Health & Population Department, Punjab

7.4K posts

Health & Population Department, Punjab banner
Health & Population Department, Punjab

Health & Population Department, Punjab

@HP_GoP

Official account of Health & Population Department, Government of the Punjab

Punjab, Pakistan Katılım Mart 2017
74 Takip Edilen110.2K Takipçiler
Health & Population Department, Punjab
On World Thyroid Day, the Health & Population Department reaffirms its commitment to promoting awareness about thyroid health and the importance of early diagnosis and treatment. We encourage everyone to prioritize regular check-ups and seek timely medical advice to ensure a healthier and better quality of life. Together, let’s work towards a healthier Punjab.
Health & Population Department, Punjab tweet media
English
0
2
0
50
Health & Population Department, Punjab
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر محکمہ صحت و آبادی، حکومتِ پنجاب کے تحت 24/7 ڈیجیٹل سرویلنس اور ریئل ٹائم مانیٹرنگ کے ذریعے ہسپتالوں میں نظم و ضبط، شفافیت اور سروس ڈلیوری کے معیار کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ٹی ایچ کیو مری ہسپتال کی فارمیسی میں مانیٹرنگ کے دوران متعلقہ اسٹاف اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر پایا گیا، جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ذمہ دار عملے کو ہدایات جاری کی گئیں اور حاضری و سروس ڈلیوری کو بہتر بنانے کے اقدامات یقینی بنائے گئے تاکہ مریضوں کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
Health & Population Department, Punjab tweet media
اردو
1
2
9
541
Health & Population Department, Punjab
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کے تحت محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی جانب سے ہسپتالوں میں 24/7 ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور ریئل ٹائم سرویلنس کا مؤثر نظام جاری ہے۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال لودھراں کے ایمرجنسی روم میں صفائی سے متعلق نشاندہی کیے گئے مسئلے کو صرف 10 منٹ میں حل کر دیا گیا، جس سے فوری رسپانس، بہتر انتظامی نگرانی اور مریضوں کو معیاری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا۔ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مسلسل مانیٹرنگ ہسپتالوں میں شفافیت، جوابدہی اور بلاتعطل طبی خدمات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
Health & Population Department, Punjab tweet media
اردو
0
0
2
185
Health & Population Department, Punjab retweetledi
UNICEF Pakistan
UNICEF Pakistan@UNICEF_Pakistan·
.@HP_GoP & @UNICEF convened a High-Level Policy Dialogue in Lahore on Maternal, Newborn, Child Health & Nutrition. Health experts, academia, development partners & government representatives discussed improving healthcare for mothers & children across Punjab.
UNICEF Pakistan tweet mediaUNICEF Pakistan tweet mediaUNICEF Pakistan tweet mediaUNICEF Pakistan tweet media
English
2
5
11
717
Health & Population Department, Punjab
فلیکسی کیئر اور HMIS پر استعداد کار بڑھانے کی تربیتی ورکشاپ محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی جانب سے فلیکسی کیئر اور HMIS کے حوالے سے ایک جامع تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد صحت کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا، ڈیجیٹل ہیلتھ سسٹمز کی استعداد کار میں اضافہ کرنا اور طبی سہولیات کی مؤثر نگرانی کو یقینی بنانا تھا۔
اردو
1
1
3
255
Health & Population Department, Punjab
The Department of Health & Population Punjab organized a comprehensive capacity building training workshop on FlexiCare and HMIS, aimed at modernizing the healthcare system and enhancing the efficiency of digital health systems. In this training session, DMS (Rota), IT professionals, and surveillance assistants participated and received specialized training on data management, effective use of HMIS and FlexiCare systems, monitoring, and improving healthcare service delivery. This advanced digital system will also help ensure effective monitoring of 24/7 doctor availability in hospitals, enabling timely and quality medical services for patients.
Health & Population Department, Punjab tweet mediaHealth & Population Department, Punjab tweet mediaHealth & Population Department, Punjab tweet mediaHealth & Population Department, Punjab tweet media
English
1
0
1
223
Health & Population Department, Punjab
Under the visionary leadership of Chief Minister Punjab @MaryamNSharif, Punjab’s journey towards Universal Health Coverage reflects a commitment to ensuring that every mother has access to quality healthcare and every child is protected. Because a healthier future begins with stronger, inclusive care for all across Punjab.
English
0
0
1
103
Health & Population Department, Punjab
Under the visionary leadership of Chief Minister Punjab @MaryamNSharif, the Health & Population Department is creating new opportunities for skilled healthcare professionals. Applications are now open for Consultants & Specialists in 4 Tehsil Headquarters Hospitals of Lahore under a Special Pay Package initiative. Together, we are strengthening healthcare services and ensuring quality medical care for the people of Punjab. #CMPunjab #MaryamNawaz #HealthcarePunjab #HealthDepartment #Lahore #Doctors #PunjabHealth #PublicHealth
Health & Population Department, Punjab tweet media
English
0
0
0
377
Health & Population Department, Punjab
پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں ایسو سی ایٹ ڈگری اِن مڈوائفری کے لیے داخلے جاری ہیں۔ حکومتِ پنجاب ماں اور بچے کی صحت کے بہتر مستقبل کے لیے جدید اور معیاری مڈوائفری تعلیم کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔ اہل امیدوار 24 مئی 2026 تک اپنی درخواستیں آن لائن جمع کروائیں۔ #Midwifery #Admissions2026 #HealthPunjab #NursingEducation #PunjabHealthDepartment
Health & Population Department, Punjab tweet media
اردو
2
2
11
988
Health & Population Department, Punjab
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر 14، 15 اور 16 مئی 2026 تک جاری رہنے والے اس خصوصی ہیلتھ ویک کے دوران صوبہ بھر کے منتخب ڈی ایچ کیوز، ٹی ایچ کیوز، ایم این سی ایچ سینٹرز اور مریم نواز ہسپتالوں میں شہریوں کو مفت اسکریننگ، طبی معائنہ اور آگاہی کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ہیلتھ ویک کا دوسرا روز بھی بھرپور جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے، جہاں شہری بڑی تعداد میں مفت طبی سہولیات سے استفادہ کر رہے ہیں۔
Health & Population Department, Punjab tweet media
اردو
0
0
5
297
Health & Population Department, Punjab
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر 14، 15 اور 16 مئی 2026 تک جاری رہنے والے اس خصوصی ہیلتھ ویک کے دوران صوبہ بھر کے منتخب ڈی ایچ کیوز، ٹی ایچ کیوز، ایم این سی ایچ سینٹرز اور مریم نواز ہسپتالوں میں شہریوں کو مفت اسکریننگ، طبی معائنہ اور آگاہی کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
Health & Population Department, Punjab tweet media
اردو
0
0
1
297
Health & Population Department, Punjab
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر 14، 15 اور 16 مئی 2026 تک جاری رہنے والے اس خصوصی ہیلتھ ویک کے دوران صوبہ بھر کے منتخب ڈی ایچ کیوز، ٹی ایچ کیوز، ایم این سی ایچ سینٹرز اور مریم نواز ہسپتالوں میں شہریوں کو مفت اسکریننگ، طبی معائنہ اور آگاہی کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ہیلتھ ویک کا دوسرا روز بھی بھرپور جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے، جہاں شہری بڑی تعداد میں مفت طبی سہولیات سے استفادہ کر رہے ہیں۔
Health & Population Department, Punjab tweet media
اردو
1
1
7
209
Health & Population Department, Punjab
صوبائی وزیر صحت و آبادی @Kh_ImranNazir نے سیکرٹری محکمہ صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب اور محکمہ صحت کے متعلقہ افسران کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل شادمان لاہور میں “چیف منسٹر اسپیشل اسکریننگ کیمپ / ہیلتھ ویک” کے دوسرے روز کیمپ کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر 14، 15 اور 16 مئی 2026 تک جاری رہنے والے اس خصوصی ہیلتھ ویک کے دوران صوبہ بھر کے منتخب ڈی ایچ کیوز، ٹی ایچ کیوز، ایم این سی ایچ سینٹرز، مریم نواز ہسپتالوں اور خصوصی مراکز میں شہریوں کو مفت اسکریننگ، طبی معائنہ اور آگاہی کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ہیلتھ ویک کے دوران مریضوں کی اسکریننگ کے لیے 9 اہم مراحل پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے جن میں بلڈ پریشر چیک، شوگر ٹیسٹ، وزن و قد کا معائنہ، غذائی کیفیت کا جائزہ، ماں اور بچے کی صحت کی اسکریننگ، ویکسینیشن اسٹیٹس چیک، ہیپاٹائٹس و دیگر بیماریوں کی ابتدائی تشخیص، صحت سے متعلق آگاہی و مشاورت، اور ضرورت پڑنے پر مریضوں کو مزید علاج کے لیے ریفر کرنا شامل ہے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو بروقت، معیاری اور مفت طبی سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، جبکہ ہیلتھ ویک کا مقصد بیماریوں کی بروقت تشخیص اور عوام میں صحت سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔
Health & Population Department, Punjab tweet mediaHealth & Population Department, Punjab tweet mediaHealth & Population Department, Punjab tweet mediaHealth & Population Department, Punjab tweet media
اردو
0
1
2
260
Health & Population Department, Punjab retweetledi
Punjab Family Planning Program
فیملی پلاننگ سے متعلق رازداری کے ساتھ قابلِ اعتبار مشاورت اور سہولیات حاصل کرنے کے لیے اپنے قریبی سرکاری ہسپتال میں موجود فیملی پلاننگ کلینک پر تشریف لائیں جہاں مستند ڈاکٹرز اور تربیت یافتہ عملہ آپ کی خدمت کے لیے موجود ہے۔ #PFPP #FPClinic #Healthcare @GovtofPunjabPK @HP_GoP
اردو
0
1
0
382
Health & Population Department, Punjab
پنجاب بھر کے DHQ اور THQ ہسپتالوں سے منسلک نرسنگ و مڈوائفری سکولز میں ایپسو سیٹ ڈگری اِن مڈوائفری پروگرام کے داخلے جاری ہیں۔ 🔹 ایف ایس سی پری میڈیکل میں کم از کم 45٪ نمبر 🔹 ڈومیسائل پنجاب 🔹 عمر کی حد 35 سال 📅 آخری تاریخ: 23 مئی 2026 🌐 Apply Online: admissions.pshealthpunjab.gov.pk 📞 ہیلپ لائن: 1033 #PunjabHealth #Midwifery #AdmissionsOpen
Health & Population Department, Punjab tweet media
اردو
2
7
22
1.4K
Health & Population Department, Punjab
چیف منسٹر اسپیشل اسکریننگ کیمپس / ہیلتھ ویک کا پہلا روز وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن کے تحت “چیف منسٹر اسپیشل اسکریننگ کیمپس / ہیلتھ ویک” کے سلسلے میں مریم نواز ہیلتھ کلینک اٹاوہ گجرانوالہ میں عوام کو مفت اسکریننگ، طبی مشاورت اور بنیادی صحت سہولیات کی فراہمی کا عمل جاری ہے۔
Health & Population Department, Punjab tweet media
اردو
0
0
2
194
Health & Population Department, Punjab
چیف منسٹر اسپیشل اسکریننگ کیمپس / ہیلتھ ویک کا پہلا روز وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن کے تحت “چیف منسٹر اسپیشل اسکریننگ کیمپس / ہیلتھ ویک” کے سلسلے میں ضلع راولپنڈی میں عوام کو مفت اسکریننگ، طبی مشاورت اور بنیادی صحت سہولیات کی فراہمی کا عمل جاری ہے۔ محکمہ صحت و آبادی پنجاب عوام تک معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے تاکہ بیماریوں کی بروقت تشخیص اور بہتر علاج کو یقینی بنایا جا سکے۔ #screeningcamps #punjabhealth
Health & Population Department, Punjab tweet media
اردو
0
0
3
122