Osman Ali
1.7K posts

Osman Ali
@OsmanMusafir
جرقہ ای در ظلمت، انفجاری در سکوت۔ دلم گرفتہ روحم خسته است۔ باد صرصر کی زد میں رشتہ وحشت لیے بے نشاں اور بے منزل اک برگ آوارہ۔ 💜عروس البلاد کراچی 🇵🇰💜


اب سے کچھ دیر پہلے ایران کے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای کا پیغام آیا ہے۔ یہ پیغام پرتگال سے آبنائے ہرمز کے ایران کے حصول کے 496 سال پورے ہونے کے موقع پر آیا ہے۔ مجتبی خامہ ای نے دو ٹوک کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کا دفاع کرے گا، خلیج فارس کا مستقبل امریکا کے بغیر ہو گا، خطے میں امریکا کی ناکامی کے بعد ایک نئے باب ک آغاز ہو گا۔۔ امریکی صدر ٹرمپ ایران معاملے پر اہم اجلاس کرنے جا رہے ہیں جس میں ایران پر ایک بڑے حملے کی منظوری دے سکتے ہیں، صدر ٹرمپ چاہتے ہیں کہ ایران کسی طرح اپنی شکست کا اعلان کر دے مگر ایران ڈٹ کر کھڑا ہے۔ عباس عراقچی کے روس کے دورے کے بعد صدر ٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن سے بات کی اور کہا کہ روس یوکرین جنگ بند کرے۔۔ کیا صدر پیوٹن نے امریکی صدر کو ایران پر مذید حملے نا کرنے کا کہا؟ اسٹینڈ آف کی صورتحال کتنی خطرناک ہے۔ #FaislaAapKa TEAM ~ Hum News




اس سال تیس ہزار ایرانی حج کا فریضہ سر انجام دیں گے۔ ایرانی حاجیوں کے ساتھ عمرہ یا حج کرنے کا ایک الگ ہی لُطف ہے، اس کی سب سے بڑی وجہ کہ وہ ایران سے حج کے ارکان کی مکمل ٹریننگ لے کر آتے ہیں، دوسرا ان کے ساتھ باقاعدہ عالم دین ہوتے ہیں، تیسرا ان کے ہر حاجی کے پاس مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے قدیمی نقشہ جات ہوتے ہیں ، حج کے بعد وہ مکہ و مدینہ کے ہر اس مقام پہ جاکر دعا و مناجات کرتے ہیں جو کسی بھی طرح سے نبی کریمؐ اور اہل بیتؑ سے منسوب ہوتے ہیں، ان لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کے ہوٹل دور ہوں تاکہ پیدل چل کر یہ حرم پہنچیں، یہ سب لوگ گروپ کی شکل میں منظم انداز میں چلتے ہیں، دورانِ طواف بھی بہت ترتیب سے طواف کرتے ہیں، نہ کسی کو دھکے دیتے نہ ہی ایسا کوئی کام کرتے جس سے حرمین شریفین کی بے حُرمتی ہوتی ہو۔ اسی طرح تُرکی کے حاجی بھی بہت منظم اور مہذب ہوتے ہیں۔ ان کے مقابلہ میں ہمارے پاکستانیوں کے بُرے حالات ہوتے ہیں، ایک تو زیادہ تعداد اُن بزرگوں کی ہوتی ہے جو چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہوتے ہیں اور دوسری بات بغیر کسی تربیت کے حج پہ روانہ ہوجاتے ہیں، کئی حاجیوں کو تو صحیح طرح سے ارکانِ حج بھی معلوم نہیں ہوتے۔ ایک سال میں نے اِیرانیوں کے ساتھ حج کیا، ہر مقام پہ دعائیں مناجات گریہ و زاری اور انتہائی مودب انداز میں چلتے ہیں، ویسے اس خبر کو پڑھ کر وہ وقت یاد آگیا جب ہم اس بات پہ یقین رکھتے تھے کہ شیعہ حج نہیں کرتے انکا حج کربلاء میں ہوتا ہے۔ ۔🙄 علی اصغر



Finish the job, Mr President.

@pakistanwalli In my honest opinion, in order to save Pakistan, @pakistanwalli must be appointed as NSA on priority. I know she will start by bringing death and destruction to the enemy's home. She will increase the cost so much that TTA & India both are forced to abandon their support for










Singapore’s Foreign Minister on why he cannot accept negotiating with Iran for safe passage of ships. Definitely worth listening to:




Friends in need, are friends indeed. Complete the list: South Africa China Russia








Time to leave twitter and make a YouTube channel



