Parks and Horticulture Authority, Gujranwala
743 posts

Parks and Horticulture Authority, Gujranwala
@PHAGrw
Official Twitter Account of Parks & Horticulture Authority Gujranwala.
Gujranwala, Pakistan Katılım Mayıs 2020
27 Takip Edilen764 Takipçiler

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے بیوٹیفکیشن انیشی ایٹو کے تحت ہارٹیکلچر ایجنسی گوجرانوالہ کی جانب سے ماڈل ٹاؤن روڈ پر خوبصورت وال پینٹنگ کے ساتھ سیلفی پوائنٹ بھی قائم کر دیا گیا ہے، جسے شہریوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
@MaryamNSharif




اردو

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے بیوٹیفکیشن انیشی ایٹو کے تحت ہارٹیکلچر ایجنسی گوجرانوالہ کی جانب سے گلشن اقبال پارک میں قائم فاؤنٹین کو فنکشنل کر دیا گیا ہے۔
شہریوں کیلئے ایک اور خوبصورت اضافہ 🌿⛲
#MaryamNawaz
#CMPunjab
@MaryamNSharif
اردو

گوجرانوالہ کی پہچان گوجرانوالہ کے پہلوان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کی خصوصی ہدایات پرپنجاب بھر میں جاری ستھرا پنجاب مہم کے تحت PHA کی جانب سے جی ٹی روڈ پر واقع کشمیر واقع کے باہر لگے پہلوان مانومنٹس کی مرمت و رنگ و روغن مکمل کر لیا گیا۔
@MaryamNSharif @CS_Punjab @DCGRW



اردو

گوجرانوالہ: پی ایچ اے کی جانب سے گلشن اقبال پارک میں واقع جھیل کے اندر جزیرہ میں شہریوں کی دلچسپی کے باعث خوبصورت برقی قمقموں سے مزین لائٹنگ ٹاور کی تنصیب مکمل کر دی گئی ۔
#PHAGujranwala #GreenGujranwala
@MaryamNSharif @CS_Punjab @GovtofPunjabPK @DCGRW @ShahidAbbassab

اردو

























