Hadi Agha

11.8K posts

Hadi Agha banner
Hadi Agha

Hadi Agha

@P313_

یا اَباعَبْدِاللهِ اِنّى سِلْمٌ لِمَنْ سالَمَکُمْ وَحَرْبٌ لِمَنْ حارَبَکُمْ وَ وَلِىٌّ لِمَنْ والاکُمْ وَعَدُوٌّ لِمَنْ عادٰاکُمْ

Quetta, Pakistan Katılım Kasım 2012
1.1K Takip Edilen3.5K Takipçiler
Commentary Donald J. Trump Posts From Truth Social
𝐃𝐨𝐧𝐚𝐥𝐝 𝐉. 𝐓𝐫𝐮𝐦𝐩 𝐓𝐫𝐮𝐭𝐡 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐨𝐬𝐭 𝟎𝟖:𝟎𝟔 𝐀𝐌 𝐄𝐒𝐓 𝟎𝟒.𝟎𝟕.𝟐𝟔 A whole civilization will die tonight, never to be brought back again. I don’t want that to happen, but it probably will. However, now that we have Complete and Total Regime Change, where different, smarter, and less radicalized minds prevail, maybe something revolutionarily wonderful can happen, WHO KNOWS? We will find out tonight, one of the most important moments in the long and complex history of the World. 47 years of extortion, corruption, and death, will finally end. God Bless the Great People of Iran!
English
1.8K
1.3K
9.9K
4M
Hadi Agha
Hadi Agha@P313_·
کوئٹہ علمدار روڈ میں روٹی عام آدمی کی پہنچ سے باہر کر دی گئی۔ 30 روپے کی روٹی اب 60 روپے، وہ بھی 320 گرام! غریب کہاں جائے؟ ڈی سی کوئٹہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ 2/1/2026 #PublicVoice #Quetta #RotiMehngi #DCQuetta
Hadi Agha tweet media
اردو
0
0
0
24
Hadi Agha
Hadi Agha@P313_·
جب حق دب جائے اور آوازوں پر پہرے لگیں تو خاموشی جرم بن جاتی ہے۔ آمریت مردہ باد ✊ جمہوریت زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 💚 ⁧#آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی⁩ ⁧#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا⁩ ⁧#خان_کی_للکار_آزادی_یا_موت⁩ ⁦#27thAmendment
اردو
0
0
0
18
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
Welcome back Teail #5 نوجوانوں،ہائیکنگ/ورزش کریں،گھی کم،کھانا کم ،چینی میٹھا زہر ہے،بند کریں اور مزاحمت کیلئے ہردم تیار رہیں۔ حق اور سچ کیلئے ہردم دم تیار رہیں۔
اردو
228
2.6K
18.8K
307K
Hadi Agha retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے، بے شرمی اور غلامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے،غزہ کے جینوسائیڈ کے سرپرست، فنانسر،جس کے ہاتھ سے اہلیان غزہ کا خون ٹپک رہا ہے کی یہ تعریفیں؟؟؟آج قائد کی روح کیساتھ شہداء غزہ کے روحیں بھی تڑپی ہوگی۔
اردو
1.1K
10.8K
27.5K
539.9K
Hadi Agha
Hadi Agha@P313_·
@jalikoty یہ سڑکیں تمہاری ماں کی جاگیر نہیں جو روڈ بلاک پر چیخنے لگے۔ عزاداروں کی راہ میں اگر تمہیں ذلت محسوس ہو تو یاد رکھو، تمہیں ذلیل کرنے کو کوئی مجلس و جلوس نہیں نکلتا، تمہاری ذہنیت ہی تمہاری ذلت کا سبب ہے۔
اردو
0
0
0
6
Maryam 🇵🇰
Maryam 🇵🇰@jalikoty·
کتے کے بچے تم نے اگر کوئی مجلس جلوس کرنے وہ اپنی امام بارگاہ کے اندر کرو عوام کو کیوں ذلیل و خوار کرتے ہو اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے کھنہ پل سے کری روڈ تک بند ھے گاڑیوں کی لائینز کورال چوک تک لگی ہوئی۔ ایسے شہر کی مین شاہراہ کون بند کرتا ھے اور کون اجازت دیتا ھے ان کتوں کو ؟
اردو
211
135
1K
76.9K
Hadi Agha
Hadi Agha@P313_·
@Razie2949705 امام حسینؑ کا سامنا کسی مخصوص فوج یا قبیلے سے نہ تھا، بلکہ وہ باطل سوچ، اندھی تقلید اور دین کے نام پر ظلم کے خلاف کھڑے تھے۔ اسی شعور نے اسلام کو زندگی بخشی۔ #امام_حسین #کربلا #پیغام_کربلا
Hadi Agha tweet media
اردو
1
0
1
23
Razie.enjile
Razie.enjile@Razie2949705·
@P313_ اس معاملے کی روح یہ ہے کہ اس واقعہ میں امام حسین (ع)کو فوج کا سامنا نہیں تھا۔ وہ لوگوں کے ایک گروہ کا سامنا نہیں کر رہا تھا، حالانکہ وہ اس کے اپنے ہی تھے۔ امام حسین کو انحراف اور تاریکی کی دنیا کا سامنا تھا۔ یہ اہم ہے اور اپنے جہاد کی بدولت اس نے اسلام کو زندہ رکھا۔ #ImamHussain
اردو
1
1
2
51
Hadi Agha
Hadi Agha@P313_·
إني لم أخرج أشراً ولا بطراً ولا مفسداً ولا ظالماً، وإنما خرجت لطلب الإصلاح في أمة جدي. میں نہ تو فخر کے لیے، نہ غرور کے لیے، نہ فساد کے لیے اور نہ ہی ظلم کے لیے نکل رہا ہوں؛ بلکہ میں تو اپنے نانا ﷺ کی امت کی اصلاح کے لیے نکل رہا ہوں۔ تاریخ طبری، جلد 4، صفحہ 304 #ImamHussainAS
Hadi Agha tweet media
اردو
0
1
1
55
Hadi Agha retweetledi
Ikhtiar Wali
Ikhtiar Wali@ikhtiarwali·
عمران۔۔۔۔ دیکھو تیرا ATM تل ابیب جل کہ راکھ ہو گیا۔ ماشاءاللہ اپنی زندگی میں یہ منظر دیکھ کر کلیجہ ٹھنڈا ہو گیا
Ikhtiar Wali tweet media
اردو
1.6K
1.5K
8.4K
472.1K
Hadi Agha retweetledi
Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan
Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan@mwmpakofficial·
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سید یاور عباس کاظمی کو مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان منتخب کرنے کا اعلان کیا اور اُن سے حلف لیا۔ یہ انتخاب باقاعدہ ووٹنگ اور اکثریتِ رائے سے عمل میں آیا، جس میں ملک بھر کے وحدت یوتھ پاکستان کے ذمہ داران نے حصہ لیا۔ نومنتخب صدر کا کہنا تھا کہ یہ منصب میرے لیے امانت ہے۔ قوم و ملت کی خدمت، نوجوانوں کی تربیت اور وحدت کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ نو منتخب مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان سید یاور کاظمی کو اس عظیم ذمہ داری کی انجام دہی میں کامیاب فرمائے۔الٰہی آمین
اردو
4
43
286
6.6K
Hadi Agha
Hadi Agha@P313_·
@DG1SPR جی بالکل خوشی ہمیں بھی ہے اگر عمران خان بھی رہا ہو جائے، بلوچستان کے عوام مہنگائی، رشوت خوری، دہشتگردی، ظلم و ستم سے تنگ آچکا ہے، مہربانی فرما کر یہاں کے عوام کو بھی دیکھنا گوارا کرے، اس سے پہلے کے خدانخواستہ مزید دیر ہو، #Balochistan #DGISBR #imrankhanPTI #Pakistan
اردو
0
0
0
16
Hadi Agha
Hadi Agha@P313_·
﷽ پاکستان کےمالکان سےگزارش ہےکہ عمران خان کو رہا کرے، یہاں عدالت، قانون سب تم لوگ ہو، البتہ آپ کا شکریہ کہ بالآخرغیرت کرکےانڈیا کو اسکی اوقات یاد دلا دی،اس سےمعلوم ہوتا ہے کہ تمھاری ضمیر زندہ ہے، عمران کو آزاد کرو اسی میں سب کی بھلائی ہے، #imrankhanPTI #PakistanZindabad @H31_3
اردو
0
1
2
224
Hadi Agha
Hadi Agha@P313_·
Syed Shabbir Hussain
English
0
0
0
32