﷽
پاکستان کےمالکان سےگزارش ہےکہ عمران خان کو رہا کرے، یہاں عدالت، قانون سب تم لوگ ہو،
البتہ آپ کا شکریہ کہ بالآخرغیرت کرکےانڈیا کو اسکی اوقات یاد دلا دی،اس سےمعلوم ہوتا ہے کہ تمھاری ضمیر زندہ ہے، عمران کو آزاد کرو اسی میں سب کی بھلائی ہے،
#imrankhanPTI#PakistanZindabad@H31_3
محترم قاسم خان صاحب آپ کے آفس میں ہر MNA فارم کا 1 ہزار سے 2 ہزار تک کا رشوت لیا جاتا ہے۔
اگر آپ اس چیز سے بے خبر ہے تو مہربانی فرما کر ایکشن لے اور اگر آپ کے ہی اجازت سے یہ سلسلہ چل رہا ہے تو تحریک انصاف کے منشور بنانے والوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔
@QasimKhanSuri
جناب قاسم خان صاحب آپ سے ایک عاجزانہ گزارش ہے کہ کوئٹہ میں آپ کے ہی حلقہ کےلوگوں کو کوئٹہ پاسپورٹ آفس میں بے حدتنگ کیاجاتا ہے پہلےتوMNA فارم پھر اسکے ساتھ پارٹی لیٹر بھی ضروری ہے۔
اگر آپکی آفس جائے تو بغیر پیسے کا کام نہیں ہوتا اگر خود کروانا چاہے تو ذلالت ہی ذلالت
@QasimKhanSuri
سید آصف ہزارہ کے ساتھ کیا یہ کھلم کھلا تعصب نہیں کہ پاکستان کے لئے ٹائٹل جیتنے کے بعد بھی انہیں نظر انداز کیا جارہا ہے۔
ان جیسےجوان ہمارے آئندہ نسل کےلئے مشعل راہ ہے اور اس قوم ملک کے ہیرو۔
خدارا سپورٹس کو اپنی اس گندی اور تعصب جیسی سیاست سے میلا مت کرے۔🙏
@HamidMirPAK@jam_kamal
وطن عزیز کے نام روشن کرنے والے نامور باکسر سید آصف ہزارہ کو ٹائٹل جیتنے کے بعد بھی ہمارے جاہل و خود غرض حکمران انعام دینا تو دور ایک شاباشی تک نہیں دی۔
تو کیا آئندہ کوئی بھی جوان ملک کے لئے مخلصانہ قربانی دینے کیلئے آمدہ ہونگے؟
آصف چمپئن ہم شرمندہ ہے🥺
@arynewsud@geonews_urdu
یٰا سَریعَ الرِّضٰا،إِغْفِرْ لِمَنْ لاٰیَمْلِکُ إِلَّا الدُّعٰاءَ
اے بہت جلد راضی ھوجانے والے ! اس بندہ کو بخش دے جس کے اختیار میں سوائے دعا کے کچھ نھیں ھے۔
التماس دعا شب جمعہ
ہدایت اللہ خلجی کے جرم میں برابر کے شریک ان دو حرام زادے شانی خلجی اور سمیر ترکئی کو حکومت وقت کب گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرینگے۔
جب تک ان جیسے ناسور معاشرے میں موجود رہنگے تب تک کسی کی ناموس و عزت محفوظ نہیں ہوگا۔
#HIDAYAT_THE_RAPIST@KM_313@AHasnainHusaini@AlamdarRoad
@
چائنیز انجینئر کو اغواء کرنے کے 36 گھنٹوں بعد بلوچستان کے خشک پہاڑوں سے بازیاب کرایا جاتا ہے۔
لیکن 2 متاثرہ بچیوں کو ہمارے مقدس ادارے ابھی تک بازیاب نہیں کرایا۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔
پاکستان کے تمام اداروں کی کارکردگی پر بدنما داغ کے مانند ہے۔
#HIDAYAT_THE_RAPIST
The root cause is facebook/tiktok or other apps that people like him use & push young girls into prostitution & many times for their poverty/jobless reasons.. There shud be extra monitoring of what's happening in all those apps especially visavis young girls
#HIDAYAT_THE_RAPIST
اگر انسان سے عقل چھین لی جائے تو اس میں اور دیگر حیوانات میں کوئی فرق نہیں رہ جاتا۔ ہدایت اللہ خلجی انہی حیوانات میں سے ایک ہے بلکہ اس سے بھی پست تر
#HIDAYAT_THE_RAPIST