Muhammad Shahmeer Khan

14.6K posts

Muhammad Shahmeer Khan banner
Muhammad Shahmeer Khan

Muhammad Shahmeer Khan

@PLF_Officials

Pakistan 🇵🇰

Islamabad, Pakistan Katılım Nisan 2020
271 Takip Edilen63K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Shahmeer Khan
Muhammad Shahmeer Khan@PLF_Officials·
ایران نے واضح کر دیا: امریکہ اتنا طاقتور نہیں جتنا دکھایا جاتا ہے۔
اردو
2
50
425
4.8K
Muhammad Shahmeer Khan
Muhammad Shahmeer Khan@PLF_Officials·
اگر پاکستان پر کبھی جنگ مسلط ہوئی تو پہلا نتیجہ یہ ہوگا کہ دوہری شہریت رکھنے والے 22 ہزار سرکاری ملازمین اپنے خاندانوں سمیت ملک چھوڑ دیں گے۔ اور اگر جنگ نہ بھی ہوئی، تو یہی لوگ ریٹائرمنٹ تک انتظار کریں گے، یہاں سے فائدہ اٹھائیں گے اور پھر باہر جا بسیں گے۔
اردو
0
2
4
74
Muhammad Shahmeer Khan retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
قنوت میں بھی میں نے ایران کے بھائیوں کے لیے دعا مانگی ہے، اللہ ایران کی مدد فرمائے۔ ایسے بے وقوف اور عقل کے اندھے ہیں جو پوسٹیں لگا رہے ہیں کہ شیعہ شہید ہے یا ہلاک ہے، اللہ انکو ہلاک کرے جو ایسی بکواس کرتے ہیں۔ مولانا طارق جمیل
اردو
60
3K
8.1K
85K
Muhammad Shahmeer Khan
Muhammad Shahmeer Khan@PLF_Officials·
میں بحیثیت سنی، اپنے شیعہ مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے معذرت خواہ ہوں۔ اگر کبھی دل یا ذہن میں ان کے بارے میں کفر کا خیال آیا ہو تو اس پر شرمندہ ہوں۔ بچپن سے ہر کُوچے اور دیوار پر “کافر شیعہ کافر” جیسے الفاظ دیکھ کر فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے، مگر اب حقیقت واضح ہے—ہم ایک ہی امت ہیں۔
اردو
0
10
38
310
Muhammad Shahmeer Khan retweetledi
Ayatollah Mojtaba Khamenei
I congratulate all Muslims of the world on the occasion of Eid al-Fitr.
English
1.2K
6.9K
48.3K
567.8K
Muhammad Shahmeer Khan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
یہ تمھارے باپ کا ملک ہے ۔۔؟
PTI tweet media
اردو
51
1.3K
3K
18.7K
Muhammad Shahmeer Khan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Via @TTAP_OFFICIAL جس کا دل امریکہ یا نیتن یاہو کے لئیے دھڑکتا ہے وہ اسرائیل چلا جائے۔ کفار کو فوجی اڈے دینا، بیسز دینا، جگہ دینا، کیا یہ درست ہے؟ ​یہ جنگ پورے ایسٹ (East) کی، پوری امتِ مسلمہ کی، اور تمام اسلامی ممالک کے مستقبل کی جنگ ہے۔ ​اگر کسی کو تکلیف ہے، تو ایران چلا جائے، اگر آپ کا دل ایران کے لیے دھڑکتا ہے۔ ہمارا دل اسلام کے لیے، دین کے لیے اور مظلوموں کے لیے دھڑکتا ہے۔ ​جس جس کا دل نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے دھڑکتا ہے، وہ امریکہ اور اسرائیل چلا جائے۔ ​جائے، وہ ان کے ساتھ رہے، اور پاکستان چھوڑ دے۔ ​ہم اللہ سے وعدہ کرتے ہیں، ہم مسلمان، جنہوں نے اس مہینے میں قرآن پڑھا ہے، قرآن سے ہدایت لیتے ہوئے اعلان کرتے ہیں کہ ہم یہود و نصاریٰ کو راضی کرنے والوں پر اللہ کی لعنت بھیجتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا شیعہ علماء کرام کی توہین پر پاکستان کے ارمی چیف کو سخت جواب
اردو
161
3.9K
9.9K
88.1K
Muhammad Shahmeer Khan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Mic Drop! Response to Mentally Unstable General Asim Munir by @AllamaRajaNasir
PTI tweet media
English
50
1K
2.8K
25.6K
Muhammad Shahmeer Khan retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
میں ایران چلا جاؤں ؟ کیوں ؟ اگر میر عُثمان علیخان نے پاکستان چلانے کے لئیے پیسے نہ دئیے ہوتے قائدِ اعظم کو تو شاید جو مشکلات پاکستان کو ہوتیں وہ کوئ سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ ہر خاندان نے پاکستان بننے کے لئیے قُربانیاں دیں اور بہت کم تھے جنھوں نے پاکستان چلانے کے لیئے قُربانیاں دیں۔ میں اُن میروں میں سے ہوں۔ میرا خاندان وہ خاندان ہے۔ میرے اندر سیّد کا خون ہے۔ نجیب الطرفین سیّد کا خون اور جب ایک سیّد دوسرے سیّد کو مُلک چھوڑنے کا کہے تو خون کھولتا ہے۔ یہ میرا مُلک ہے۔ میری جان اس پر قُربان۔ میری اولاد اُس پر قٗربان۔ میرا پاکستان کے علاوہ کُچھ نہیں۔ 64 مُمالک گھومنے اور 5 مُمالک میں رہنے کے بعد خوشی سے ادھیڑ عمر میں پاکستان خاندان اور بوڑھے والدین کو لیکر آیا ہوں۔ یہاں دفن ہونے کے لیئے۔ ایران میرا مُلک نہیں۔ فلسطین بھی میرا مُلک نہیں۔ فقط پاکستان میرا مُلک ہے۔ اور میں اگر فلسطین اور ایران کے لئیے آواز اُٹھاتا ہوں تو اپنے سیّد خون کا حق ادا کرتا ہوں۔ بنا فرقہ واریت کے کیونکہ فلسطین اور ایران میرے لئیے فقط مسلمان ہیں۔ نہ شیعہ نہ سُنّی۔ لعنت ہے فرقہ واریت پر۔ کیوں ایران جاؤں۔ کیوں ؟ اُسی مُلک میں رہونگا۔ یہیں مرونگا اور اسی مُلک کے جھنڈے میں لپٹے جنازے میں کفن سمیت دفن ہونگا۔ یہ میرا مُلک ہے۔ کسی کا کوئ حق نہیں بنتا چاہے وہ کسی عہدے پر فائز ہوکہ وہ مجھے کہے کہ مُلک چھوڑ کر چلا جاؤں۔ میں مسلمانوں کے لیئے آواز اُٹھاتا ہوں۔ تو اُس لحاظ سے تو کہنا چاہئے تھا کہ کعبہ چلے جاؤ اگر مسلمانوں کے لئیے آواز اُٹھانا ہے تو۔ کعبہ بھی جاکر واپس پاکستان ہی آتا کیونکہ سودی عرب بھی میرا ملک نہیں۔ نسبت وہیں سے ہے مگر خاک یہیں پاکستان کی ہے۔ اگر حجاز جیسی مقدس زمین پر بھی میں پاکستان میں دفن ہونے پر ترجیح دیتا ہوں تو یقیناً میرا عشق پاکستان ہے اور میرا عقیدہ اسلام۔ نہ ایران جاؤں گا نہ سعودی نہ قطر نہ ملائیشیا۔ پاکستان میرا مُلک ہے۔ میرا سانس ہے۔ میری روح ہے۔ گولی مار دیں اور لاش پھر کسی اور ملک بھیج دیں ورنہ پاکستان کے علاوہ کہیں نہیں جاؤں گا اور ایران اور فلسطین کے لئیے بھی آواز اُٹھاتا رہوں گا۔ پاکستان زندہ باد۔
اردو
212
937
3.8K
81.6K
Muhammad Shahmeer Khan
Muhammad Shahmeer Khan@PLF_Officials·
I am a Sunni, and I stand with the oppressed— #Iran ظلم کے خلاف کھڑا ہونا ہی اصل ایمان ہے۔ Do you?
1
7
23
253
Muhammad Shahmeer Khan retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
میں نے اپنی پوری زندگی میں ایسا شیعہ سنی بھائی چارہ کبھی نہیں دیکھا۔ ظالم ملک کے اندر ہو یا عالمی سطح پر اس نے مسلمانوں کو اکٹھا کیا ہے۔ ✌️
اردو
186
4K
15.8K
103.6K
Muhammad Shahmeer Khan
Muhammad Shahmeer Khan@PLF_Officials·
ویسے اگر پٹھان افغانستان چلے جائیں اور شیعہ ایران۔ پیچھے کیا بچ جاتا ہے؟
اردو
6
0
11
952
Muhammad Shahmeer Khan
Muhammad Shahmeer Khan@PLF_Officials·
شیعہ اور سنی علماء میں فرق تو ہے۔ بہت ہی واضح فرق ہے۔ مولانا فضل الرحمان پوری زندگی خود کو علماء حق کہہ کر مخاطب کرتا رہا۔ افسوس ہوا مجھے۔
اردو
5
190
936
6.8K
Muhammad Shahmeer Khan retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
آرمی چیف نے ایک گھنٹہ خود ہی تقریر کی، ہماری بات نہیں سنی، اسکا لہجہ اتنا سخت تھا کہ ہم نے اپنی توہین محسوس کی۔ اس نے بعض اتنی چھوٹی باتیں کیں جو اتنے بڑے عہدے پر بیٹھے شخص کو زیب نہیں دیتیں۔ مولانا حسنین عباس گردیزی
اردو
485
5.9K
15.8K
393.1K
Muhammad Shahmeer Khan
Muhammad Shahmeer Khan@PLF_Officials·
جس نے ریٹائرمنٹ کے بعد امریکہ جانا ہے، اسے گزارش ہے کہ ابھی سے چلا جائے۔
اردو
4
32
174
1.8K
Muhammad Shahmeer Khan retweetledi
SK
SK@_stkhan·
Will Asim Munir be sending his Shia wife, bro in law and her family to Iran as well? Or this threat is only for the common Pakistani Shia community? Besharam admi tumharay baap ka mulk hai jo chor kar jayain? We all know who'll leave the country on his retirement
English
92
230
1.4K
37.2K
Muhammad Shahmeer Khan
Muhammad Shahmeer Khan@PLF_Officials·
IMPEACH Trump now, before he burns the entire world.
English
0
18
67
1.2K