PTI_804

4K posts

PTI_804 banner
PTI_804

PTI_804

@OmarBabar

Respect-Peace-Love-Care-Honesty.

Qatar Katılım Ağustos 2017
592 Takip Edilen520 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
PTI_804
PTI_804@OmarBabar·
Imran Khan ❤️
Indonesia
0
0
3
45
PTI_804 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
The economic crisis under the current regime has reached a devastating peak, with inflation returning to double digits and purchasing power slashing by 50% in just four years. The people of Pakistan are paying the price for the regime’s absolute failure. #Form47
PTI tweet media
English
2
52
87
2.8K
PTI_804 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
1,000 days on, the moment demands not silence but renewed resolve. Imran Khan, once lifted high by the cricketing world and defended by its strongest voices, remains in arbitrary detention despite clear calls for dignity, medical care, and justice. Those who spoke before were right then, and they are needed now more than ever. This is the time to step forward again, to stand firmer and louder, because the principles at stake do not fade with time, and neither should the voices that defend them. #SpeakUpForKhan
PTI tweet media
English
10
692
1.2K
7.8K
PTI_804
PTI_804@OmarBabar·
@shumailbutt804 Will never accept this offer vote for Imran Khan is voting for the well-being of coming generations.
English
0
0
0
30
Shumaila Butt🇵🇰
Shumaila Butt🇵🇰@shumailbutt804·
“If someone offered you Rs 500k to not vote for Imran Khan, would you accept the offer?” Yes ❤️ No🔁
Shumaila Butt🇵🇰 tweet media
English
101
64
117
5.7K
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
پی ٹی آئی کو متبادل قیادت کی اشد ضرورت ہے اور یہی وہ وقت ہے جب انہیں آگے آنا ہے۔ نوجوانوں میں سے اب ہر ضلع میں نئے چہرے سامنے آنے چاہئیے اور یم ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان لوگوں کو سامنے لائیں گے
اردو
92
1.6K
4.6K
25K
PTI_804
PTI_804@OmarBabar·
@Shafiqkhosa90 It depends on the quality of material you are interested in using it could, as said, 1.5 crore, and it can go more than 3 crore.
English
0
0
0
463
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
اگر میں اس طرح کا اگر گھر بنوانا چاہوں تو کتنا خرچہ ہو جاے گا۔؟
سردار شفیق خان tweet media
اردو
23
3
90
14.4K
PTI_804
PTI_804@OmarBabar·
@ChotiSheikhni GEM har kisi ka zanti masla jis ko jis tara theek lagta lykin Hokomat or Hokomat ky nomaindi aj kal apni gharo moamilat sy ziyada awam ky gharo my dilchaspi rakh rahi. Bani banai ghar tor wa rahi na hi gharo ky char diwari ka lihaz raha na yaha tak solar bhi mehfoz rahi.
हिन्दी
0
0
0
6
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
انصار عباسی کے جم موضوع پہ آپ کیا کہتے؟؟؟؟
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
45
5
39
2K
PTI_804
PTI_804@OmarBabar·
@ChotiSheikhni Meri na janti hoi ik khowahis sy ban gai ky bas ab ap ka Nikha ho hi jana cha hiyi jis din hoga wo din meri liyi khoshi ka hoga. Bas ap bismillah kari.
हिन्दी
0
0
0
5
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
@OmarBabar 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 جی اسی کے لئے یہ سارا تردد ہو رہا
اردو
1
0
2
158
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
مجھے ایک مشورہ چاھیے۔ کہ مجھے اپنے نکاح کا فنکشن گھر کرنا چاھیے یا ہوٹل؟؟ گھر کرونگی تو بھی گھر ڈیکور کروانا پڑے گا۔ اور کھانے کا انتظام ، اور اگر ہوٹل کرتی تو وہاں ظاہری بات پیسے ہی دینے وہ کر دے گے میں نے صرف جانا اور ایکشن ہی مارنے فوٹو سیشن کروانا سکون سے کھانا پینا ۔ اور کھانا بھی ظاہری بات ادھر ہی بوفے سٹائل۔ تو مجھے لگتا کہ گھر مشکل ھے ہوٹل ٹھیک ھے آپ کیا کہتے سب ؟؟؟؟؟ میرے کچھ میڈیا کے دوست جو میرے بھائی بنے ہوئے وہ تو ضرور آئے گے اور میری دوستیں بھی 😍
اردو
132
4
148
12.4K
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
السلام علیکم، صبح بخیر یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
Wahab Khan tweet media
اردو
54
77
326
2.6K
PTI_804 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
خدمت کے مینار۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
172
4.4K
10.7K
72K
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔ سلام کا جواب دے کر ثواب دارین حاصل کیجئے
اردو
69
13
165
3.1K
PTI_804
PTI_804@OmarBabar·
@rabiatalks Ap pher bohot khas log Allah ap ky liyi asani kari or Pakistan py apna rehim kari 🤲
Indonesia
0
0
0
1
Rabia Malik
Rabia Malik@rabiatalks·
@OmarBabar Muje ha experience kbi baat kron gi meri koshish humasha aam insano ki trha he jeeny ki hui ha hum wo log nai jo power main aa k magroor insan bn jaen mery to bache donu saarkari hospital main hue
Indonesia
1
0
1
36
Rabia Malik
Rabia Malik@rabiatalks·
کل ایک ایسا واقعہ میرے ساتھ پیش آیا جس نے مجھے اندر تک ہلا کر رکھ دیا… ایک ایسا لمحہ جو شاید کبھی ذہن سے محو نہ ہو سکے۔ ہوا یوں کہ میں اپنے بیٹے کے ایڈمیشن کے لیے ایک سیمی گورنمنٹ اسکول گئی۔ اس کا ٹیسٹ پہلے ہی کلیئر ہو چکا تھا اور اگلے دن اس کی جوائننگ تھی۔ میں نے سوچا کیوں نہ پرنسپل اور اسٹاف سے ملاقات کر لی جائے ۔۔۔ گھر سے نکلتے ہوئے میں نے شوہر سے کہا کہ PA کو ساتھ بھیج دیں، تو انہوں نے کہا تم خود چلی جاؤ ہر جگہ پروٹوکول ضروری نہیں ہوتا، اور اس میں کون سی کوئی مشکل بات ہے جو اکیلی نہیں جا سکتی، اسکول ہی تو جانا ہے اور میں نے پہلے ہی پرنسپل سے وقت لے لیا ہے، تم جا کر مل آؤ بس۔ میں نے بھی یہی سوچا کہہ تو ٹھیک ہی رہے ہیں۔۔ خیر اسکول پہنچی، پرنسپل آفس میں گئی، رسمی دعا سلام ہوئی… مگر پرنسپل صاحبہ کا رویہ نہایت سرد اور بے زاری لیے ہوئے تھا۔ میرے کئی سوالات کو انہوں نے یا تو نظر انداز کر دیا یا سرسری سا جواب دے کر بات ٹال دی۔ میں حیران بھی تھی اور غصہ بھی آ رہا تھا لیکن خود کو کنٹرول کیا 😅۔ خیر کچھ دیر بعد انہوں نے مجھے ایڈمن آفس بھیج دیا، جہاں فیس اور کاغذات کا عمل جاری تھا۔ وقت گزرتا جا رہا تھا، مگر میرے ذہن میں ایک ہی بات تھی کہ جس مقصد کے لیے میں آئی تھی، وہ ابھی تک پورا نہیں ہوا… نہ مجھے تسلی بخش جواب ملے، نہ بچے کے اساتذہ سے تعارف کروایا گیا۔ میں نے دوبارہ پیغام بھجوایا کہ مجھے پرنسپل سے بات کرنی ہے۔ جواب آیا: "وہ کال پر ہیں، انتظار کریں۔" میں انتظار کرتی رہی… اور مزید تیس منٹ گزر گئے۔ آخرکار میرا صبر جواب دے گیا۔ میں خود ہی اٹھی، ان کے کمرے کا دروازہ کھٹکھٹایا اور اندر داخل ہو گئی۔ انہوں نے ایک رسمی سا جملہ کہا: "جی، آئیں… کیا بات کرنی ہے؟" اس بار میں نے اپنا تعارف پہلے کروایا۔ میں نے کہا: " میں فارمر منسٹر سیٹنگ ایم این ۔اے صاحب کی اہلیہ ہوں، انہوں نے آپ کو فون بھی کروایا تھا…" میرے تاثرات بھی میڈم اب کی بار دیکھ چکی تھیں۔۔۔ یہ سننا تھا کہ جیسے منظر ہی بدل گیا ہو۔ وہی چہرہ جو کچھ دیر پہلے بے زار اور سرد تھا، اچانک مسکراہٹوں سے بھر گیا۔ "اوہ، آئی ایم ریلی سوری! مجھے اندازہ نہیں تھا کہ آپ خود ان کی وائف ہیں!" اچانک لہجہ بدل گیا، انداز بدل گیا، رویہ بدل گیا… معذرتیں، خوش آمدید، چائے پانی کی پیشکش، ذاتی نمبر کا تبادلہ، فوراً اسٹاف کو بلا کر تعارف… میں خاموش بیٹھی یہ سب دیکھتی رہی… دل میں ایک عجیب سی کسک اور سوال لیے۔ جب میں باہر نکلی تو وہی والدین اب بھی ویٹنگ ایریا میں بیٹھے تھے… نظریں دروازے پر جمی ہوئی… امید اور بے بسی کے بیچ معلق… اور میں سوچتی رہی… کیا عزت صرف اسٹیٹس کی محتاج ہے؟ کیا انسان کی قدر اس کے نام، عہدے اور پہچان سے جڑی ہے؟ مجھے سب سے زیادہ دکھ اس بات کا ہوا کہ یہ رویہ کسی ان پڑھ انسان کا نہیں، بلکہ ایک پڑھی لکھی پرنسپل کا تھا… وہی جو بچوں کو تربیت دینے کی ذمہ دار ہے۔ میں کہنا تو بہت کچھ چاہ رہی تھی… مگر خاموش رہی۔ کیونکہ مجھے اپنے بیٹے کو پڑھانا بھی تھا، سوچا پرسنل ایشوز نہ بن جائیں۔۔۔ یہاں کون اپنے پیشے اپنے عہدے کے ساتھ انصاف کرتا نظر آتا ہے؟ مجھے تو زندگی میں آج تک ایسا کوئی شخص نہیں ملا۔۔۔ لیکن اس دن ایک تلخ سچائی پوری طرح سمجھ آ گئی… ہم صرف حکمرانوں کو کوستے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہم میں سے ہر شخص اپنی جگہ ایک چھوٹا سا فرعون بن چکا ہے۔ جسے جتنی طاقت، جتنا اختیار ملتا ہے، وہ اتنا ہی دوسروں کو کمتر سمجھنے لگتا ہے۔ تعلیم… اگر رویہ نہ بدلے، تو بے معنی ہے۔ ڈگریاں… اگر انسانیت نہ سکھائیں، تو بوجھ ہیں۔ سچ تو یہ ہے… ہم میں سے اکثر نے نہ اپنے پیشے کا حق ادا کیا، نہ اپنی تربیت کا۔ اور شاید اسی لیے کہا جاتا ہے: "جیسی عوام، ویسے حکمران۔" اگر ہم واقعی تعلیم یافتہ اور بااخلاق ہیں، تو ہمیں ہر انسان کے ساتھ برابر کا سلوک کرنا چائیے … بغیر اس کا اسٹیٹس جانے، بغیر اس کی پہچان دیکھے۔ کیونکہ اصل انسان وہی ہے… جو طاقت ہونے کے باوجود عاجزی اختیار کرے۔ تحریر : رابعہ ملک
اردو
125
101
507
44.8K
PTI_804
PTI_804@OmarBabar·
@FatimaPTI_IK KhAir sy es sy bhi oper ja sakta ab to Pakistan khob taraki karni ky roshan umeed baki filhal
हिन्दी
0
0
1
129
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
الحمدللہ ہمارا GDP اوپر جا رہا ۔۔۔۔۔ Gas :- 580 Diesel :- 410 Petrol :- 400
14
73
299
4.2K
PTI_804
PTI_804@OmarBabar·
@KaliwalYam @KaliwalYam tapos ma kao sa pati nadi wayalo der bad hal dy tola byhisi mina mohabat mashar kasar ojra jomat kalwali harsa khatam di. Makhmarwat matlab ao zan zani da nafrat dy zarona ra tang di sabar khatam dy da mulk na. Kalar kyna da mulk halat der kharab di zara khafa. 🤲
Indonesia
0
0
0
28
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سلامونہ سنگہ چل دے 🧐
اردو
36
17
107
4.4K
PTI_804 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان اس وقت Death cell میں قید تنہائی میں ہے اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں انٹرنیشنل میڈیا
اردو
43
3.7K
7.2K
40.9K
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
پبلک سروے ۔۔۔۔۔ 🚨 عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ کون ہے ؟ 1 اسٹیبلشمنٹ 2 پی ٹی آئی قیادت 3 بزدل عوام
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ tweet media
اردو
174
72
203
3.1K
PTI_804 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Two individuals, both in good health, are now experiencing vision loss while incarcerated. Imran Khan and his wife did not enter prison with retinal disease! What changed, and what are they hiding! #SpeakUpForKhan #1000DaysKhanUnbroken
PTI tweet media
English
10
473
905
8.5K