PAKISTAN Dil Dil Pakistan
82.2K posts



وقت آ گیا ہے کہ ہر شہری حقیقی آزادی کیلئے کھڑا ہو اور پاکستان کو پاتال میں اترنے سے بچائے۔

اقرارالحسن کا دعوی ہے کہ وہ صرف عمران خان کے خلاف گیٹ نمبر 4 کی طرف سے لانچ نہیں کیا گیا بلکہ وہ تمام سیاسی جماعتوں کے خلاف ہے۔تو ہھر ایسا کیوں ہے کہ اگر آپ اقرار پر سوال اٹھائیں تو اسٹیبلشمنٹ اور نون لیگ کے پیڈ اکاونٹس آپ پر پل پڑتے ہیں۔اگر اقرار پی ٹی آئی کی طرح اسٹیبلشمنٹ اور نون لیگ کے بھی خلاف ہے تو یہ دونوں عناصر اس کے دفاع میں کیمپین کیوں چلاتے ہیں؟

یہ جو آج حکومت میں بیٹھے ہیں یہ پچھلے تیس سال سے ایک دوسرے کو چور کہتے رہے ہیں🔥

جب قیدی باکردار ہوں تو قانون دان ہی بدعنوان ہوتے ہیں

جس طرح اۤپ( محسن نقوی) کہہ رہے ہیں کہ دو بندوں کو اٹھالیں(تو) اُٹھا لیں۔آپ نے کس کس کو نہیں اٹھایا؟ اۤپ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اٹھایا ہوا ہے۔آپ نے اعجاز چوہدری کو اٹھایا ہوا ہے۔۔محمود الرشید کو اٹھایا ہوا ہے، یاسمین راشد کو اٹھایا ہوا ہے۔۔عمر سرفراز چیمہ کو اٹھایا ہوا ہے حبیب اکرم

باجوہ کی لڑائی عمران خان سے تھی وہ عدم اعتماد سے عمران کو ہٹانا چاہتا تھا اور ہم نے بطور سہولت کار کام کیا جنرل باجوہ کے لیے سینیٹر مشاہد حسین سید











