پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N)

126.7K posts

پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) banner
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N)

پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N)

@PATRIOTJUTT

الحَمْدُ ِلله توحیدپرست مسلمان،خاتم النبیینﷺکاغلام،اللّٰہﷻاسکےرسولﷺاھلِ بیت اطہارپرجان بھی فِدا جنون ضداور فیصلہ نوازشریف،مریم نوازا

Turkey Katılım Ocak 2019
2.1K Takip Edilen6.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N)
جج نوازشریف کےخلاف جرنیل نوازشریف کےخلاف میڈیانوازشریف کےخلاف پی ٹی آئی نوازشریف کےخلاف لبیک والےنوازشریف کےخلاف جماعت اسلامی نوازشریف کےخلاف واحدت المسلمین نوازشریف کےخلاف کچھ تواچھاہےنوازشریف میں جویہ سب مافیااسکےخلاف ہیں یہی سنتےآئےہیں کہ جوحق پرہوتاہےسب اسکےخلاف ہوتے ہیں
اردو
2
1
6
702
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Mahwish Zafar
Mahwish Zafar@mahwishzafar7·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا 🌼💚
Mahwish Zafar tweet media
اردو
17
157
1K
4K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
We compared ridership from last Monday (a paid day) with the average across three fare-free days. The results show a 60% increase in ridership, equivalent to an additional 528,000 passengers per day. The system is now operating at full capacity so adding 1000 more buses.
Maryam Nawaz Sharif tweet media
English
200
821
2.1K
83.3K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
مقبولیت کے خدائی دعوے خاک میں مل گئے انبیاء علیہ السلام سے زیادہ پاپولیرٹی کے دعوے بھی ہوا ہو گئے 99 فیصد سے زیادہ مقبولیت کا بیانیہ بھی آج زمین بوس ہوگیا
اردو
23
304
982
11.7K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
یہ پاکستان کا شہر لاہور ہے جہاں تقریبا آدھے گھنٹے میں سڑکیں کلئیر ہو گئیں،کیونکہ یہاں شعور اور تبدیلی کا فراڈ نہیں مریم نواز کی گورنس موجود ہے الحمد للہ
Azma Zahid Bokhari tweet mediaAzma Zahid Bokhari tweet mediaAzma Zahid Bokhari tweet mediaAzma Zahid Bokhari tweet media
Irfan Khan@irfijournalist

یہ سمندر نہیں بلکہ پشاور حیات آباد ہے جہاں سیلابی پانی سڑکوں پر بہہ رہی ہے

اردو
177
432
1.2K
37.7K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
نواز شریف کو بییٹے سے تنخواہ نہ لینے جیسے فضول بات مین نااہل کیا گیا، اتنی ٹیکس گوشواروں مین کمی بیشی نہ چاہتے ہوئے بھی ہم سب سے ہو جاتی ہے پھر بھی اس پر نواز شریف کو “انہوں” نے نااہل کیا : کاشف عباسی اگست 2022 From archives
اردو
3
215
617
22.1K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
نواز شریف نااہلی پر PTI , اینکر کاشف عباسی کو مبارک دیتے رہے انکی نواز شریف ناہلی مشن پر پھر انہی کاشف عباسی نے مانا کہ نواز شریف کی نااہلی اور سزا کا فیصلہ غلط تھا اور “بڑے لوگوں “ نے نااہلی کروائ اب یہ بتا رہے کہ جمہوریت اب ناپید ہے ملک مین :1
اردو
18
478
1.3K
55.3K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
پنجاب کے گلی محلوں میں بارش کا کھڑا پانی دیکھ کر پانچہ پکڑنے پکڑنے والے کرائے کے پالتو راتب خور پشاور کی یہ حالت دیکھ کر خاموش کیوں ہیں ؟ او بولو تے سئی حلامجادوں
اردو
18
573
1.4K
21.2K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
اور ناظرین پورا ہفتہ علیمہ باجی چیخ چیخ کر کہتی رہی کہ منگل کو 10 ہزار افراد اڈیالہ پہنچیں لیکن آج 10 افراد موقع واردات پر موجود نہ تھے پس ثابت ہوا کہ یہ “ پالٹی “ صرف سوشل میڈیا پر رولا ڈالنے جوگی رہ گئی ہے اور آج مقبولیت کی قلعی بھی کھل گئی ہے
اردو
41
569
1.5K
9K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کے پاس جہاز بھی ھیں اور ھیلی کاپٹرز بھی، پنجاب کو ٹارگٹ کرنا میری دانست میں سیاسی بددیانتی و بد نیتی ھے۔ وزیر اعظم نے ایک پرانے جہاز کو جو ھمارے پاس پہلے موجود تھا اسکے اندر سیٹوں کی ترتیب بدل کر استعمال میں لایا گیا۔
اردو
246
853
3.2K
135.5K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Osama Yawar
Osama Yawar@osamayawark·
رات بھر بارش کے بعد 13 سالہ پی ٹی آئی حکومت کے “مثالی شہر” پشاور کی سڑکوں کا منظر۔
اردو
11
117
235
3.6K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
Pakistan’s Strait of Hormuz پاکستان آبنائے ہرمز 👇
3
7
26
2K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
صبح سویرے ، یوتھیوں کی آتما پر شدید حملہ عامر الیاس رانا ۔کے ہاتھوں بیرونی سازش ہوئ بیانیہ نہی نہی پھر وہ مکر گۓ ۔وہ تو باجوہ نے ہمارے ساتھ اچھا نہی کیا پھر 9 مئ کر بیٹھے ، پھر گنتے جائیں تو ختم ہی نہی ہوتے جیسے لاہور میں وزیر اعلی پنجاب کے خلا مینا آفریدی کی غلاظت بکنا ، ایک فہرست ہے ان کی جس سے یہ خود ہی خود کو ثابت کرتے ہیں کہ ان کی شناخت سیاسی جماعت کے طور پر تو ہے نہی ۔ ہاں ان کی شناخت اب سیاسی پیدا ہونے کا ایک ہی راستہ ہے ۔ یہ اپنا سیاسی چہروں پر اعلی سطحی گروپ بنائیں اور پنجاب میں مسلم لیگ ن کی اعلی سطحی قیادت سے رابطہ کریں تب ہی ان کی شناخت کو کوئ پہچان مل سکتی ہے ۔ ورنہ جلسے جلوس کے حقوق جو کہ سب کو ہوتے ہیں اور ہونے بھی چاہیے ۔مگر شرائط پر پورا اترنے کی زمہ داری بھی تو اب آپ نے ادا کرنی ہے 😅 اب گڈ ٹو سی وی والی سہولتیں تو ہیں نہیں
اردو
1
77
169
3.5K
Farzana Ali
Farzana Ali@farzanaalispark·
اب صحافیوں کو سوال کرنے سے پہلے اپنے فالورز دیکھنے پڑیں گے ۔۔۔۔حد ہی ہو گئی ۔۔۔۔ تمہارے 50 فالورز ہیں، تمہیں سوال کرنے بھیج دیتے ہیں، بکواس کرتا ہے، صحافی کے سہیل آفریدی سے سوال پوچھنے پر شاہد خٹک کا طنز ۔۔۔۔۔ (پی ٹی آئی کے کچھ لوگوں میں ہوا کچھ ذیادہ ہی بھر گئی ہے )
اردو
96
184
566
28.9K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
اسے اسی ٹانگ سے الٹا لٹکا دیں، جو ساتھ گھوم رہے ہیں، انہیں بےشرمی کا تمغہ عطا کر دیں۔۔!!
اردو
172
1.5K
3K
208K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
حسام دورانی محترمہ آپ نے کہا چائنہ نے پاکستان سے اپنا قرضہ واپس مانگ لیا ہے اس بات کا کیا ثبوت ہے؟ یوتھنی،جی میں نے نیوز میں سنا، حسام دورانی کون سی نیوز میں؟ یوتھنی خبروں میں سنا تھا حسام دورانی محترمہ آپ روزنامہ چیخ چہاڑ سے خبریں پڑھتی ہے وہ نہ پڑھا کریں 🤣
اردو
13
610
1.5K
44.1K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
اگر پی ٹی آئی والے بیوقوف نہ بننے چاہتے تو اسطرح کے لوگ انہیں زبردستی بیوقوف نہیں بنا سکتے تھے
اردو
136
861
2.3K
37.3K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
عرب میڈیا پر نظر دوڑائیں یورپی میڈیا کو بغور دیکھیں امریکی روسی چینی میڈیا تک سالم رکشہ کروائیں تو اس وقت پوری دنیا ایک ہی شخصیت کا نام لے رہی ہے اور وہ حرمین کے محافظ ہمارے اور آپکے حافظ ہیں پاکستان زندہ باد
اردو
40
719
2.1K
19.2K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین چینی و روسی سرکار اسلام آباد اکارڈ پر حافظ جی کی منجی پر تشریف لاچکے ہیں اور دونوں ممالک نے اس اکارڈ کو جنگ بندی کیلئے ایک بہترین کاوش قرار دیا ہے اور اس خبر سے پاکستان کے اندرونی و بیرونی دشمنان تتے توے پر تڑف رہے ہیں پاکستان زندہ باد
اردو
38
701
2.7K
19.3K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Ali Raza Shaaf
Ali Raza Shaaf@AliRazaShaaf·
یہی حقیقت ہے کہ جو بھی اداکار بولتے ہیں،کسی سیاسی یا کھلاڑی کے حق میں گفتگو کرتے ہیں وہ ان کے اسکرپٹ کا حصہ ہوتی ہے تو اس لئے سنجیدہ مت لیا کریں۔
اردو
1
37
168
3.9K
پاکستانی🇵🇰جٹ،(🦁PML-N) retweetledi
Azhar Javaid
Azhar Javaid@azharjavaiduk·
برطانیہ کے بڑے بزنسمین اور عمران خان کے قریبی دوست کی نواز شریف @NawazSharifMNS کو رولز رائس گاڑی تحفہ دینے کی کوشش جو سابق وزیراعظم نے ٹھکرادی اندرونی کہانی سنا رہے ہیں مولوی عبدالشکور
اردو
2
153
407
13.5K