
کوئی بھی ڈرون کورکمانڈر ہائوس وزیر اعلی ہائوس گورنر ہائوس وزیر اعظم ہائوس یا جی ایچ کیو پر نہیں گرا صرف عام معصوم قبائلی کے گھر پر I Am Sorry کے لئے کیوں گرتا ہے وزیر اعلی سہیل آفریدی
نور اورکزئی.
8.1K posts

@Noororkzai
خون کے اخری قطرے اور سانس کی اخری ہچکی تک ناموس رسالتؐ کی تحفظ صحابہ کرامؓ کی عظمت اور علماء کرام کے حق کیلئے جان ومال سے لڑونگا۔۔۔انشاءاللہ

کوئی بھی ڈرون کورکمانڈر ہائوس وزیر اعلی ہائوس گورنر ہائوس وزیر اعظم ہائوس یا جی ایچ کیو پر نہیں گرا صرف عام معصوم قبائلی کے گھر پر I Am Sorry کے لئے کیوں گرتا ہے وزیر اعلی سہیل آفریدی







الوداع اے شہید ،کربلا کے وارثو۔ پیارے نبی سے ھماری شکائت ناں کرنا۔ ھم غلام قوم تھے۔ ھم شرمندہ ھیں ھمیں اپنی اولاد کے صدقے معاف کر دینا۔ 😭



مسلمانوں حسینی بننا کوُفی نہ بننا !

– آکاش ڈرگ سنٹر، قمبرانی روڈ قمبرانی روڈ پر واقع آکاش ڈرگ سنٹر کے اندر پیش آنے والا تشدد کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنتے دیکھا گیا، جو قانون کی عملداری پر سنگین سوال اٹھاتا ہے۔

اہم اعلان خیبرپختونخوا خصوصاً وادی تیراہ و ملحقہ علاقوں میں جاری ملٹری آپریشن بےگناہ لوگوں کی نقل مکانی اور صوبائی حکومت کی دوغلی پالیسی کے خلاف آج رات 8 بجے (X) ٹوئٹر پر بھرپور ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ احباب بھرپور تیاری کرلیں۔

افغان بھائی بہن بھارت کے ساتھ محبت ضرور کریں لیکن اُن سے یہ تو پوچھیں کہ وہ اپنی فلموں میں طالبان اور افغانوں کے خلاف اتنی نفرت کیوں پھیلاتے ہیں؟ احمد شاہ ابدالی کے خلاف پاکستان میں کبھی کوئی فلم نہیں بنی بھارت میں کئی فلمیں بن چکی ہیں اب یہ مت کہنا کہ ہم تو فلمیں ہی نہیں دیکھتے!