Punjab Family Planning Program

289 posts

Punjab Family Planning Program banner
Punjab Family Planning Program

Punjab Family Planning Program

@PFPP2023

Welcome to the Punjab Family Planning Program's official X page! We aim to empower families with the knowledge and resources for healthy family planning.

Punjab, Pakistan Katılım Ekim 2025
12 Takip Edilen11 Takipçiler
Punjab Family Planning Program
آبادی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی یہ رفتار تمام افراد کے لیے کئی مشکلات کا سبب بن سکتی ہے۔ فیملی پلاننگ کے ذریعے اس رفتار کو کم کیجیئے تاکہ آپ کے وسائل اور مسائل میں توازن برقرار رہ سکے۔ اِسی لیے تو ہم سمجھا رہیں ہیں یہ بات کے جینا ہے اب نئی سوچ کے ساتھ۔ #Pfpp #FamilyPlanning @HP_GoP
Punjab Family Planning Program tweet media
اردو
0
0
0
55
Punjab Family Planning Program
ماں کی صحت اور خاندان کی بہتری کے لیے اگر آپ بچوں کی پیدائش کے درمیان مناسب وقفہ رکھنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کے تحت بنائے گئے فیملی پلاننگ کلینکس پر تشریف لائیں۔ یہاں مستند ڈاکٹر اور ماہر عملہ آپکی خدمت کے لیے موجود ہے۔ #PFPP #Health @HP_GoP
اردو
0
0
0
79
Punjab Family Planning Program
جو اپنے خاندان کی خوشیوں کا سوچتے ہیں وہ بہتر انداز سے فیملی پلاننگ کرتے ہیں اور اس سلسلے میں وہ پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کی مفت سہولیات سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ فیملی پلاننگ سے متعلق مکمل سہولیات پنجاب کے تمام سرکاری صحت مراکز پر بالکل مفت دستیاب ہیں۔ #PFPP #FreeHealthcare
Punjab Family Planning Program tweet media
اردو
0
0
0
97
Punjab Family Planning Program
Video highlights from the comprehensive Capacity Building Session on Flexicare & HMIS was held in Lahore for DMSs, SDPs, and clinical auditors to strengthen digital health governance, monitoring, and healthcare service delivery across Punjab. #PFPP #CapacityBuilding @HP_GoP
English
0
0
0
115
Punjab Family Planning Program
بوجھ بڑھانا آسان ہوتا ہے، مگر اسے سنبھالنا مشکل۔ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی پورے معاشرے پر معاشی اور سماجی دباؤ بڑھا رہی ہے۔ ایک بہتر اور خوشحال مستقبل کے لیے ذمہ دارانہ فیملی پلاننگ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ جینا ہے نئی سوچ کے ساتھ۔ #PFPP #PublicHealth @GovtofPunjabPK @HP_GoP
Punjab Family Planning Program tweet media
اردو
0
0
0
100
Punjab Family Planning Program
آبادی میں تیزی سے اضافے کے باعث کئی سنگین معاشی و سماجی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ حالات پر قابو پانے کے لیے ہمیں مؤثر فیملی پلاننگ کی ضرورت ہے۔ اس لیے تو ہم سمجھا رہے ہیں یہ بات کے جینا ہے نئی سوچ کے ساتھ۔ #PFPP #PopulationControl #healthcarenotwarfare @GovtofPunjabPK @HP_GoP
Punjab Family Planning Program tweet media
اردو
0
0
0
131
Punjab Family Planning Program
@GovtofPunjabPK reaffirmed its commitment to maternal & child healthcare during a policy dialogue organized with UNICEF Pakistan. Program Director #PFPP Capt. Dr. (R) Usman Ali Khan highlighted a major rise in contraceptive availability from 47% to 96% across Punjab. @HP_GoP
Punjab Family Planning Program tweet mediaPunjab Family Planning Program tweet mediaPunjab Family Planning Program tweet mediaPunjab Family Planning Program tweet media
English
0
0
0
163
Punjab Family Planning Program
فیملی پلاننگ کے تمام قابلِ بھروسہ طریقے اور اس سے متعلق مشاورت اور تمام سہولیات ان فیملی پلاننگ کلینکس پر بالکل مفت دستیاب ہیں۔ یہاں روزانہ ہزاروں صارفین ان مفت سہولتوں سے مستفید ہو رہے ہیں۔ یہی ہے حقیقی خوشی کا راز کہ جینا ہے نئی سوچ کے ساتھ۔ @HP_GoP @GovtofPunjabPK #PFPP
اردو
0
0
0
82
Punjab Family Planning Program
جب میاں بیوی دونوں مل کر کام کرتے ہیں تو آپ کا گھر مالی مشکلات سے محفوظ رہتا ہے ایسے بچوں کی معیاری تعلیم، بہتر صحت اور روشن مستقبل کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ فیملی پلاننگ سے میاں بیوی خوشحال اور متوازن زندگی کی بنیاد رکھتے ہیں۔ #PFPP #FamilyPlanning @GovtofPunjabPK @HP_GoP
Punjab Family Planning Program tweet media
اردو
0
0
0
74
Punjab Family Planning Program
گھر کے بزرگ ہونے کی حیثیت سے بہتر زندگی کے بارے میں اپنے بچوں کی رہنمائی کرنا آپ کی ذمہ داری ہے ۔ اپنے بچوں کی خوشیوں کیلئے انہیں فیملی پلاننگ کا مشورہ ضرور دیجیئے تاکہ پوتا ہو پوتی جو بھی ہو صحت مند ہو اور بہو بھی تندرست رہے ۔ #PFPP #FamilyPlanning @GovtofPunjabPK @HP_GoP
Punjab Family Planning Program tweet media
اردو
0
0
0
147
Punjab Family Planning Program
ایک ذمہ دار شوہر کی حیثیت سے ضروری ہے کہ آپ ایک نئی زندگی کو دُنیا میں لانے کے بارے میں سوچنے سے پہلے اپنی اہلیہ کی صحت کو ترجیح دے۔ فیملی پلاننگ کے ذریعے ماں صحت مند ہوتی ہے اور ایک خوشحال اور مضبوط خاندان کی بنیاد رکھتی ہے۔ #PFPP #FamilyPlanning #BirthSpacing @HP_GoP
Punjab Family Planning Program tweet media
اردو
0
0
0
121
Punjab Family Planning Program
بچے اللہ کی نعمت ہیں، اور ان کی اچھی پرورش کرنا والدین کا اہم فرض ہے اور جب ماں خود صحت مند ہو تبھی وہ اپنے بچوں کا بہترین خیال رکھ سکتی ہے۔ اِس لیے دورانِ حمل اور بعداز زچگی اپنی اہلیہ کی جسمانی و ذہنی صحت کا مکمل خیال رکھیں۔ انفلوئنسر شاہزیب آصف کا ایک اہم پیغام۔ #PFPP
اردو
0
0
0
135
Punjab Family Planning Program
ایک بہتر زندگی گزارنے کے لیے دیگر معاملات کے ساتھ ساتھ فیملی پلاننگ کے بارے میں بات کرنا، مشاورت کرنا اور مستند معلومات حاصل کرنا بھی بےحد ضروری ہے۔ یہی ہے حقیقی خوشی کا راز کہ جینا ہے نئی سوچ کہ ساتھ۔ @GovtofPunjabPK @HP_GoP #PFPP #FamilyPlanning #PublicHealth
Punjab Family Planning Program tweet media
اردو
0
0
0
98
Punjab Family Planning Program
فیملی پلاننگ کلینس سے روز ہزاروں خواتین اور خاندان مستفید ہو رہے ہیں۔ ماں کی بہتر صحت اور خاندان کی خوشحالی کے لیے اگر آپ بھی بچوں کی پیدائش کے درمیان مناسب اور صحت مند وقفہ احتیار کرنا چاہتے ہیں تو اپنے قریبی فیملی پلاننگ کلینک اور سرکاری صحت مرکز سے رُجوع کریں۔ #PFPP @HP_GoP
اردو
0
0
0
113
Punjab Family Planning Program
فیملی پلاننگ سے متعلق رازداری کے ساتھ قابلِ اعتبار مشاورت اور سہولیات حاصل کرنے کے لیے اپنے قریبی سرکاری ہسپتال میں موجود فیملی پلاننگ کلینک پر تشریف لائیں جہاں مستند ڈاکٹرز اور تربیت یافتہ عملہ آپ کی خدمت کے لیے موجود ہے۔ #PFPP #FPClinic #Healthcare @GovtofPunjabPK @HP_GoP
اردو
0
1
0
382
Punjab Family Planning Program
Leaders, policymakers, and development partners came together to reaffirm their commitment to strengthening family planning services for a healthier and more resilient Punjab. This highlighted the importance of sustainable initiatives to improve population health and wellbeing.
Punjab Family Planning Program tweet mediaPunjab Family Planning Program tweet mediaPunjab Family Planning Program tweet media
English
0
0
0
9
Punjab Family Planning Program
ایک ذمہ دار اور باشعور شوہر کے طور پر اپنی اہلیہ کی صحت کا خیال رکھنا آپ کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ پہلے بچے کی پیدائش کے بعد اگلے بچے کا فیصلہ اس وقت کریں جب ماں مکمل طور پر صحت یاب ہو چکی ہو۔ اس حوالے سے معروف اداکار سکندر نواز کا پنجاب فیملی پروگرام کے تحت اہم پیغام۔ #PFPP
اردو
0
0
0
127
Punjab Family Planning Program
پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کی جانب سے صوبہ بھر کے تمام سرکاری مراکزِصحت میں فیملی پلاننگ کی معیاری سہولیات بالکل مفت دستیاب ہیں ۔ اب آپ کی سہولت کے لیے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں بھی فیملی پلاننگ کلینک قائم کر دیا گیا ہے ۔ ان سہولیات سے ہر روز ہزاروں خاندان مستفید ہو رہے ہیں ۔
Punjab Family Planning Program tweet mediaPunjab Family Planning Program tweet mediaPunjab Family Planning Program tweet mediaPunjab Family Planning Program tweet media
اردو
0
0
0
5