Noureen Inam retweetledi

تمام ظلم اور جبر کر کے دیکھ لیا، حاصل کچھ نہ ہوا!
قوم کے دلوں میں بس چکا ہے کپتان!
عمران خان ایک نظریہ بن گیا ہے، نظریہ نہ قید ہوتا ہے نہ ختم!
خان کے الفاظ دنیا میں گونج رہے ہیں!
مسلم امہ اس نڈر، بہادر لیڈر کو پکار رہی ہے!
یہ وقت شاید ظالم کا ہو پر یہ دور اور تاریخ عمران خان کی ہے!
#WeWillVote4Azadi
اردو
















