Abro Abbas🇵🇰❤️ retweetledi
Abro Abbas🇵🇰❤️
906 posts

Abro Abbas🇵🇰❤️ retweetledi
Abro Abbas🇵🇰❤️ retweetledi
Abro Abbas🇵🇰❤️ retweetledi
Abro Abbas🇵🇰❤️ retweetledi
Abro Abbas🇵🇰❤️ retweetledi

You have shown how to resist US Imperialism & Zionism. Your struggle & sacrifice will continue to inspire resistance against the forces of oppression. #Nasrallah
Iranian Armed Forces Comm@ArmedForcesIR09
I may not stay among you for a long time. Procedures have been devised so that we are prepared. Even if we are all martyred, even if our homes are destroyed over our heads, we will never abandon the option of Islamic resistance. Sayyed Hassan Nasrallah in his last speech
English
Abro Abbas🇵🇰❤️ retweetledi

اسرائیلی درندگی کے نتیجے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت اس بات کا ثبوت ہے کہ مزاحمت اور جہاد ہی واحد راستہ ہے جس کے ذریعے امریکہ اور اسرائیل کی سفاکیت کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے کل غزہ اور آج لبنان آنے والے کل میں کوئی دوسرا اسلامی ملک نشانہ بن سکتا ہے، مسلم حکمرانوں اب بھی وقت ہے خاموشی توڑ کر ظالم طاغوت کا مقابلہ کرو۔
#Nasrallah #Lebanon #Palestine

اردو
Abro Abbas🇵🇰❤️ retweetledi

@MaleehaHashmey انہوں نے درست کہا ہے.
وطن عزیز پاکستان کی سالمیت اولین درجہ رکھتی ہے
اردو

#پاراچنار کے علاقے بوشیرہ میں ط ا ل ب ا ن اور دیگر دہشتگردوں کی مدد کے لئے ٹینک موجود ہے.
پھر غدارِ وطن کے الزام لگا کر معصوم شہریوں کو اٹھاتے ہو
#Parachinar want peace #ParachinarUnderAttack #ParachinarBleeds

اردو
Abro Abbas🇵🇰❤️ retweetledi

پارا چنار کے حالات پر قابو پانے میں ذمہ دار ادارے کیوں بے بس دکھائی دے رہے ہیں۔ ضلع کرم کی کشیدہ صورتحال پورے ملک کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔زمینی تنازعات کو مسلکی تصادم میں بدلنے کی کوشش کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں ایسے عناصر سے چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔صوبائی حکومت اور سکیورٹی ادارے مورچے خالی کرا کر جنگ بندی کرا سکتے ہیں لیکن ایسا نہیں کیا جا رہا۔ ایک طرف بے گناہ لوگوں کا قتل عام جاری ہے دوسری طرف صوبائی حکومت اور سکیورٹی ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔صورتحال کی سنگینی کا ادراک کسی بھی ذمہ دار کو نہیں۔ارباب اختیار سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ضلع کرم میں امن کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ پانی سر سے گزرتا جا رہا ہے۔
اردو
Abro Abbas🇵🇰❤️ retweetledi

@AllamaRajaNasir سلام ہو آپ پر، ﷲ تعالیٰ کی حفظ و امان میں رہیں 🤲قائد مجلسِ وحدتِ مسلمین پاکستان
اردو

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ایم ڈبلیو ایم کے وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی اور سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔رہنماؤں نے عمران خان کی خیریت دریافت کی اور صحت کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔




اردو
Abro Abbas🇵🇰❤️ retweetledi

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین عمران خان کی اپنی جماعت ہے اور وہ اس جماعت کے حوالے سے جو چاہے فیصلہ کر سکتے ہیں ہم اسے بلامشروط اورمن و عن قبول کریں گے۔ہمارا روز اول سے یہ موقف بھی رہا ہے اور ہم نے اپنے عمل و کردار سے بھی یہ ثابت کیا ہے کہ ہم کسی جماعت پر بوجھ نہیں بنتے بلکہ مشکل وقت میں باوفا دوست بن کر ساتھ نبھاتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہمارا اتحاد ، آزاد خارجہ پالیسی، داخلی خودمختاری،سرحدوں کےتحفظ، عالمی طاقتوں کی غلامی سے انکار،مسلم ممالک سے برادرانہ تعلقات اور گلگت بلتستان کے لیے آئینی حقوق کے حصول بیانیہ کی بنیاد پر ہے جو خون کے آخری قطرے تک قائم رہے گا۔عمران خان کی قیادت میں پوری قوم مل کر وطن عزیز کو ایک آزاد، خود مختار اور باوقار ریاست بنانے میں بھرپور کردار ادا کرے گی۔
اردو
Abro Abbas🇵🇰❤️ retweetledi

شیعہ سنی بھائی بھائی
یہ کرم ایجینسی کا علاقہ صدہ ھے جو شیعہ سنی بھائی بھائی
ایک طویل عرصہ سے فرقہ وارانہ جماعتوں کی تکفیری سازشوں کی وجہ سے قتل و غارت کا مرکز بن گیا تھا
آج یہاں کے عوام الیکشن 2024 میں PTI اور Mwm کے مشترکہ امیدوار کی شاندار کامیابی کے بعد شیعہ سنی بھائی بھائی کے فلک شگاف نعروں کے ذریعے تکفیری متعصب ناصبیوں کی اب تک پھیلائی گئی نفرت کا جنازہ نکال رھے ھیں اور بتارھے ھیں کہ پاکستان شیعہ اور سنی کا مشترکہ اثاثہ ھے اور اس کی حفاظت بھی شیعہ سنی مل کر کریں گے
اردو
Abro Abbas🇵🇰❤️ retweetledi

میں نے ہائی کورٹ سے اجازت لے کر سابق وزیراعظم عمران خان سے آج ملاقات کی۔ عمران خان اپنے افکار اپنے نظریات میں پہلے سے زیادہ اٹل اور اعصابی لحاظ سے مزید مضبوط نظر آئے۔ خدا پر ایمان اور توکل پر ان کے اندر غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ان کی شجاعت ،بہادری اور امید ایسے شخص کی طرح ہیں جس کے دل میں سوائے خدا بزرگ وبرتر کے کسی کا ڈر نہیں۔وہ اپنی اس استقامت کو آزادی کی جدوجہد کا نام دیتے ہیں،ان کی خواہش ہے کہ پارلیمان ،عدلیہ اور تمام دیگر ادارے اپنے آئینی حیثیت اور باوقار مقام رکھتے ہوں۔پارلیمنٹ کے نمائندے عوام کے حقیقی نمائندے ہوں۔ کرپشن، دھونس دھاندلی اور جبر و ظلم کی بنیاد پر وہ اسمبلیوں تک نہ پہنچے ہوں۔ یہ اداروں کی آزادی کی جنگ اقوام عالم میں مادر وطن پاکستان کے باوقار اور خودمختار مقام کے لیے ہے۔عمران خان اس قدر مطمئن ہیں کہ انہیں ڈرانے والے آج خود پریشان ہیں۔عمران خان نے عوام کے لیے پیغام دیا ہے کہ یہ آزادی کی جنگ ہے جس کے لیے سب کو گھروں سے نکلنا ہو گا اور اسے 8 فروری کو ووٹ کی طاقت سے جیتنا ہو گا۔جیل کی زندگی نے انہیں خدا کے زیادہ نزدیک کر دیا ہے۔ انہوں نے مفاہیم کے ساتھ کلام باری تعالیٰ کا مطالعہ شروع کر رکھا ہے۔ہمیں خوشی ہے کہ ہم جس شخص کے ساتھ کھڑے ہیں وہ دلیر ہے اور وطن عزیز کے ساتھ باوفا ہے۔یہ شخص ہمیں ایک مضبوط اور غیرت مند قوم بنانے کے لیے ڈٹا ہوا ہے۔ اس سے پہلے ہمیں قومی،لسانی، صوبائی، مسلکی اور مختلف عصبیتوں کا شکار کر کے ٹکروں میں تقسیم کیا گیا تاکہ ہم قوم نہ بن سکیں ۔ عمران خان کی دیانت داری اور دلیری کے باعث لوگوں کے دلوں میں ان کی محبت دوڑ رہی ہے۔ساری قوم آزادی و حریت کی جنگ لڑنے والے اس عظیم رہنما کے پیچھے کھڑی ہے۔ملک کو لاقاںونیت، غیر آئینی اقدامات اور اختیارات کے ناجائز استعمال نے یرغمال بنا رکھا ہے۔ ہم قانون اور آئین کی بالادستی دیکھنا چاہتے ہیں۔ماضی کے حکمرانوں نے ملک میں لوٹ کھسوٹ کر کے اسےتباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ اب انہیں پاکستان کو مزید لوٹنے کی اجازت نہیں دیں گے۔اب پاکستان کے عوام نے اس ملک کے معاملات کو طے کرنا ہے۔استعماری طاقتوں کے طے شدہ فیصلوں پر لبیک کہنا غلامانہ شعار ہے۔ ہماری جدوجہد وطن عزیز کی داخلی خودمختاری کی جدوجہد ہے۔امریکہ و اسرائیل غزہ کے تیس ہزار معصوم بچوں کے قاتل ہیں۔عمران خان کی آوز ان طاغوتی طاقتوں سے آزادی کی آواز ہے اور ہم آزادی کے اس سفر میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
اردو
Abro Abbas🇵🇰❤️ retweetledi

@PakPMO عمران خان کے دور حکومت میں شکایات درج کرائی تھیں. ان کا اب تک جواب موصول نہیں ہوا.
اب شکایت درج کریں تو پھر حل کب ہوگی..؟
اردو









