Sabitlenmiş Tweet
WAQAS KMBOH
14.4K posts


یوتھیوں کی بھرپور کوشش کے باوجود کہ انہیں عادت ہے مسلم لیگ ن اور ان کے لیڈران کو متنازعہ بنانے کی، بہتان تراشی کرنے کی،جھوٹے الزامات لگانے کی مگر ناکامی یوتھیا بریگیڈ کا مقدر ہے
اس بار ان کا نشانہ خواجہ سعد رفیق بنے مگر اس جھوٹ کو ثابت نہ کر پائے
کونسٹیٹیوشنل ون سکینڈل میں نام شامل کیا جبکہ یہ جھوٹ ہے
ہم مخالفین کے جھوٹے پراپیگنڈے کی ملکیت بھی کرتے ہیں اور ان کے خلاف اپنے باضمیر ،باکردار لیڈر خواجہ سعد رفیق کے ساتھ کھڑے ہیں
ان شاءاللہ تعالیٰ


اردو

@MarkhorTweet پاکستان ہمیشہ زندہ آباد
پاک آرمی زندہ آباد
معرکہ حق زندہ آباد
اردو
WAQAS KMBOH retweetledi

18/100
Meet Ustad Leghari🔥
He is a Leghari Baloch from Deharki Sindh.

MARKHOR 𓄅@MarkhorTweet
17/100 Indian drone crashed in the Bago Daro area of Deharki, Pakistan. This incident resulted in the martyrdom of a local farmer named Mukhtiar Ahmad Laghari. His father was also critically injured in the crash and was shifted to a hospital.
Indonesia

@RShahzaddk مارکۂ حق کی تقریبات کے دوران آپ توجہ سمیٹنے کی خاطر بےجا الجھنیں پیدا کر کے منفی فضا بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جو کہ بُری حرکت ہے
اردو

شہدا کے پیچھے چھپنے کی کوشش وہ کر رہے جو نو مئی کرنے والوں کو ایوارڈ دے کر آئے اور جو صدیق جان جیسوں کے جو روز شہدا کا مذاق اڑانے والوں کی سرپرستی کر کے آئے جو اس تقریب میں موجود تھے جہاں صدیق جان تھا اور اس نے وہیں کھڑے ہو کر پاکستان زندہ باد کہنے سے انکار کر دیا تھا
ان تنخواہ دار کتوں کو ہمارے جیسوں پر چھوڑنے کے بجائے کسی کام پر لگاؤ یوتھیوں پر اگر یہ واقعی تنخواہ حلال کرتے تو بیانیہ کا یہ حال نا ہوتا
اردو
WAQAS KMBOH retweetledi

@RanaAamirilyas @214Amin کیا اس 190 ملین پونڈ کیس میں عمران خان اور اس کی اہلیہ بچ جائیں گے نہیں کیونکہ یہ کھلے عام کرپشن کا کیس ہے جس پر کوئی لین دین نہیں ہو سکتا اور ڈیل تو بالکل بھی نہیں ہونی چاہیے
اردو
WAQAS KMBOH retweetledi

آئیں آپ کو سمجھاتا ہوں مسلہ کیا ہے یہ کوئی محترمہ ہیں ( محترمہ اس لیے لکھا کہ کہیں وزارت اطلاعات کے تنخواہ دار غصہ نا کر جائیں ) یہ پاکستان فوج پاکستان بارے انتہائی غلیظ مہم چلاتی ان کا مکمل پروفائل لنک دوسری ٹویٹ میں موجود آپ خود چیک کر لیجئے میں نے ایک نمونہ لگایا ہے
یہ مانچسٹر ہوتی اور ان کو سفارت خانے کے فنگشن پر بلا کر عزت بھی دی جاتی ہے جبکہ ہم جیسے جو اس پر نشاندہی کریں ہمارے پیچھے راتب خور کتوڑے چھوڑ دیے جاتے ہیں
اگر ہر طرف ڈیجیٹل پر پاکستان اور فوج مخالف پراپیگنڈا چل رہا ہے تو اس کی وجوہات اندرونی ہیں



اردو
WAQAS KMBOH retweetledi
WAQAS KMBOH retweetledi
WAQAS KMBOH retweetledi
WAQAS KMBOH retweetledi
WAQAS KMBOH retweetledi
WAQAS KMBOH retweetledi
WAQAS KMBOH retweetledi

سید الانبیاء ﷺ کا ارشاد مبارک
تم سے پہلی قومیں اسی وجہ سے ہلاک ہوئیں کہ جب ان کا کوئی بڑا اور بااثر شخص جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی اور کمزور شخص جرم کرتا تو فوراً سزا دے دی جاتی
(صحیح بخاری 4304)
اے اللہ ہماری قوم کو اس ظلم سے نجات دے جو پہلی قوموں کی تباہی کا سبب بنا آمین
اردو
WAQAS KMBOH retweetledi

مزے کی بات کہ جن واٹس ایپ گروپ میں یہ میرئ ٹویٹس بھجوا کر اپنی ٹیموں سے گالیاں دلوا رہے میرے پاس ان کے مکمل ثبوت اور سکرین شاٹ موجود ہیں آپ @ibnehussain03 صاحب سے پوچھ لیں کچھ چیزیں انکو دیکھا چکا ہوں اب دل کرتا ہے ان لوگوں کے سکرین شاٹ ان کے نمبر ان کی تفصیلات شئیر کر دوں عوام کو پتہ لگے ٹیکس کا پیسہ لے کر کون گالیاں دیتا ہے کون قصیدے لکھتا ہے کون بجلی گیس کے ظلم پر اپنی جیب گرم کر کے فوائد بیان کرتا ہے
اردو
WAQAS KMBOH retweetledi

@muzamil_45 یار حکومت نے ہی منعقد کروانی ہے نا اور کسی کو صرف خوشی تھی؟ اور کیا وزیر اطلاعات کو صدیق جان کی شرکت کا نہی پتا تھا؟ جو بندہ پاکستان زندہ باد نہی کہتا اُسکے ساتھ شرکت فرمائی۔ اگر کای اور نے کرائی بھی ہو مان لو تو پھر یہ حکومت میں کیا کرہے؟ عجیب کھچڑی بناتی ہے یہ حکومت ویسے
اردو









