Hoor Pari
1.3K posts

Hoor Pari
@O_netd
Education Is The More Powerful Wepon Which You Can Use To Change The World
Katılım Kasım 2023
751 Takip Edilen677 Takipçiler

گھروں میں ساتھ بیٹھے ہیں سر بازار بیٹھے ہیں
نقاب اپنوں کا اوڑھے آج کل اغیار بیٹھے ہیں
محبت کی نظر میں جیت لی ہے ہم نے وہ بازی
زمانے کی نظر میں ہم کہ جس کو ہار بیٹھے ہیں
خطا ہو جائے ہم سے جو کوئی تو درگزر کرنا
تمہاری بزم میں ہم آج پہلی بار بیٹھے ہیں
زمیں سے یا فلک سے یا کہ اپنوں سے کہ غیروں سے
بتائیں کس طرح کس کس سے ہم بیزار بیٹھے ہیں
یہی جمہوریت کا نقص ہے جو تخت شاہی پر
کبھی مکار بیٹھے ہیں کبھی غدار بیٹھے ہیں
ادب کی محفلوں میں اب کہاں جم غفیر اعظمؔ
Shafqat Ch@shafqatmm1
تم نے ہر دور میں ہر نسل سے غداری کی تحریک انصاف پر پابندی، انتخابی نشان چھین کر اور الیکشن مہم سے روک کر تم نے جو خواب دیکھے وہ تو چکنا چور ہوئے اور اب پولنگ سٹیشنز گھیر کر، آدھا دن نتائج روک کر اور پھر تبدیل کر کے جو خواب دیکھ رہے ہو یہ بھی کرچی کرچی ہونگے تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے
اردو

تمام مرد حضرات کو جمعہ کی نماز کےبعد اپنے اپنے حلقہ میں دھرنا دینا چاہیے
رات کو جیتی گئ سیٹیں صبح کیاے ہار گے ہم۔
اس دفعہ ٹکر کے لوگ ملے ہیں ان کو
ہم اپنا حق لے کر رہیں گے
#ووٹ_چوری_نامنظور
#RiggingAgainstPTI

اردو

ایف اے پاس کی سوچ یہاں تک جاتی ہے بس‼️
ںقول ڈاکٹر بونگا جی!!!!✨✨
#ووٹ_چوری_نامنظور
#RiggingAgainstPTI
اردو

رات کو اس طریقہ سے ہمارے حلقہ اے جیتے ہوے ممبران کو ہرایا گیا
سب دیکھ لیں وڈیو میں
#ووٹ_چوری_نامنظور
#RiggingAgainstPTI
اردو



