Kashan Ahmed Khan
15.2K posts


Hi, is there anyway someone can connect me to @murtazawahab1 or @SaeedGhani1 ? I need some assistance/help in an urgent matter @akchishti
English
Kashan Ahmed Khan retweetledi
Kashan Ahmed Khan retweetledi

چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے یونائٹڈ بزنس سسٹم کی جانب سے منعقد کی گئی سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ۔
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے تقریب میں انعامات بھی تقسیم کیے اور ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔
#TMC_Korangi
اردو
Kashan Ahmed Khan retweetledi

Prominent Shia Scholar Allama Syed Shehnshah Hussain Naqvi expresses his views about my Father PPP General Secretary Sindh Senator Syed Waqar Mehdi Zaidi. @WaqarMehdiPPP1
11th August 2021
2nd Muharram UL Haraam 1443
Nishtar Park,Karachi.

Eesti
Kashan Ahmed Khan retweetledi

چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ نے ٹی ایم سی کورنگی اور سولڈ ویسٹ کی اشتراک سے " آو کورنگی صاف کریں " صفائی مہم کا آغاز کردیا ۔
صفائی مہم میں کورنگی ٹاؤن کی تمام یوسیز میں صفائی ستھرائی اور کچرے کے ڈھیر ختم کرینگے ۔ نعیم شیخ
#PPP #TMC_Korangi
اردو
Kashan Ahmed Khan retweetledi

پیپلز پارٹی میں پھوٹ ڈالنے کی سوچ رکھنے والے۔۔۔
اس تصویر کے بعد
روئیں، پٹیں اور چیکھیں ماریں۔
#FamilyPhoto♥️
@BBhuttoZardari @FaryalTalpurPk
@AAliZardari

اردو
Kashan Ahmed Khan retweetledi

Kashan Ahmed Khan retweetledi

روشن کورنگی مہم کے تحت ٹاؤن چیئرمین کورنگی محمد نعیم شیخ کی ہدایت پر جامع مسجد جلال الدین سے گلشن مدینہ ولیج تک سیوریج سسٹم کی تبدیلی اور سڑک کی تعمیر اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کے ساتھ مکمل ۔ اس سڑک کا افتتاح چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ منگل کے روز 24 اکتوبر 2023 کو کریں گے ۔
#RoshanKorangi #BadalRahaHaiKorangi
#KarachiWorks

اردو
Kashan Ahmed Khan retweetledi
Kashan Ahmed Khan retweetledi

کراچی سمیت ملک بھر کے شہروں میں منعقد ہونے والے شہدائے کارساز کی یاد اور فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے منعقدہ اجتماعات میں عوام کی بھرپور شرکت کا شکریہ، آج کی تقریبات میں بھرپور شرکت کر کے عوام نے ثابت کردیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ اپنے شہداء کو یاد رکھتی ہے اور پاکستان کے عوام مشکل کی اس گھڑی میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #SalamShuhadaeKarsaz



اردو
Kashan Ahmed Khan retweetledi

یوسی 08 کورنگی ٹاؤن سے سانحہ 18 اکتوبر کے شہدائے کارساز اور اسرائیل کی بربریت کے شکار شہدائے فلسطین کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے کراچی میں ہونے والے جلسے کیلئے جانے والا قافلہ ۔
@SaeedGhani1 @BBhuttoZardari
#SalamShuhadaeKarsaz
#فلسطين
اردو
Kashan Ahmed Khan retweetledi
Kashan Ahmed Khan retweetledi
Kashan Ahmed Khan retweetledi

اتوار کے روز اپنے حلقہ انتخاب ایس ٹی 18 میں اپنے اقلیتی برادری کے دوستوں کے مسائل سننے اور جلد از جلد حل کرنے کا یقین دلایا، یوسی 08 کی اقلیتی برادری نے ہمیشہ پاکستان پیپلزپارٹی کا ساتھ دیا ہے یہ ہمارا فخر ہیں۔
میرے ہمراہ جنرل سیکرٹری یوسی راو عارف، اقلیتی کونسلر شکیل بھٹو و دیگر بھی موجود تھے۔




اردو
Kashan Ahmed Khan retweetledi

ٹاؤن چیئرمین کورنگی نعیم شیخ کے ہمراہ واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے وفد سے پانی کی فراہمی اور ریکوری کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے افسران کو یقین دلایا کہ اگر کورنگی ٹاؤن کے لوگوں کو بروقت پانی کی فراہمی ہوگی تو 100 فیصد بلنگ کی یقین دہانی کورنگی ٹاؤن کے تمام اسٹیک ہولڈرز اپکو کرواتے ہیں ۔ انشاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام منتخب نمائندے اپنی حدود میں بلنگ کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کریں گے اور پانی کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے ۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇱🇾
اردو
Kashan Ahmed Khan retweetledi

Kashan Ahmed Khan retweetledi
Kashan Ahmed Khan retweetledi

Adhi @FaryalTalpurPk celebrating 35th Birthday of Chairman @BBhuttoZardari at Zardari House Karachi
English

Happy Birthday to Honourable Chairman @BBhuttoZardari . Leader whose vision lights up hope for every Pakistani for better, advancing and prosperous Pakistan 🇵🇰. #HappyBirthdayBBZ

English













