✍︎𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝✍︎

75.9K posts

✍︎𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝✍︎

✍︎𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝✍︎

@Nvd64

Management Consultant - Follow me 100% follow back guaranteed

Bahrain Katılım Ocak 2013
9.9K Takip Edilen18.3K Takipçiler
منعم خان
منعم خان@Khn134·
#خان_کی_کال_اسٹریٹ_مومنٹ یہ کہنا کہ “سیاست سڑکوں پر نہیں ہونی چاہیے” صرف طاقتوروں کا بیانیہ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہر بڑی تبدیلی سڑکوں سے ہی آئی ہے۔
منعم خان tweet media
اردو
1
9
0
44
✍︎𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝✍︎ retweetledi
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
بڑا مقابلہ!! پاکستان کی یوتھ کسے اپنا رہنما منتخب کرنا چاہیں گے ؟؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔۔۔۔ #AmbassadorOfKashmirIK
Sabir Shakir Fan tweet media
اردو
11
269
29
6.4K
✍︎𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝✍︎ retweetledi
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟؟ اپنی رائے ضرور دیں تا کہ اندازہ ہوسکے ،،،، #AmbassadorOfKashmirIK
Sabir Shakir Fan tweet media
اردو
82
288
413
7.2K
✍︎𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝✍︎ retweetledi
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
پبلک سروے !! غیرت و جرآت کا نشان ان دو شخصیات میں سے آپ کس کو سمجھتے ہیں ؟؟ #AmbassadorOfKashmirIK
Sabir Shakir Fan tweet media
اردو
6
242
26
4.2K
✍︎𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝✍︎ retweetledi
Ather Kazmi Fan
Ather Kazmi Fan@AtherKazmiFan·
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ،،؟؟ اس سروے کے نتیجے سے ( نامعلوم ) کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ،،؟؟ #AmbassadorOfKashmirIK
Ather Kazmi Fan tweet media
اردو
2
33
4
1.6K
✍︎𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝✍︎ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔ مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔ اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔ بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔ جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔ پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے- اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔ تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں- سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو (15 جولائی 2025)
اردو
5.2K
45K
62.3K
2.8M
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آپکے خیال میں ایٹم بم بنانے اور چلانے کا کارنامہ نواز شریف نے کیا؟ ہاں کے لیے لکھیے 1 نہیں کے لیے لکھیے 2
اردو
15.3K
2K
10.9K
725.6K
✍︎𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝✍︎ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“Loss of human life in Pahlgam incident is deeply disturbing and tragic. I extend my deepest condolences to the victims and their families. When the False Flag Palwama Operation incident happened, we offered to extend all-out cooperation to India but India failed to produce any concrete evidence. As I predicted in 2019, the same is happening again after Pahlgam incident. Instead of introspection and investigation, Modi Sarkar is again placing the blame on Pakistan. Being a country of 1.5 billion people, India needs to act responsibly instead of messing with a region already known as “nuclear flashpoint.” Peace is our priority but it should not be mistaken as cowardice. Pakistan has got all the capabilities to give a befitting response to any Indian misadventure, as My Government, backed by whole nation, did in 2019. I have always emphasized the importance of the Kashmiris’ right to self-determination, as guaranteed by United Nations resolutions. I have also been highlighting the fact that India led by RSS ideology is a grave threat, not only to the region but beyond it. Indian oppression in Kashmir, intensified after the illegal abrogation of Article 370, has further fueled the Kashmiri people’s desire for freedom. Sadly, the nation has been divided by an illegitimate government imposed through fraudulent Form-47 results. And yet, ironically, Narendra Modi’s aggression has united the people of Pakistan in one voice against Indian hostility. While we reject this fake regime, we stand firmly as one Pakistani nation and strongly condemn Modi's war-mongering and his dangerous ambitions that threaten regional peace. Needless to say, to win the war against an external enemy, the nation must first be united. It is high time to put a halt to all actions that are further polarizing the nation. The state’s excessive focus on political victimisation at this critical time is deepening internal divisions and undermining the nation’s collective ability to confront external threats. It is naive to expect any strong stance from self-serving figures like Nawaz Sharif and Asif Zardari. They will never speak out against India because their illegal wealth and business interests lie abroad. They profit from foreign investments, and to protect those financial interests, they remain silent in the face of foreign aggression and baseless allegations against Pakistan. Their fear is simple: that Indian lobbies might freeze their offshore assets if they dare to speak the truth.” Illegally incarcerated Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan’s discussion with the lawyers in Adiala Jail Rawalpindi (29-04-2025)
English
9.2K
40.9K
77.5K
5.2M
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
بلاول بھٹو کہہ رہے ہیں نہ میں حکومت میں ہوں نہ اپوزیشن میں: فریخہ ادریس .. اگر ہم بلاول کے ساتھ نہ ہوتے تو زرداری صدر ہوتا ؟ سینٹ چیئرمین ان کا ہوتا ؟ KP اور پنجاب میں ان کے گورنر ہوتے ؟ بلوچستان میں ان کا CM ہوتا ؟ اختیار ولی
اردو
11
161
926
60.6K
✍︎𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝✍︎ retweetledi
Abdul Rehman
Abdul Rehman@AbdulRe01573517·
@soldierspeaks عمران خان نے ایک احمق شخص سلمان رشدی کے ساتھ تقریب میں شامل نہ ہونے کی وجہ بھی بتا دی تھی پروپیگنڈا کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلادیں
اردو
3
50
80
4.3K
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
آپ سب سے سوال ہے🚨🚨 جواب دینا آپ سب پر فرض ہے آگر آپکو اجازت دی جائے تو کس کو پھانسی دینگے؟؟
Mohammad Shehzad Khan tweet media
اردو
1.2K
66
284
51.9K
✍︎𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝✍︎ retweetledi
ڈاکٹر شہباز گل (فین)
آج میں بھی ایک سروے کروا رہا ہوں ! اس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا ۔ کپتان چپل یا مریم صفدر ؟؟ #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح
ڈاکٹر شہباز گل (فین) tweet media
اردو
352
2.2K
362
46K