Sabitlenmiş Tweet
Noroz Awan
1.8K posts

Noroz Awan
@Norozabbas123
(Gvmt Employee) Teacher
Pakistan🇵🇰 Katılım Ekim 2024
187 Takip Edilen66 Takipçiler

@PromoBoostX Niswaar se shdeed nfret hy aor cigret se zra nfrt km hy
Čeština

@PromoBoostX Generation gap
Mre khyal tk acha nhy
Baki ajkl trend bna hua 21 sala girls 50 sala bzurgon se shadiyan kr rhi hen
Indonesia

اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں یہاں کسی پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے ؟؟
ایک بندے نے قسمیں دیں ۔ وعدے کیئے ہر کمنٹ میں ۔نمبر مانگتا رہا ۔ دو دن بات کی پھر میں نے بھی اعتبار کر کے انباکس میں میسج کیا ۔ اور بات چیت وٹس ایپ تک جا پہنچی ۔
تین دن کالز میسجز چلتے رہے۔ اسکے بعد اس نے جو چہرہ دکھایا وہ آپ کے سامنے ہے ۔
کہاں مروں کس پر بھروسہ کروں ؟؟
من پسند اور محبت کی شادی میرا خواب ہی رہ جائے گا 😭😭سب دھوکے باز

اردو
Noroz Awan retweetledi

میں نے کل سب سے مشورہ کیا جتنی بھی میری X کی دوست تھیں ۔ پھر آج ایک وٹس ایپ گروپ بنایا ۔ جس کا مقصد صرف اور صرف نکاحاور شادی کا بندھن ہے۔ کیونکہ کل کافی مجھے لڑکیوں اور لڑکوں کے میسج آئے ۔ ان میں سے کافی لڑکوں اور لڑکیوں کی اچھی جاب اچھے گھر موجود . لیکن چھوٹے چھوٹے مسائل کی وجہ سے ازدواجی زندگی کا حصہ نہیں بن پا رہے .
اس لیئے گروپ میں ہر قسمی اور ہر عمر کے لوگ اپنی اپنی ایج بتائیں گے کیا کرتے ہیں کہاں رہتے ہیں ۔ جو لڑکی یا لڑکے آپس میں بندھن کیلئے راضی ہونگے ان کے گھر بات کر کے رشتہ پکا ۔
نوٹ: اگر کسی نے میری اجازت کے بغیر کسی گروپ ممبر کو میسج یا تنگ کرنے کی کوشش کی فوراً نکال دیا جائے گا گروپ سے۔
یہاں کمنٹ میں نمبر نہیں لکھنا۔ بس اس پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے اپنا اور شہر کا نام لکھیں عمر لکھیں ۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ہماری اس نیک کاوش کا حصہ بن سکیں ۔ پھر میں انباکس آ کر نمبر دوں گی مجھے وٹس ایپ پر میسج کرنا ۔ میں گروپ میں ایڈ کر دوں گی ۔ صرف خواہش مند لوگ آئیں ۔ فضول لوگ دور رہیں ۔

اردو

@PromoBoostX اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ پاک بچوں کی مغفرت فرمائے اور والدین کی بخشش کا ذریعہ بنے
اردو
Noroz Awan retweetledi

ڈی جی کے میں ہونے والا آج کا حادثہ ہے۔
سب سے پہلے تو نہایت دکھ اور صدمے کا مقام ہے ۔ کہ 4 معصوم اس دنیا سے چلے گئے اور باقی سب شدید زخمی۔
حکام اعلی سے گزارش ہے اس چیز کا خوب نوٹس لیا جائے ۔ ان لوگوں نے اسکول نہیں بلکہ روزگاری کے اڈے بنا رکھے ہیں ۔ ان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے ۔ کیا یہ اتنے اندھے ہیں کہ ایک ٹرک سامان ایک چھت کے اوپر رکھ دیا اور نیچے معصوم بچوں کو پڑھنے بٹھا دیا ؟؟
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کر کے میری آواز بنیں ۔ اور ان معصوموں کی آواز بنیں جو اس نقصان کا حصہ بنے۔ پلیز پلیز میری یہ ویڈیو حکام اعلی تک پہنچانے میں میری مدد کریں
اردو

@AzbaAbdullah Slaamt rhen
Allah pak apko sehat skoon slamty vali khushion se bhrpoor lmbi zindgi Atta krey
Indonesia

@PromoBoostX Apne paon pe kulhari marni hy shok se to hr dm maarein .
Baki ap khud smjhdar hen
Indonesia

@agri_department 72 ghtna hogya abi tk account me nhy dobara ay
Indonesia

@Badass1ZQ1 24 saal ki age tk bnda lrka rhta es k baad mrd bn jata
Eesti

مسئلہ یہ نہیں کہ آپ نے آمریتیں دیکھی ہیں مسئلہ یہ ہے کہ آپ نے ہمیشہ وہی آمریت “زیادہ بری” دیکھی جو آپ کے پسندیدہ سیاسی کیمپ کے خلاف ہو۔آپ کا مسئلہ یہ نہیں کہ آپکو سچ نظر نہیں آتا آپکا مسئلہ یہ ہے کہ آپ سچ کا انتخاب نہیں کرتیں۔
آپ لوگ ہر دور میں خود کو مزاحمت کی علامت بنا کر پیش کرتے ہیں مگر جب وہی “ہائبرڈ نظام” آپ کے پسندیدہ لوگوں کو سہارا دے رہا ہوتا ہے تو آپ کی آواز یا تو مدھم ہو جاتی ہے یا مکمل غائب۔ پھر اچانک جب طاقت کا توازن بدلتا ہے تو اصول جمہوریت اور آزادی صحافت یاد آ جاتے ہیں۔اصول اگر مستقل نہ ہوں تو محض سیاسی سہولتکاری ہوتے ہیں۔
22اپریل کا طعنہ دینے سے پہلے ماضی قریب کی 8فروری چوری بھی مینشن کریں جس نے آپکا موسٹ فیورٹ ہائبرڈ پلس نظام بنایا جس کو پوری دنیا تسلیم کرتی ہے کہ یہ انسانی حقوق اور صحافیوں کیلئے بدترین دور ہے۔آپ نے شاید کبھی اپنے علاوہ کسی کو سننے کی ہمت اور ظرف نہیں رکھا ورنہ نجم سئٹھی تک بیٹھ کے بتاتے رہے ہیں کہ اب جمہوریت کا وقت پوری دنیا میں ختم ہوگیا اسلئے پاکستان میں بھی نہیں چل سکتا۔ یہ سوشل میڈیا ہے یہاں سب کو پتہ ہےکس نے کب چپ رہ کر سہولت لی اور کب بول کر ہیرو بننے کی کوشش کی۔ مسئلہ تاریخ کا نہیں آپکی سلیکٹو یادداشت کا ہے۔
سچ یہ ہے کہ آپ لوگ صرف آمریت کے خلاف نہیں کھڑے ہوتے آپ صرف اُس آمریت کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں جو آپ کے بیانیے کے خلاف ہو۔ باقی وقت، وہی نظام آپ کے لیے قابلِ برداشت بھی ہوتا ہے اور قابلِ استعمال بھی۔
Asma Shirazi@asmashirazi
ہر دور میں مجھ سمیت کئی صحافی آمریتوں کے خلاف کھڑے ہوئے۔ جنرل مشرف کی پابندیاں سہیں، باجوہ ، فیض ، عمران دور میں غداری کے مقدمے اور گھروں پر حملے برداشت کئے مگر کیا کیا جائے کہ جن کی تاریخ اپریل بائیس سے شروع ہوئی ہو اُن کو یہ سب کہاں نظر آئے گا۔ ہائبرڈ کے پروردہ کب افسوس کا اظہار کریں گے؟
اردو









