Sabitlenmiş Tweet

پاکستان میں ٹیکنالوجی کی زبوں حالی کی بنیادی وجہ انجینئرنگ ٹیکنالوجی کے لیے کسی ریگولیٹری کونسل کا نہ ہونا ہے۔ 75 سال بعد بھی ٹیکنالوجی کونسل کے قیام کے بغیر ٹیکنالوجی کی ترقی کے دعوے مضحکہ خیز ہیں۔۔
#WorldEngineeringDay2023
M/o Planning, Development and Special Initiatives@PlanComPakistan
حکومت انجئینرنگ کی تعلیم کو فروغ دیکر نوجوانوں کے لئے مواقع پیدا کر رہی ہے۔ برآمدات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے. وفاقی وزیر احسن اقبال کا انجئینرنگ یونیورسٹی نارووال میں دس سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب سے خطاب #10YearsofUETNarowal
اردو
















