PPP1 retweetledi

وزیر اطلاعات و محنت @SaeedGhani1 سعید غنی،وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، پیپلز پارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی تحریک انصاف کے رہنماء حلیم عادل شیخ کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے
صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی نے حلیم عادل شیخ سے ان کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی-
اردو


















