Solution Expert

31.4K posts

Solution Expert banner
Solution Expert

Solution Expert

@NoorsPTI

ᴀ ᴛʀᴜᴇ ғᴀɴ ᴏғ ᴄʜᴀɪʀᴍᴀɴ ᴘᴀᴋɪsᴛᴀɴ ᴛᴇʜʀᴇᴇᴋ-ᴇ-ɪɴsᴀғ & ғᴏʀᴍᴇʀ ᴘʀɪᴍᴇ ᴍɪɴɪsᴛᴇʀ ᴏғ ɪsʟᴀᴍɪᴄ ʀᴇᴘᴜʙʟɪᴄ ᴏғ ᴘᴀᴋɪsᴛᴀɴ.

Imranica Katılım Nisan 2018
4.8K Takip Edilen9.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Solution Expert
Solution Expert@NoorsPTI·
اگر مریم نواز کو خوش کرتے کرتے ساری عوام کو ناراض کر لیا ہے تو اب بھی وقت ہے سرعام معافی مانگیں اور عمران خان سے صلح کر لیں کیونکہ۔ #واحد_آپشن_عمران_خان
اردو
122
2K
2.7K
80.2K
Solution Expert retweetledi
Sabine Kayani || سبین کیانی ||
یہ پاکستانی فوج کا کلاسیک پلے بک ہے۔ اس بیانیے کو پہلے سے پھیلا کر پاکستان بھارت کی کسی بھی جوابی کارروائی کو "فالس فلیگ" آپریشن قرار دے کر مسترد کرنے کی بنیاد رکھ رہا ہے، تاکہ بھارت کی جوابی کارروائی کے بعد خود کو متاثرہ پیش کر سکے۔ جنرل عاصم منیر اور اعلیٰ فوجی قیادت کو فی الحال اس طرح کے تنازع کی شدید ضرورت ہے۔ بھارت، جو ایک تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشت ہے، جنگ میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا۔ اس کے برعکس، پاکستان کے جرنیل ان وقفہ دار بحرانوں پر انحصار کرتے ہیں تاکہ ملک کے غیر متناسب طور پر بڑے دفاعی بجٹ کو جواز فراہم کریں، فوج کے وسیع تجارتی سلطنت (جس میں آرمی ویلفیئر ٹرسٹ اور فوج فاؤنڈیشن کے زیر انتظام کاروبار شامل ہیں) کی حفاظت کریں، اور اعلیٰ افسران کو حاصل ہونے والے بڑے ذاتی مراعات—جیسے پرائم لینڈ پلاٹس اور اعلیٰ معیار کی رہائش—کی حفاظت کریں۔ یہ مراعات اکثر عوامی تنقید کا باعث بنتی ہیں، اور مصنوعی سرحدی تناؤ فوجی اشرافیہ کے پرتعیش طرز زندگی کے لیے آسان جواز کا کام دیتا ہے۔ خارجی خطرات پیدا کر کے فوج ملکی ناکامیوں سے توجہ ہٹاتی ہے اور قومی سلامتی اور گہری ضد بھارت جذبات کے ذریعے عوامی حمایت برقرار رکھتی ہے۔ 22 اپریل 2025 کو پہلگام حملے کے بعد، جس میں 26 بھارتی سیاح ہلاک ہوئے، اور بھارت کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں جنرل عاصم منیر کو پاکستان میں بہت سے لوگوں نے ہیرو قرار دیا جو اس سے پہلے اس کے سخت خلاف تھے۔ انہوں نے خود کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی( پاکستان کی تاریخ میں ایوب خان کے بعد دوسرے) بھارت کے ساتھ فوجی مقابلے میں اپنی قیادت کا حوالہ دیتے ہوئے۔ اب وہ اسی سطح کی تعریف اور جواز کو دوبارہ حاصل کرنے کے خواہشمند نظر آتے ہیں، جو افغانستان کے ساتھ غیر مقبول تنازع میں ان سے دور رہا ہے جسے انہوں نے اسی طرح کے ملکی مقاصد کے لیے شروع کیا تھا۔ اس مہم میں، جس میں ٹی ٹی پی جنگجوؤں (جن میں سے بہت سے مبینہ طور پر افغان سرزمین پر مبنی تھے) کے خلاف آپریشنز اور سرحد پار حملے شامل تھے، عوامی یا فوجی سطح پر وسیع جوش پیدا کرنے میں ناکامی ہوئی۔ منیر فی الحال متعدد چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں: افغانستان کے ساتھ مہنگی اور غیر مقبول جنگ، نیز سعودی عرب اور امریکہ کی ایران کے خلاف حمایت کا دباؤ۔ مؤخر الذکر تجویز فوج کے اندر اور پاکستانی عوام میں شدید مزاحمت کا شکار ہوئی ہے۔ منیر کے شیعہ علما سے کہے گئے مبینہ کلمات کہ جو لوگ "ایران سے اتنا پیار کرتے ہیں وہ ایران چلے جائیں"، نے شدید ردعمل پیدا کیا اور فرقہ وارانہ تناؤ میں اضافہ کر دیا۔ بھارت پاکستان کی سرحد والا واحد ملک ہے جس کے خلاف پاکستانی فوج عوامی حمایت کو قابل اعتماد طور پر جمع کر سکتی ہے، جیسا کہ پچھلے بھارت-پاکستان مقابلے میں ثابت ہوا۔ اندرونی ذرائع سے پتہ چلتا ہے کہ جنرل عاصم منیر حالیہ پہلگام حملے کی منصوبہ بندی میں براہ راست ملوث تھے۔ موجودہ حکمت عملی ان بڑھتے ہوئے مشکلات سے توجہ ہٹانے کے لیے ڈیزائن کی گئی معلوم ہوتی ہے، جن میں شیعہ علماء کی بڑھتی ہوئی مخالفت اور ان کے خلاف کی گئی کارروائی بھی شامل ہے۔ یہ ایک اچھی طرح سے قائم شدہ پیٹرن کی پیروی کرتا ہے: بحران پیدا کیے جاتے ہیں، عوامی غصے کو باہر کی طرف موڑ دیا جاتا ہے، اور فوج جواز اور وسائل دوبارہ حاصل کر لیتی ہے۔ یہ وہی اسکرپٹ ہے جو کئی دہائیوں سے استعمال ہو رہی ہے۔ سوال یہ ہے: پاکستان کے فوجی رہنما اپنے ہی لوگوں کو ذاتی اور اداراتی فائدے کے لیے کب تک بے وقوف بناتے رہیں گے؟
Sabine Kayani || سبین کیانی || tweet media
اردو
8
48
168
9.6K
Solution Expert retweetledi
Solution Expert retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
نسیم شاہ کا پاکستانی جھنڈا اٹھانے ، پاکستانی ٹوپی پہننے اور ستارے والی شرٹ کے جرم میں کرکٹ مارشل کردیا گیا۔ 2 کروڑ SIFC میں جمع کروانے کا حکم
اردو
114
3.6K
11K
278K
Solution Expert retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
تحریک انصاف کو کسی باپ بھی ختم نہیں کرسکتا تحریک انصاف تب ختم ہوگی جب ہمارا نظریہ ختم ہوجائے - عمران خان
ZAIDDI AFRIDÏ@ZAIDDIAFRIDI669

🔴عمران خان کےالفاظ سچ ثابت ہوگئے تحریک انصاف کو کسی باپ بھی ختم نہیں کرسکتا تحریک انصاف تب ختم ہوگی جب ہمارا نظریہ ختم ہوجائے 🔥

اردو
21
442
948
5.7K
Solution Expert retweetledi
Solution Expert retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
یہ کیمپین بار بار ٹی وی پر چلائی جاتی رہی۔ سرکاری ٹی وی پر عمران خان کو غیر مسلم قرار دیا گیا۔ نا جلیلہ حیدر نے مذمت کی ہوگی نا سبوخ سید نے۔ کیونکہ تب توہین مذہب جیسے حساس موضوع کا نشانہ عمران خان تھا۔ ہمیں طعنے مت دیجیے اپنے پیمانے دیکھیے
Enkidu Reborn tweet media
اردو
45
2.2K
5.8K
51.8K
Solution Expert retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
اس طرح تو کنگ سلمان نے ٹرمپ کے جوتے نہیں چاٹے جس طرح اختیار ولی پنجابیوں کے چاٹ رہا ہے اختیار ولی کا خون نکال کر اس کے اندر کسی پنجابی جٹ کا خون ڈال کر اس کی روح کو تسکین دی جاۓ گی بعد میں باقاعدہ DNA بدلنے پر کام ہو گا
Waqar khan tweet media
اردو
9
54
277
3.9K
Solution Expert retweetledi
Max Blumenthal
Max Blumenthal@MaxBlumenthal·
Convicted terrorist and Israeli Security Minister Itamar Ben Gvir celebrates the Knesset vote in favor of executing Palestinian prisoners by a wide margin It’s a death cult, folks
English
1K
12.2K
33.2K
581.6K
Solution Expert retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
گزشتہ رات عجیب و غریب خواب دیکھا ہے۔ خواب کی تفصیل تو یاد نہیں۔ کچھ ٹکڑے یاد ہیں۔ ملاحظہ ہوں۔ ایک نورانی چہرے والے بزرگ وائٹ ہاوس کی طرف اڑ رہے ہیں۔ ٹرمپ اوول آفس میں کسی ڈیل بریکر کے لیے کسی ثالث کے لیے پریشان ہے۔ وہ نورانی بزرگ ٹرمپ کو عمران خان کی ایک تصویر اپنے سینے میں دکھاتے ہیں۔ اچانک خواب نیا پلٹا کھاتا ہے۔ کچھ وردی پہنے اور کچھ میک اپ زدہ چہرے ایک پرائیویٹ جہاز کی طرف بھاگ رہے ہیں پیچھے لاکھوں لوگوں کا ہجوم ہے۔ عمران خان جلدی جلدی میں شیروانی پہن رہا ہے کہ حلف اٹھا کر اسے امن کا نوبل انعام لینے بھی جانا ہے۔ اگلے ٹکڑے میں ایک سرسبز درخت کے اوپر ایک فاختہ سفید پھول منہ میں دبائے آکر بیٹھ رہی ہے۔ درخت کے نیچے ایک لکڑی کے خوبصورت سے بنچ پر میں اور دعا لیپا بیٹھے ہیں۔ ہر طرف امن ہی امن۔ پوری دنیا میں سکون ہی سکون۔
اردو
129
292
1.7K
53.5K
Solution Expert retweetledi
Solution Expert retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
گندی نالی کا گرا ہوا ساقا کنجر آج پھر منہ کے بل جا گرا ھے @MIshaqDar50
اردو
14
323
1.1K
14.4K
Solution Expert retweetledi
Ali Malik
Ali Malik@AliHasnainMalik·
نون لیگ کی جہالت کا 2026 میں یہ حال ہے تو سوچیں یہ ۹۰ کی دہائی میں کیا کرتے ہوں گے۔ @iNaseemShah کو اپنے کنٹریکٹ کی پاسداری یقیناً کرنی چاہئیے تھی لیکن کہہ کون رہا ہے؟ وہ جس کا باپ کینسر کی جیل میں ناحق قید مریضہ سے الیکشن ہار گیا، جس کے چچا کی واحد قابلیت اچھے بوٹ پالش کرنا ہے اور خود محترمہ عوام کے ووٹوں سے نہیں بلکہ عاصم منیر کے بوٹوں کی وجہ اقتدار میں آئی۔ یہ تمام باتیں تمام صحافی، تمام سپورٹرز اور مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ جانتے ہیں لیکن ایسے اخلاقی طور پر تباہ حال لوگ ہیں کہ یہاں بھی اس بے ضرر کے پیچھے پڑے ہیں جس سے غلطی ہو گئی اور اس سرکاری ملازم پر کوئی اعتراض نہیں جس نے تین سال سے ملک کا آئین ہی معطل کر رکھا ہے۔۔۔ نون کے لیڈران اور سپورٹرز کی منافقت اور بے حیائی کی کوئی حد مقرر نہیں!
اردو
5
170
505
5.2K
Solution Expert retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
ٹرمپ نے محمد بن سلمان کو کہا ہوگا چوہری تھوڑا آسرا کر محمد بن سلمان نے حافظ کو کہا ہوگا چوہری مہربانی کر آسرا کر حافظ نے ادھر ادھر دیکھ کر کہا ہوگا یئیں یئیں یئیں یئیں یئیں بن سلمان نے ٹرمپ کو کہا ہوگا چوہری حالات بئوں ٹیٹ ٹرمپ نے جواباْ محمد بن سلمان کو سر بازار بے عزت کردیا اب ٹرمپ اپنے فیورٹ فیلڈ مارشل کو کہے گا چوہری آسرا کر اب کیا ہوگا؟
اردو
41
418
2.4K
69.1K