✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃

4.2K posts

✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃ banner
✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃

✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃

@Noshi_Zeb

ہماری خاک تبرک سمجھ کے لے جاؤ… ہماری جان محبت کی لو میں جلتی تھی https://t.co/sYLK9XQ12p

Katılım Aralık 2025
603 Takip Edilen437 Takipçiler
✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃ retweetledi
رخسار
رخسار@RukhsarH2O·
دوستی اس سے رکھو جو وقت آنے پر جان بھی دے سکے🥴
رخسار tweet media
اردو
7
6
74
2.3K
✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃ retweetledi
ℜ𝔦𝔡𝔞꧂
ℜ𝔦𝔡𝔞꧂@N_ri_da1·
اگر ظالم بد دعاؤں سے ہلاک ہوتے تو تلوار اٹھانے کا حکم کبھی نہ بھی نہ آتا، پھر قرآن میں جہاد کے بجائے بد دعائیں دینے کی آیات نازل ہو تیں۔ #محبت_مافیا
ℜ𝔦𝔡𝔞꧂ tweet media
اردو
0
8
11
149
✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃ retweetledi
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
میری طرح خدا کرے تیرا کسی پہ آئے دل تو بھی جگر کو تھام کر کہتا پھرے کہ ہائے دل___!! ♥️😐 ✨✨🌹سحر🌹✨✨
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet mediaمہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
3
3
40
396
✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃ retweetledi
sadaf 🦋
sadaf 🦋@3163tt·
Asalamo alekum Good morning 🌄 Happy Friday 😍 ہم تیری ذات کے ترسے ہوئے تجھے کسی اور کے حصے میں دیکھتے ہیں تو رو پڑتے ہیں 🍂 #noor
sadaf 🦋 tweet media
اردو
106
18
186
2.1K
✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃ retweetledi
░B░O░S░S░ ​ ​❀پیرِ کامِـل❀
بہکے بہکے ھوے انداز بیاں ھوتے ھیں تم جو ھوتے ھو تو ھوش کہاں ھوتے ھیں ❤️ اَلسَـــــــلَام عَلَـــــــیکـــــــم وَرَحــــــمَۃ الــــــلٰـــــہِ وَبَــــــرَکَــــــاتــــہ* کیسے ہیں آپ سب 🌸 #قومی_زبان
░B░O░S░S░ ​ ​❀پیرِ کامِـل❀ tweet media
اردو
1
14
9
113
✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃ retweetledi
Raͥffͣuͫgar ❤️ سالار سکندر
رشتہ بحال کاش پھر اس کی گلی سے ہو جی چاہتا ہے عشق دوبارہ اسی سے ہو انجام جو بھی ہو مجھے اس کی نہیں ہے فکر آغاز داستان سفر آپ ہی سے ہو #قومی_زبان
اردو
1
13
5
71
✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃ retweetledi
Mubasher Rana
Mubasher Rana@SherazR10113911·
مخلص شخص ، ہر بار خاموشی اختیار کر لیتا ہے، اسلئے نہیں کہ وہ بزدل ہوتا ہے بلکہ اس لئے کہ اسے اس کا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ وہ اپنوں کو ان ہی کے لہجے میں جواب دے۔ خوش رہیں اور خوشبو بانٹیں اگر ہو سکے تو قبل صد احترام ایکس فیملی سے دعا کی اپیل ہے۔ #اردو_زبان #داستان_دل
Mubasher Rana tweet media
اردو
11
11
28
309
✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃ retweetledi
Raͥffͣuͫgar ❤️ سالار سکندر
بچے کی دلیری چیک کریں 😂 مرد ازل سے ہی بہادر ہے.... 🫣 #قومی_زبان
اردو
2
9
10
289
✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃ retweetledi
Shafaq
Shafaq@Shafk_·
حسن کا کاروبار چلے شاعری کی گفتار چلے پہلو میں دھنک چلے سانسوں کی رفتار چلے پلکوں تلے چمکتے ستارے گجروں کی مہکار چلے کنگنے پہ گرفت دھیمی مدھم سا پیار چلے ساز محبت سخن وروں کا ہوں چپ سے ، سرخ رخسار جلے بانہوں میں رہو یا زلفوں تلے قربتیں صحبتیں غزل اشعار چلے #قومی_زبان
اردو
3
16
17
299
✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃ retweetledi
🌱محبت لامکاں🌱𝑷𝒓ͥ𝒐𝒎ͣ𝒆ͫ𝒕𝒉𝒆𝒖𝒔
@3163tt وعليكم السلام 🌹 ❣️ 🥀 🖤 💕 سنا ہے حشر ہیں اس کی غزال سی آنکھیں سنا ہے اس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہے سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اس کی سنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں #قومی_زبان
🌱محبت لامکاں🌱𝑷𝒓ͥ𝒐𝒎ͣ𝒆ͫ𝒕𝒉𝒆𝒖𝒔 tweet media
اردو
1
13
7
221
✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃ retweetledi
sadaf 🦋
sadaf 🦋@3163tt·
Asalamo alekum Good morning 🌄 وہ اپنے گھر کی پابندیوں سے واقف تھا اس نے مجھے پھر بھی اپنی محبت میں مبتلا کیا🍁 #noor
sadaf 🦋 tweet media
اردو
118
20
223
2.8K
✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃ retweetledi
مہک میرج بیورو 💑👉🏻
اے میرے احساس کی رگ رگ میں اترنے والے..!! تم سے کہنا ھے کہ میں تم سے ۔.۔۔ مگر رہنے دو..!! ♥️ سحر# ✨✨✨✨
مہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet mediaمہک میرج بیورو 💑👉🏻 tweet media
اردو
5
2
29
380
✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃ retweetledi
W🖤arda
W🖤arda@Zy_na3·
سادہ ضرور لیکن عام نیہں ہم پر ٹھہرنے کے لئے نگاہوں کو ظرف چاہیے __ 💫🥱❤️ #اردو_زبان
اردو
29
18
75
685
✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃ retweetledi
رخسار
رخسار@RukhsarH2O·
عید پر کسی کے میسج کا انتظار کر رہے ہیں تو مت کریں کیونکہ لوگوں میں جانور قربان کرنے کا حوصلہ تو ہوتا ہے مگر اپنی انا قربان کرنے کا نہیں۔💯 ...
اردو
10
6
64
1.6K
✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃ retweetledi
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
السلام علیکم "لوگوں کے عیب تلاش کرنے کے بجائے اپنے کردار کو خوبصورت بناؤ، کیونکہ بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرے۔" ✨🤍 #داستان_دل
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
46
32
95
711
✩𝔽𝕒𝕣𝕨𝕒_𝕜𝕙𝕒𝕟✩❃ ❃ retweetledi
ℜ𝔦𝔡𝔞꧂
ℜ𝔦𝔡𝔞꧂@N_ri_da1·
اپنے آپکو کھلی کتاب کی مانند مت رکھیں تا کہ جنہیں پڑھنے کا سلیقہ نہیں وہ آپکے ٹکڑے نہ کر دیں. #محبت_مافیا
ℜ𝔦𝔡𝔞꧂ tweet media
اردو
7
18
32
356