفن سر پر باندھنے والوں کو دھمکیوں سے نہیں ڈرایا جا سکتا! #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
2
0
17
Naseer 🇵🇰
Naseer 🇵🇰@Noon393Asim·
ہمارا فخر ہمارا غرور #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Naseer 🇵🇰 tweet media
اردو
0
3
2
22
Naseer 🇵🇰
Naseer 🇵🇰@Noon393Asim·
جمعیت علماء اسلام کا ایک آواز ایک نظریہ اور ایک تاریخ ہے #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
3
1
15
Naseer 🇵🇰 retweetledi
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
مجھے جو بھی قتل کرے میں اس کا بدلہ نہیں لوں گا میں ریاست کو اپنے قتل کا ذمہ دار سمجھتا ہوں مولانا فضل الرحمن
اردو
23
140
897
17.7K
Naseer 🇵🇰 retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
کوئی اور ہمارا دفاع نہیں کرےگا، امت مسلمہ کو خود اپنے دفاع کیلئے متحد ہونا پڑےگا: مولانا فضل الرحمان geonewsurdu.tv/latest/434044-
اردو
12
93
564
7.5K
Naseer 🇵🇰
Naseer 🇵🇰@Noon393Asim·
ہم ادروں کا احترام کرتے ہیں، لیکن اگر حدود سے تجاوز کروگے تو ہم سامنے کھڑے ہوں گے، تم مجرموں کا مقابلہ کررہے ہو، اگر جمعیت جیسی پاک، شفاف، عقیدے پر پختہ اور پر عزم جماعت کو مقابلے میں لاؤگے تو اپنی ہلاکت کا اعلان کروگے مولانا فضل الرحمان کا #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی سے خطاب
Naseer 🇵🇰 tweet media
اردو
0
3
3
28
Naseer 🇵🇰
Naseer 🇵🇰@Noon393Asim·
#وحدت_امت_کانفرنس_کراچی کے پنڈال میں یوسف خان لغاری ، قطب الدین عابد ، عبد الستار لغاری اور سعید قریشی کے ساتھ گروپ فوٹو
Naseer 🇵🇰 tweet media
اردو
0
2
1
19
Naseer 🇵🇰
Naseer 🇵🇰@Noon393Asim·
ہم آئین پاکستان کے وفادار ہیں اور محافظ ہیں ۔ مولانا فضل الرحمن کراچی میں #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Naseer 🇵🇰 tweet media
اردو
0
6
4
36
Naseer 🇵🇰
Naseer 🇵🇰@Noon393Asim·
پاکستان کے حکمران اپنی خارجہ پالیسی ٹھیک کردے ۔ مولانا فضل الرحمن کراچی میں #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
3
0
20
Naseer 🇵🇰
Naseer 🇵🇰@Noon393Asim·
ہمیں قتل کرنے والوں کو پتہ ہے کہ ہم پاکستان توڑنے نہیں دے رہے ۔ مولانا فضل الرحمن کراچی #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
2
0
17
Naseer 🇵🇰
Naseer 🇵🇰@Noon393Asim·
تم مجرموں کا مقابلہ کر رہے ہو اس لئے تمہارے مدمقابل کوئی نہیں، جس وقت جمعیۃ علماء اسلام کے صاف شفاف کردار سے تمہارا مقابلہ ہو گا تو خود اپنی ہلاکت کا اعلان کرو گے قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Naseer 🇵🇰 tweet media
اردو
0
3
4
22
Naseer 🇵🇰 retweetledi
Public News
Public News@PublicNews_Com·
ملک کدھر جا رہا ہے؟ ہمارے ڈرائیور کو بھی نہیں پتا مولانا کا چُٹکلہ، ایوان میں قہقہے لگ گئے "مولانا ڈرائیور کو آپ خود لے کر آئے ہیں"،جواب بھی آگیا #PublicNews #PublicUpdates
اردو
6
44
278
46.3K