
@RedMarkar @hashurtag @thewirepak @HExtremous @AliHamzaAwan1 @Mohsin_o2 @shanihashmi Done following all
English
CivilianInPk2
9.6K posts

@CivilianInPk2
Founder||CEO - Survival Gem Studio مسلم لیگ ن ۔سول سُپریمیسی۔ ووٹ کو عزت پاکستان کو عزت 🇵🇰🙂





محترمہ شاید پنجاب حکومت کا حصہ ہیں۔ کوئی پوچھے اگر ان کی نظر میں کوئی شدت پسند معاشرہ کو شدت پسندی کی طرف دھکیل رہا ہے تو اُسے گرفتار کرنا، سزا دلوانا ہی تو حکومت کی ذمہ داری ہے۔ محترمہ ایکشن لیں۔



انصار عباسی کا قصور نہیں جسکے اندر بھی ایک چھوٹا سا مولوی ہوگا وہ عورت کے نام پر لازمی اچھلے گا۔یہ وہ طبقہ ہے جو عورت کنیز اور لونڈی سمجھتا۔زمانہ جاہلیت کے پیروکار




ویسے حج اور عمرے کے موقع پر بھی عورت مرد اکٹھے ہی ہوتے ہیں، رش بھی بہت ہوتا ہے . جب خُدا نے اپنے گھر میں عورتوں مردوں کےلئے الگ ڈبے نہیں بنائے تو یہاں ڈبے کیوں ؟