RanaOutlet

1.1K posts

RanaOutlet banner
RanaOutlet

RanaOutlet

@OutletRana

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

Tibba sultan pur ,vehari Katılım Haziran 2021
26 Takip Edilen5 Takipçiler
RanaOutlet
RanaOutlet@OutletRana·
@anayakhann8 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
0
0
0
4
anaya khan
anaya khan@anayakhann8·
سچے رشتے وہی ہوتے ہیں جو خوشی میں ساتھ ہنسیں اور مشکل میں کندھا دیں۔ جو تکلیف میں چھوڑ دے — وہ رشتہ نہیں، صرف وقت کا ساتھی ہے۔ اللہ ہمیں سچے، مخلص اور وفادار رشتے عطا فرمائے۔ 🤲 🌸 دعا: یا اللہ! ہمارے رشتوں میں محبت، صبر اور وفا رکھ۔ آمین یا رب العالمین 💚
anaya khan tweet media
اردو
2
1
4
34
RanaOutlet
RanaOutlet@OutletRana·
ہم نے حق اور باطل دنوں کا سامنا کیا ہے اچھے اور برے کی تمیز ہے ہمیں تجربہ ہو چکا ہے کہ کون ہے جو فتنہ انگیز ہے
اردو
0
0
0
3
RanaOutlet
RanaOutlet@OutletRana·
@Alizatweets ڈسپرین لے لو انشاء اللہ ٹھیک ہو جاؤں گا
اردو
0
0
0
23
Aliza
Aliza@Alizatweets·
@OutletRana Yar sar shadeed pain he
हिन्दी
1
0
0
37
Aliza
Aliza@Alizatweets·
I have been feeling a headache since morning to refer to any medicine!!
English
4
1
8
277
RanaOutlet
RanaOutlet@OutletRana·
ہم نے اللہ کا رنگ اختیار کر لیا ہے اور اللّہ سے بہتر رنگ کس کا ہو سکتا ہے اور ہم اسی کی عبادت کرنے والے ہیں
اردو
0
0
0
9
Aliza
Aliza@Alizatweets·
Will you marry me?? I'm Ready ☺️
English
10
2
20
609
RanaOutlet
RanaOutlet@OutletRana·
@Alizatweets Naxare taan ho gaye par tumhari yaad thi isliye wapas aa gaya 😉
हिन्दी
0
0
0
21
Aliza
Aliza@Alizatweets·
Where are you congrats me? I'm verified with Blue check 💠
English
2
1
5
296
RanaOutlet
RanaOutlet@OutletRana·
اللّہ مسب الاسباب ہے وہ اسباب کا محتاج نہیں اسباب اس کے محتاج ہیں
اردو
0
0
0
12
RanaOutlet
RanaOutlet@OutletRana·
راستہ نظر نہ آئے تب اللّہ پر یقین ایمان ہے جیب میں پیسے ہوں تب دل کو اطمینان ہے تو ایمان کس پر ہوا پیسے پر
RanaOutlet tweet media
اردو
0
0
0
13
RanaOutlet retweetledi
Mimi Warraich✌🏻🍫
Mimi Warraich✌🏻🍫@Mimiwarraich05·
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸✨❤️
Mimi Warraich✌🏻🍫 tweet media
اردو
13
13
205
983
RanaOutlet
RanaOutlet@OutletRana·
یاد رکھنا کہ دنیا میں سب سے بڑی دولت انسان کی عزت نفس ہوتی ہے اسے کھو کر انسان کو قارون کا خزانہ بھی مل رہا ہوتو گھاٹے کا سودا ہے
اردو
0
0
0
0
RanaOutlet
RanaOutlet@OutletRana·
جو سائے میں کھڑا ہوتا ہے اس کا سایہ نہیں ہوتا یا تو ہم نکلیں گے اور غلامی کی زنجیریں گردن سے اتار دیں گے یا پھر ہم ہمیشہ کے لیے مٹا دیئے جائیں گے تاریخ سے
اردو
0
0
0
1
RanaOutlet
RanaOutlet@OutletRana·
@Alizatweets Sure, why not But only if you promise to reply to my DMs faster
English
0
0
0
23
Aliza
Aliza@Alizatweets·
Should I apply for a Blue check?
English
2
0
13
467
RanaOutlet
RanaOutlet@OutletRana·
مقصد کی خاطر حضرت ابرہیم علیہ السلام کی دین کی پیروی کرتے ہوئے قدم با قدم آگے بڑھتے رہیں گے
اردو
0
0
0
7
RanaOutlet
RanaOutlet@OutletRana·
قبروں میں ہیں
اردو
0
0
0
13
RanaOutlet
RanaOutlet@OutletRana·
اے اللہ تو حق ہے تیری بات حق ہے تیری قدرت حق ہے تیرا کلام حق ہے تیرے انبیاء حق ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم حق ہے قرآن حق ہے اور یہ کہ وہ مردہ کو زندہ کرے گا اور وہ ہر شے پر قادر ہے اور دیکھو قیامت اکر رہے گی اس میں کوئی شک نہیں ہے اور اللّہ تعالیٰ لازماً اٹھا کر زندہ کر دے گا جو
اردو
0
0
0
14
RanaOutlet
RanaOutlet@OutletRana·
@Alizatweets Aliza, obviously But only if she agrees to share her food with me
English
0
0
0
36
Aliza
Aliza@Alizatweets·
What do you want to be with you? Family or Aliza!!!
English
14
1
24
962
RanaOutlet
RanaOutlet@OutletRana·
مقام کی پیشکش کریں گے جو بھی اپکو ان چیزوں کا لالچ دے رہا ہو گا یقیناً اس کی نیت میں فتور ہوگا دشمن اپکو قابو کرنے کی کوشش کرے گا یاد رکھیں آپ سب اس قوم کا روشن مستقبل ہیں آپ کا بھروسہ صرف اللّہ پر ہی ہونا چاہیے
اردو
0
0
0
12
RanaOutlet
RanaOutlet@OutletRana·
جانتے ہیں انصاف کے علاوہ کوئی ترازو نہیں اخلاق اور ایمان کے بغیر کوئی امن نہیں علم کے علاوہ ترقی کی کوئی اور راہ نہیں ہوتی آپ کا واحد فریضہ اور واحد مقصد ملت کی خدمت ہونا چاہیے ریاست سے امید رکھیں مگر کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلائیں وہ دولت کی پیشکش کریں گے شہرت کی پیشکش کریں گے
اردو
0
0
0
9