Pakistan Humanitarian Forum

1.4K posts

Pakistan Humanitarian Forum banner
Pakistan Humanitarian Forum

Pakistan Humanitarian Forum

@PHFHumanitarian

The PHF is an independent coordinating forum that supports & helps the work of INGOs to effectively address the humanitarian & development needs across Pakistan

Islamabad Katılım Haziran 2020
180 Takip Edilen490 Takipçiler
Pakistan Humanitarian Forum retweetledi
SavetheChildrenPK
SavetheChildrenPK@savechildren_pk·
Muhammad Khuram Gondal, CD SCI PK & Deputy Chair of @PHFHumanitarian Ex-Com, concluded the annual report launch with a vote of thanks, recognizing the efforts of civil society, INGOs, & government support. The event was graced by Senate Chairman, @YusufRazaGilan1 as Chief Guest.
SavetheChildrenPK tweet mediaSavetheChildrenPK tweet mediaSavetheChildrenPK tweet mediaSavetheChildrenPK tweet media
English
2
1
1
55
Pakistan Humanitarian Forum retweetledi
Islamic Relief Pakistan
Islamic Relief Pakistan@IslamicReliefPK·
CD IRP @AsifSherazi17 spoke at the launch of @PHFHumanitarian Annual Report 2023. He stressed smart decision-making, noting gaps can lead to community dependency. He suggested linking development with humanitarian efforts and emphasized collaboration and information sharing.
Islamic Relief Pakistan tweet media
English
0
4
8
145
Pakistan Humanitarian Forum retweetledi
ᴏꜰꜰɪᴄᴇ ᴏꜰ ᴛʜᴇ ᴄʜᴀɪʀᴍᴀɴ ꜱᴇɴᴀᴛᴇ, ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی پاکستان ہیومینٹیرین فورم کی سالانہ رپورٹ کے اجرا کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرنا اعزاز کی بات ہے۔ یہ رپورٹ پی ایچ ایف کی 44 رکن تنظیموں کی شاندار کارکردگی کی عکاس ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی انسانی ترقی، انسانی وسائل میں سرما یہ کاری اور موسماتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے پی ایچ ایف کی لگن قابل تعریف ہے۔ چیئرمین سینیٹ پی ایچ ایف مشکل حالات کے دوران مستحق اور متاثرہ افراد کو مسلسل مدد کی۔ چیئرمین سینیٹ کسی قوم کی اصل طاقت پسماندہ اور کمزور کمیونٹیز کو بااختیار بنانے کی صلاحیت میں مضمر ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی میرا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے،ذاتی طور پر ان کمیونٹیز کی جدوجہد اور مسائل سے آگاہ ہوں۔ چیئرمین سینیٹ جامع ترقی صرف ایک اخلاقی ضرورت نہیں بلکہ یہ ہمارے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ضروری ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی جب پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانا قوم کی پوری صلاحیت کو اجاگر کرنے کے مترادف ہے۔چیئرمین سینیٹ ہمارا مقصد ملک و قوم کے روشن مستقبل کی راہ ہموار کرنا ہے۔ چیئرمین سینیٹ سابق وزیر اعظم شہید ذالفقار علی بھٹو ہر شہری کو ترقی اور خوشحالی کے یکساں مواقع کرنے کا نظریہ پیش کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی فراہمی اور طویل المدتی ترقیاتی اقدامات کے حق میں ہوں۔ سید یوسف رضا گیلانی پی ایچ ایف ایک جامع او ر خوشحال پاکستان کی تعمیر میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ چیئرمین سینیٹ سالانہ رپورٹ 2023 ان کی نمایاں کامیابیاں، لگن اور غیر متزلزل انسانی جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ چیئرمین سینیٹ انسانی امداد اور ترقیاتی اقدامات نے نہ صرف سیلاب سے متاثرہ کمیونٹیز کی تکالیف کو کم کیا ہے بلکہ پسماندہ علاقوں میں پائیدار ترقی کی بنیاد بھی رکھی ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی سیلاب جیسی قدرتی آفات پورے خطوں کو تباہ کر سکتی ہے۔ چیئرمین سینیٹ پی ایچ ایف جو اجتماعی کوششوں کی اہمیت اور یکجہتی کے جذبے کو اجاگر کرتا ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی جامع ترقی کی طرف سفر بہت طویل اور کھٹن ہے۔ چیئرمین سینیٹ پی ایچ ایف کی رکن تنظیموں کے انسانی ترقی کے منصوبے، وسائل اور مواقعوں تک مساوی رسائی کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل ناگزیر ہے چیئرمین سینیٹ روشن مستقبل کے لئے ہمیں ان اقدامات کو تیز کرنا ہو گا جو لوگوں کی حوصلہ افزائی کو یقینی بنا سکے۔ سید یوسف رضا گیلانی ترقی،افرادی قوت میں سرمایہ کاری، اور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کرنی ہو گی۔ سید یوسف رضا گیلانی حکومتی اداروں، اقوام متحدہ کی ایجنسیوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کے درمیان شراکت داری کو مزید مضبوط کرنا ہو گا۔ چیئرمین سینیٹ سینیٹ کے چیئرمین کے طور پر اس عظیم کام اور ملک کی ترقی کی کوششوں کے لیے اپنی مسلسل حمایت کا یقین دلاتا ہوں۔ سید یوسف رضا گیلانی پی ایچ ایف اور تمام اسٹیک ہولڈرز کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ ملک میں لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے پی ایچ ایف کی لگن اور عزم واقعی قابل تعریف ہے۔ چیئرمین سینیٹ یہ موقع پاکستان میں ہر کمیونٹی کے لیے امید اور خوشحالی کے فروغ کا باعث بنے گا۔ سید یوسف رضا گیلانی @PHFHumanitarian
ᴏꜰꜰɪᴄᴇ ᴏꜰ ᴛʜᴇ ᴄʜᴀɪʀᴍᴀɴ ꜱᴇɴᴀᴛᴇ, ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ tweet mediaᴏꜰꜰɪᴄᴇ ᴏꜰ ᴛʜᴇ ᴄʜᴀɪʀᴍᴀɴ ꜱᴇɴᴀᴛᴇ, ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ tweet mediaᴏꜰꜰɪᴄᴇ ᴏꜰ ᴛʜᴇ ᴄʜᴀɪʀᴍᴀɴ ꜱᴇɴᴀᴛᴇ, ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ tweet mediaᴏꜰꜰɪᴄᴇ ᴏꜰ ᴛʜᴇ ᴄʜᴀɪʀᴍᴀɴ ꜱᴇɴᴀᴛᴇ, ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ tweet media
اردو
0
6
10
487
Pakistan Humanitarian Forum retweetledi
Helvetas Pakistan
Helvetas Pakistan@HelvetasP·
Today, Dr. Arjumand Nizami, Country Director Helvetas, met with Governor Mr. Faisal Karim Kundi (@fkkundi) to discuss key projects in Khyber Pakhtunkhwa, including Rudh Kohi initiatives, climate-smart agriculture, water management, and flood recovery. #Helvetas
Helvetas Pakistan tweet mediaHelvetas Pakistan tweet mediaHelvetas Pakistan tweet mediaHelvetas Pakistan tweet media
Peshawar, Pakistan 🇵🇰 English
0
2
4
84