My mother has passed away last night. She lived an amazing life doting on family and friends. A strong woman, an exemplary daughter, sister and mother. Her funeral will be held today 9 Feb at our native village. Please pray for her.
پاکستان پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ اسلام آباد کے زیر اہتمام اقلیتوں کے قومی دن کے حوالے سے تقریب کا اہتمام تقریب میں سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نئیر حسین بخاری، نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان، انچارج سینٹرل سیکرٹریٹ سید سبط الحیدر بخاری اور پارٹی کارکنان کی شرکت.
پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی9نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے درخواستیں طلب کرلی امیدوار اپنی درخواست صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کےنام اور پی پی پی پی کے نام 40 ہزار روپے کا بنک ڈرافٹ جمع کرائیں جوہاؤس نمبر 1 گلی نمبر 85 G-6/4 اسلام آباد پیر 8 اگست تک جمع کرائیں
Outside Supreme Court with #PPP Media cell in-charge Sibte Bukhari, jiyalas and PML-Q leaders … waiting for the decision on Full Bench.
#FixedBenchNamanzoor#FullBenchBanao
مرکزی سیکرٹریٹ میں سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کے خاندان کے افراد کے المناک حادثہ میں وفات پانے والے افراد کے لیے فاتحہ خوانی۔ قمر زمان کائرہ، چوہدری منظور احمد اور انچارج مرکزی سیکرٹریٹ سید سبط الحیدر بخآری نے دعا مغفرت و اظہار تعزیت کی
@BBhuttoZardari@hafiznaeemR1@SibtiB
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بارہ کہو میں بخاری ہاؤس آمد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری کی عیادت کی اور سابق چیئرمین سینیٹ نیر بخاری کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار @BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@SibtiB
مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان پیپلز پارٹی میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 69ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا مہمان خصوصی میں سید نیر حسین بخاری، فرحت اللہ بابر، سینیٹر شیری رحمان، فیصل کریم کنڈی اور انچارج مرکزی سیکرٹریٹ سید سبط الحیدر بخاری ہیں۔@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@SibtiB
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری اہم بیان
فیٹف وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی بڑی کامیابی ہے
نیر بخاری
وائٹ لسٹ کی راہ ہموار ہونا خارجہ پالیسی کی بہترین حکمت عملی کا نتیجہ ہے
نیر بخاری
@BBhuttoZardari@SibtiB@bukhari_sibti