
محمد فیصل گجر
57.6K posts


@ReshamSaleem3 @RanaSikandarH @MaryamNSharif آپ تو بیٹیوں کی بات ہی نہیں کرو آپ نے ایک بیٹی کی تصویر وائرل کی تھی
اردو

محمد فیصل گجر retweetledi
محمد فیصل گجر retweetledi
محمد فیصل گجر retweetledi

🚨 BREAKING: Pakistan successfully tests the upgraded Fatah-II (ER) missile system with a range of 400 km. Equipped with state-of-the-art navigation and a unique flat trajectory, this system marks a strategic leap in conventional deterrence. It is specifically designed to evade advanced air defense systems, significantly enhancing the Pakistan Army's deep precision-strike capabilities. 🇵🇰🚀
English
محمد فیصل گجر retweetledi
محمد فیصل گجر retweetledi

@zahid_pmln @ReshamSaleem3 اس لڑکی نے جو راجہ شہزاد کی بیٹی کے ساتھ کیا تھا نوٹیفیکیشن تو بنتا تھا سر یہاں پہ بیٹیوں کی عزت اچھالنے والوں کو ہی تمغے ملتے ہیں
اردو
محمد فیصل گجر retweetledi

@ReshamSaleem3 آپ کو اتنے کم وقت میں نوٹیفکیشن مل تو گیا
کیا اب سوشل میڈیا ہیڈ بھی لگانا ہے
اردو

یہ اکاونٹ کون استعمال کر رہا ہے ؟🤔
Safdar Leghari@leghari_safdar
السلام علیکم۔۔۔ آپ کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے اور آپ مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بننے چاہتے ہیں تو آئیں اور مل کر ٹیم مضبوط کریں، مسلم لیگ ن کی عوامی خدمت اور کارکردگی کو اجاگر کرنے اور پروپگنڈے کو ایکسپوز کرنے میں ہمارا ساتھ دیں، اگر آپ واٹس ایپ گروپ میں شامل نہیں تو اپنا واٹس ایپ نمبر انباکس کریں: شکریہ
اردو
محمد فیصل گجر retweetledi

ایک سرکاری افسر کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا ہے۔
اس ویڈیو میں افسر ایک کرسی پر بیٹھا نظر آتا ہے اور شہریوں کو کہتا ہے کہ انہیں نوکری پر رکھ کر غلطی کی گئی ھے اور یہ انکی سزا ھے۔ 🤦
شہریوں نے بتایا کہ وہ صبح پانچ بجے سے قطار میں کھڑے تھے، مگر افسر نے مبینہ طور پر ہنستے ہوئے کہا کہ "یہ تم لوگوں کی سزا ہے، میرے پاس تمہارے لیے وقت نہیں ہے۔"
اس دوران افسر نے گارڈ کو بھی بلا لیا، جس پر ایک شہری نے ویڈیو بنا لی۔
شہری نے گارڈ سے کہا کہ وہ اپنا کام کرے اور اعلیٰ حکام سے متعلقہ افسر کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل بھی کی۔ ✊📹
شہریوں کی شکایات نے انتظامیہ کو چیلنج کر دیا ہے کہ وہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں۔🙏

اردو
محمد فیصل گجر retweetledi
محمد فیصل گجر retweetledi
محمد فیصل گجر retweetledi

یہ سعودیہ کا بہت بڑا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہے ڈیڑھ ملین فالورز اس نے فیلڈ مارشل کی یہ ویڈیو پوسٹ کی کہ آزاد ریاست کیا ہوتی اس کی اہمیت لیبیا اور شام کے لوگوں سے پوچھو
عاصم منیر کو عرب سوشل میڈیا ایک ہیرو کی طرح پیش کر رہا ہے
الردع السعودي ١٧٢٧م 🇸🇦@s_hm2030
🚨قائد الجيش الباكستاني المشير عاصم منير: . إذا أردتم معرفة قيمة الأوطان الحُرة .. فسألوا أهل ليبيا و أسألوا أهل الشام وتذكروا العراق حينما تمزق وتشتت وأسألوا المسلمين في غزة.
اردو
محمد فیصل گجر retweetledi

میں محترمہ مریم نواز کی انتظامی اصلاحات کا ہمیشہ احترام کرتا ہوں لیکن ترقیاتی اعتبار سے ریلوے کی جانب آنا پہلا سنجیدہ قدم ہے۔
معیشت کا پہیہ گھمانا ہے تو سب سے پہلے ہنگامی سطح پر ریلوے میں انقلاب برپا کرنا ہو گا۔ چین کا جو چہرہ ہم آج دیکھ رہے ہیں اس کی بنیاد ریلوے ہے۔
اگر صرف پنجاب ہی ریلوے کو بحال کر دے تو ایک صنعتی انقلاب برپا ہو جائے گا۔
اردو
محمد فیصل گجر retweetledi

لاہور میں Cobblers سے بہت مہنگے جوتے خریدے بیکار نکلے کسی نہ کام کے بہت بڑی غلطی ہو گئی انکی شاپ سے خریداری کی - سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ان چوروں سے بچ کر رہیں اپنے پیسے بچائیں یہ جھوٹے لوگ کہتے ہیں کہ یہ جوتے ایمپورٹڈ ہیں جبکہ یہ عام لوکل کارخانوں سے تیار کرواتے ہیں یہ سرٹیفائڈ اور مطمئین بغیرت لوگ کبھی نہیں سدھریں گے-

اردو
محمد فیصل گجر retweetledi
محمد فیصل گجر retweetledi

لیں جناب عربیوں کی نظر شہباز گِل پر پڑ گئ ہے یہ پوسٹ وائرل کریں تاکہ عرب دنیا پی ٹی آئی اور عمران کی اصلیت سمجھ سکے پوسٹ عربی نے سخت لکھی ہے
د / صالح الحربي 🇸🇦@D_S_ALHARBI
مستشار عمران خان ، شهباز غل من أمريكا يهاجم السعودية و باكستان ، مرت العلاقات بين البلدين أثناء حكم عمران خان بفترة جمود بسبب سياساته الخاطئة #Pakistán #Saudi
اردو
محمد فیصل گجر retweetledi
محمد فیصل گجر retweetledi







