BunyanUlMarsoos⚡

1.4K posts

BunyanUlMarsoos⚡ banner
BunyanUlMarsoos⚡

BunyanUlMarsoos⚡

@OperationMasoom

global Katılım Ekim 2016
547 Takip Edilen411 Takipçiler
⚡️Faisal🤺
⚡️Faisal🤺@92security·
اب شیواه، شمالی وزیرستان میں ہی دیکھ لے سیکیورٹی فورسز سے بچانے کے لیے مقامی سہولت کاروں نے خوار جین کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔ وہی فتنہ ہندوستان، فتنہ الیہود، فتنہ افغانستان، خوارج طالبان جنہیں آج کچھ لوگ وقتی مفادات کے لیے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، کل یہی عناصر واپس آ کر بغیر کسی رحم کے انہی لوگوں کا قتلِ عام کریں گے۔ دہشت گردی صرف خبروں یا سیاسی نعروں کا موضوع نہیں، یہ اُن خاندانوں کا درد ہے جنہوں نے اپنے پیارے کھوئے، اُن قبائلی علاقوں کی حقیقت ہے جہاں خون بہا، اور اُن سپاہیوں کی قربانی ہے جنہوں نے اپنی جانیں دے کر پاکستان کو بچایا۔ پاکستان فوج نے صرف سرحدوں کی حفاظت نہیں کی بلکہ دہشت گردی کے خلاف وہ جنگ لڑی جس کی قیمت ہزاروں شہادتوں کی صورت میں ادا کی گئی۔ اگر آج ملک کے شہروں میں امن کی سانس لی جا رہی ہے۔ تو اس کے پیچھے ہمارے اُن جوانوں کا لہو ہے جو خاموشی سے وطن پر قربان ہو گئے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
1
8
22
590
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
x.com/i/status/20562… یہ مقامی ابادی کے سہولت کار ہیں جو جہنم کے کتوں خوارج کے ساتھ مل کر روز ہمارے افسروں اور جوانوں کو شہید کروا رہے ہیں۔۔۔ جہنم کے کتے بغیر مقامی حمایت اور سپورٹ کے بالکل بھی اپریٹ نہیں کر سکتے۔ یہ مقامی پشتون، پشتون قوم کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ اللہ اور اس کے رسول کے دشمن ہیں پاکستان کے دشمن ہیں۔ ان قبائلیوں کے ساتھ کیا کیا جائے؟
حمآس مهتآب🦅@OmerHamas

په دې یې مه خلاصوه، د شا والا ډکه ده، په هماغې یې خلاص کړه! 😜 د پورې کلي یاران هم په پتاو کې ځانګړی مهارت لري! 💪

اردو
56
135
266
8.8K
BunyanUlMarsoos⚡ retweetledi
PAKGUN.INTEL
PAKGUN.INTEL@intel55guns·
PAKISTAN ARMY AIR DEFENCE WITH VISUAL AND DATA. Pakistan Army HQ-9/P (~125 km range) uses 4 main vehicles: TEL: 8x8 launcher truck Fire Control Radar Search Radar Command Vehicle #thread
English
15
68
512
30.9K
BunyanUlMarsoos⚡
BunyanUlMarsoos⚡@OperationMasoom·
@92security اس پوسٹ میں دوسروں کا نام بھی درج ہے ان سب کو بھی پاکستان لایا جائے اور جو ملک دشمن کی سزا بنتی ہے ان کو دی جائے
اردو
0
0
0
36
⚡️Faisal🤺
⚡️Faisal🤺@92security·
Unconfirmed yet 😉 Former Pakistan Army Major Adil raja (Court Martialed) Arrested by London Police as Indian RAW Agent on Pakistan’s Request Will Be Handed Over to Pakistan Very Soon A massive convoy led by Imran Riaz Saber Shakir Sara Mir Shehzad Akbar, Adil Raja Is heading directly from England toward Chungi Number 26!!
Daily Today@dailytodaypk

Unconfirmed: Sources say authorities are in the final stages of transferring Adil Raja to Pakistan. Source: Daily Today. Official confirmation pending. #AdilRaja #Pakistan #BreakingNews

English
2
9
15
810
BunyanUlMarsoos⚡
BunyanUlMarsoos⚡@OperationMasoom·
"آپریشن سنو لیپرڈ: دیامر تھور کے شیطان نالہ میں پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کی فتنۃ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی۔
اردو
0
0
1
23
BunyanUlMarsoos⚡ retweetledi
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
آسانیاں دو، آسانیاں ملیں گی۔۔میں نے ہر صاحب کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔۔واصف علی واصف زندگی میں اپ بہت سارے لوگوں سے ملتے ہیں۔۔ بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو دوسرے انسانوں کے لیے اسانیاں کرنے والے ہوں۔۔ زیادہ تر لوگ صرف سختیاں کرتے ہیں حساب کتاب کرتے ہیں کھینچ کر رکھتے ہیں۔۔۔ نرمیاں کرنے والے رحم کرنے والے اسانیاں کرنے والے بہت کم لوگ ملیں گے اپ کو۔۔ اپ جیسا معاملہ لوگوں کے ساتھ کریں گے اللہ ویسا ہی معاملہ اپ کے ساتھ کرے گا۔۔ اپ غلطیوں کوتاہیوں گناہوں کو درگزر کریں گے پردہ ڈالیں گے اللہ اپ کے ساتھ بھی یہی کرے گا۔۔ اپ سختیاں کریں گے حساب کتاب کریں گے اللہ اپ کے ساتھ یہی کرے گا۔۔ اگے جس کے ساتھ سختی ہونی ہوتی ہے وہ دنیا میں اللہ کی مخلوق پر سختی کرتا ہے۔۔ اپ دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ بندے کے ساتھ اگے کیا معاملہ ہوگا۔ اپنا احتساب کریں اور دیکھیں اپ کہاں کھڑے ہیں۔ سختیاں کرنے والوں میں یا نرمیاں کرنے والوں میں۔ اپنے اندر کوئی ایک خوبی تو رکھیں کہ اللہ فرشتوں سے کہے کہ یہ میرا بندہ ہے۔۔ اپ سچ بولنے والے ہوں۔ سخاوت کرنے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے ہوں۔ اپنی زبان اور وعدے کی پابندی کرنے والے ہوں۔ امانت میں خیانت نہ کرنے والے ہوں۔ اللہ کے دین کے معاملے میں غیرت مند ہوں۔ اللہ کے راستے میں مجاہد ہوں۔ ماں باپ اور بزرگوں کا احترام کرنے والے ہوں۔ اللہ کی کمزور مخلوق پر رحم کرنے والے ہوں۔ اپنا احتساب کریں اپ میں کون سی خوبی موجود ہے؟ اگر اس میں سے کوئی ایک خوبی بھی اپ کے اندر نہیں ہے تو بہت فکر مند ہو جائیں۔ اپ ہجوم ابادی میں سے ہیں اللہ کے بندوں میں سے نہیں۔ ۔
اردو
7
131
187
3.1K
BunyanUlMarsoos⚡
BunyanUlMarsoos⚡@OperationMasoom·
The successful test launch of the indigenously developed Fatah-4 ground-launched cruise missile was conducted by the Pak Army Rocket Force Command.
English
0
0
0
76
BunyanUlMarsoos⚡ retweetledi
⚡️Faisal🤺
⚡️Faisal🤺@92security·
اگر تم فلسطین کے مسلمانوں کو اکیلا چھوڑو گے تو تمہاری نمازیں.... تمہارے روزے... تمہارا حج .... سب بے معنی ہو جائیں گے۔ اپنے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کو تنہا مت چھوڑو.... ورنہ اللہ بھی تمہیں تنہا چھوڑ دے گا۔ اور یاد رکھو، اللہ کی مدد سے محرومی سب سے بڑا خسارہ ہے۔ اللہ قرض نہیں رکھتا لیکن قرض مانگتا ضرور ہے۔۔ اگر اپ اہل فلسطین کی کفالت کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔۔‌ syedzaidzamanhamid@gmail.com
اردو
0
12
14
139
BunyanUlMarsoos⚡ retweetledi
⚡️Faisal🤺
⚡️Faisal🤺@92security·
اگر تم فلسطین کے مسلمانوں کو اکیلا چھوڑ دو گے، اگر تم فلسطین کے معصوم بچوں، عورتوں، بوڑھوں، حتیٰ کہ وہاں کے چرند و پرند کو بھی تنہا چھوڑ دو گے، تو تمہاری نمازیں… تمہارے روزے… تمہارا حج… سب بے روح اور بے معنی ہو جائیں گے۔ اپنے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کو تنہا مت چھوڑو، ورنہ کہیں ایسا نہ ہو کہ اللہ بھی تمہیں تمہارے حال پر چھوڑ دے۔ یاد رکھو! اللہ کی مدد سے محرومی سب سے بڑا خسارہ ہے۔ اللہ بندوں پر اپنا قرض نہیں رکھتا، مگر اپنے دین اور مخلوق کی مدد کے لیے قرضِ حسنہ ضرور مانگتا ہے۔ اگر آپ اہلِ فلسطین کی کفالت اور مدد کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں: 📧 [syedzaidzamanhamid@gmail.com](mailto:syedzaidzamanhamid@gmail.com)
اردو
0
5
3
114
BunyanUlMarsoos⚡ retweetledi
⚡️Faisal🤺
⚡️Faisal🤺@92security·
🇵🇰 Shaheed Liaquat, a retired Pakistan Railways employee, embraced martyrdom near Jand and Khushalgarh Pul while stopping a suspected foreign terrorist. His courage prevented a major tragedy and saved countless innocent lives. The nation salutes the bravery and sacrifice of Shaheed Liaquat true heroes live forever in the hearts of the people. شہید کبھی نہیں مرتے، وہ اپنی قربانیوں اور جذبے سے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ Team Pakistan First, your nation pays homage to your ultimate sacrifice. #OurMartyrsOurPride #PakArmy #Pakistan
⚡️Faisal🤺 tweet media
English
0
7
12
662
BunyanUlMarsoos⚡
BunyanUlMarsoos⚡@OperationMasoom·
Two Bangladeshi citizens have been martyred following unprovoked firing by Indian forces along the Bangladesh border. The deceased have been identified as Nabeen Hussain and Muhammad Mursaleen. بنگلہ دیش سرحد پر بھارتی بزدل فوج کی بلا اشتعال فائیرنگ، دو بنگلہ دیشی شہری شہید
BunyanUlMarsoos⚡ tweet media
0
0
0
50
BunyanUlMarsoos⚡
BunyanUlMarsoos⚡@OperationMasoom·
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کا ایک اہم دہشت گرد کمانڈر جہنم واصل کر دیا گیا
BunyanUlMarsoos⚡ tweet mediaBunyanUlMarsoos⚡ tweet mediaBunyanUlMarsoos⚡ tweet media
اردو
0
1
1
19
BunyanUlMarsoos⚡ retweetledi
⚡️Faisal🤺
⚡️Faisal🤺@92security·
🇵🇰/🇮🇳 — Sweet sounds of Pakistani missiles hitting their targets in Amritsar. #Archives #PakistanFirst🇵🇰 #تم_نہیں_آرہے_تو_ہم_آجاتے_ہیں #ہم_ہیں_بنیان_المرصوص T.me/ThePakistanNews
English
0
2
2
61
BunyanUlMarsoos⚡ retweetledi
Mohsin Ali
Mohsin Ali@Mohsin_o2·
Air Commodore Atta Ullah Zeb Commander, PAF Cyber Force
Français
2
16
124
3.7K