Sibti Shah Bukhari

693 posts

Sibti Shah Bukhari

Sibti Shah Bukhari

@SibtiB

Incharge Central Secretariat PPP Islamabad || Ex Coordinator NA 49 || Candidate NA 47 Islamabad

Islamabad, Pakistan Katılım Aralık 2014
270 Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sibti Shah Bukhari retweetledi
Raja Sheryar
Raja Sheryar@sheryarppp49·
The wife of former Senate Chairman and Secretary General (PPPP) Syed Nayyar Hussain Bukhari has passed away. Her funeral prayers will be offered today, January 3, 2025 at 04:00 PM in Malpur. @MediaCellPPP
Raja Sheryar tweet media
English
0
3
3
61
Sibti Shah Bukhari retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
“8 فروری کو پاکستان کے عوام اپنی طاقت کا استعمال کرکے سرپرائیز دے گی، ہمیں امید ہےکہ پاکستان کے عوام پرانی، نفرت اور تقسیم کی سیاست کو دفن کرکے پاکستان پیپلز پارٹی کو موقع دیں گے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دنیا نیوز کو انٹرویو @BBhuttoZardari #چنو_نئی_سوچ_کو
اردو
27
336
616
48.7K
Sibti Shah Bukhari retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
“پاکستان نے سب کو دکھا دیا ہے کہ وہ اپنی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتا، اب مجھے یہ امید ہے کہ دونوں جانب سے سفارتی سطح پر زور دیا جائے گا تاکہ اس کشیدگی میں اضافہ نہ ہو۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ڈان نیوز کو انٹرویو۔ @BBhuttoZardari @Dawn_News #چنو_نئی_سوچ_کو
اردو
13
241
458
46.2K
Sibti Shah Bukhari
Sibti Shah Bukhari@SibtiB·
جمعہ مپارک 🤲 دعا گو پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ NA-47 اسلام آباد کے نامزد امیدوار سید سبط الحیدر بخاری
Sibti Shah Bukhari tweet media
اردو
20
53
317
4.6K
Sibti Shah Bukhari
Sibti Shah Bukhari@SibtiB·
پی پی پی سنٹرل سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 96 ویں سالگرہ کے کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا انچارج سنٹرل سیکریٹریٹ اور حلقہ NA-47 اسلام آباد کے نامزد امیدوار سیدسبط الحیدر بخاری نے پارٹی قائدین،پارٹی رہنماؤں اور پارٹی ورکروں کےہمراہ کیک کاٹا
Sibti Shah Bukhari tweet mediaSibti Shah Bukhari tweet mediaSibti Shah Bukhari tweet mediaSibti Shah Bukhari tweet media
اردو
0
1
18
171
Sibti Shah Bukhari retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوٹ لکھپت پنڈی راجپوتاں میں قائدعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 96ویں یوم پیدائش کا کیک کاٹ رہے ہیں۔ @BBhuttoZardari #HBDShaheedBhutto
اردو
8
204
371
7.9K
Sibti Shah Bukhari
Sibti Shah Bukhari@SibtiB·
آج قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 96ویں یوم پیدائش کے موقع پر آئیں ملکر عہد کریں کہ اس ملک و قوم کو ان کے خواب کے مطابق ایک عظیم قوم بنانے کی اس جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔ #HappyBirthdaySZAB #HBDShaheedBhutto
Sibti Shah Bukhari tweet media
اردو
2
6
20
224
Sibti Shah Bukhari
Sibti Shah Bukhari@SibtiB·
*الوداع 2023 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے آنے والا نیا سال 2024 سب کے لیے خوشیوں اور کامیابیوں کا ہو آمین یارب العالمین #goodbye2023 #Welcome2024
Sibti Shah Bukhari tweet media
اردو
5
14
92
1.2K
Sibti Shah Bukhari
Sibti Shah Bukhari@SibtiB·
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری ،سید سبط الحیدربخاری کے چچا زاد بھائی سی ڈی اے کے مزدور لیڈر سید شباب بخاری کے والد سید افتخار بخاری انتقال کر گئے ہیں۔ نماز جنازہ آج شام 4بجے ملپور گاؤں مری روڈ اسلام آباد میں ادا کی جائے گی
اردو
9
7
31
390
Sibti Shah Bukhari retweetledi
Raja Mehdi Hassan
Raja Mehdi Hassan@RajaMehdiHassa6·
InshaAllah mera bhai Sibtal Haidet Shah Bokhari (Incharge Centeral Secretariate PPP) from NA 47 Islamabad. @MediaCellPPP @PPP_Org @SibtiB
Raja Mehdi Hassan tweet media
Indonesia
1
4
11
199
Sibti Shah Bukhari
Sibti Shah Bukhari@SibtiB·
اب فیض چلاگیااب کیا کرےگا تو؟آصف زرداری کا صادق سنجرانی سےسوال آپ توہیں نا؟صادق سنجرانی کاجواب یہ سیاست ہے کچھ سمجھا کر، انکی ہمیشہ بادشاہی نہیں رہتی، ادھر سدا بادشاہ ہم ہی ہیں انہوں تو چلے ہی جانا ہوتا ہے، صدر زرداری @AAliZardari
اردو
3
13
36
387
Sibti Shah Bukhari retweetledi
SenatorSherryRehman
SenatorSherryRehman@sherryrehman·
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تمام سیاسی جماعتوں سے پہلے اپنا انتخابی ایجنڈا پیش کردیا ہے؛ ان کا 10 نکاتی منشور؛ 1۔ تنخواہوں میں دوگنا اضافہ کریں گے 2۔ غریب ترین لوگوں کیلئے 300 یونٹ تک مفت بجلی کی فراہمی کے ساتھ ہر ضلعے میں گرین انرجی پارک کا قیام کریں گے۔ 3۔ تعلیم سب کیلئے، ہر بچے تک تعلیم کی آسان رسائی کو یقینی بنائے گے۔ 4۔ ملک بھر میں مفت صحت کا نظام قائم کریں گے۔ 5۔ غریب ترین لوگوں کیلئے 30لاکھ گھر بنائے جائے گے۔ 6۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں توسیع کریں گے۔ 7۔ بینظیر کسان/ہاری کارڈ کا اجراء کریں گے۔ 8۔ ملک بھر میں بینظیر مزدور کارڈ کا اجراء کریں گے ۔ 9۔ نوجوانوں کی مالی مدد کیلئے 'یوتھ کارڈ' کا آغاز کریں گے۔ 10۔ غربت اور مہنگائی کا مقابلہ کرنے کیلئے بھوک مٹاؤ پروگرام کا آغاز کیا جائے گا
اردو
47
126
291
21.9K
Sibti Shah Bukhari
Sibti Shah Bukhari@SibtiB·
الحمدللہ 🤲 بطور امیدوار MNA پاکستان پیپلز پارٹی این اے 47 کاغذات نا مزدگی منظور۔۔
اردو
30
21
226
4.6K
Sibti Shah Bukhari
Sibti Shah Bukhari@SibtiB·
شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کے 16ویں یوم شہادت پر سینٹرل سیکرٹریٹ پیپلز پارٹی دعائیہ تقریب میں سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر ںخاری پیپلز پارٹی انسانی شعبہ انسانی حقوق کے سربراہ فرحت اللہ بابر انچارج سیکرٹریٹ امیدوار حلقہ NA47 سید سبط الحیدر بخآری کارکنوں کے ہمراہ شریک
Sibti Shah Bukhari tweet mediaSibti Shah Bukhari tweet media
اردو
0
9
22
253
PPP
PPP@MediaCellPPP·
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 16ویں یوم شہادت کے حوالے سے گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں اپنی آمد پر ہونے والے پرجوش استقبال کا خیرمقدم کررہے ہیں۔ @BBhuttoZardari @AAliZardari #SalaamBenazirBhutto
PPP tweet mediaPPP tweet mediaPPP tweet mediaPPP tweet media
اردو
5
243
461
5.8K